Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق : آزمائش

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish

KSEEB Notes for Class 9 Urdu Lesson Azmaish is provided below to help Class 9 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Notes for Class 9 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے نہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق آزمائش کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 9 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 9 اُردو کے لئے یہ نوٹس اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ نہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Tags: 9th Urdu Chapter 15 question Answer, 9th Urdu Notes, 9th Urdu Notes Azmaish question answer, 9th Urdu question answer chapter Azmaish, KSEEB solutions class 9 Urdu, Azmaish notes, Azmaish question answer class9, ninth Urdu question answers, Notes Class 9 Urdu Lesson Azmaish, آزمائش نوٹس, آزمائش سوال جواب, نہم جماعت آزمائش سوال جواب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

The Class 9 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 9 Urdu Lesson Azmaish offered here is a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 9 Urdu Medium, students can achieve commendable marks and reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 9 Urdu studies.

Notes Class 9 Urdu Lesson Azmaish

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: آزمائش

محمد مجیب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

دیا = چراغ
آنچل = پلو
پر ماتما = بھگوان
چوکس = چوکنا، ہوشیار
وجد = بے خودی، جوش
قصور = خطا
بغاوت = سرکشی ، نافرمانی
کھسکانا = ہٹانا

پیالہ = جام ، گلاس
جہادی = دین کی حمایت میں لڑنے والا
ظالم = ظلم کرنے والا
منگیتر = وہ لڑکا یا لڑ کی جس سے منگنی ( نسبت ) ہوئی ہو۔
پھانسی = سزائے موت
امان = پناہ
پروانه = حکم نامه ، اجازت نامه
سنگین = ایک نوک دار ہتھیار جو بندوق پر چڑھایا جاتا ہے۔
دھمکانا = ڈراتا
رخصت = واپسی
مجرم = قصور وار
خطا = غلطی
وردی = فوجی لباس
ندامت = شرمندگی
بے چاری = مجبور عورت
درشن کرنا = دیدار کرنا
سہما ہوا = ڈرا ہوا
فائر کرنا = بندوق چلانا
جرم کا اقبال کرنا = جرم تسلیم کرنا ، جرم قبول کرنا
غش کھانا = بے ہوش ہونا
پھوٹ پھوٹ کر رونا = بہت آنسو بہانا
گھٹنے ٹیکنا = شکست مان لینا
بندوق تاننا = نشانہ باندھنا

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

پنکھا جھلنا = پنکھا کرنا
روہانسی آواز = آنسو بھر لانے والی آواز
پہرہ دار = چوکیدار، محافظ
آل اولاد = بال بچے
بھلی چنگی= تندرست
گوله باری= توپ سے گولے داغنا

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۱) رام پرشاد کو پانی لانے کے لیے بہت دور کیوں جانا پڑا؟
جواب: کیونکہ آس پاس کے کنوؤں میں لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔

۲) رام سہائے مل پرماتماکا شکر کیوں ادا کرنا چاہتا ہے؟
جواب: رام سہائے مل نے بغاوت کی بڑی مصیبت سے بچ جانے پر پرماتما کا شکر ادا کرنا چاہا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۳) رام سہائے اپنی بیوی کو چوکس رہنے کے لیے کیوں کہہ رہا ہے؟
جواب: رام سہائے مل نے اپنی بیوی کو چوکس رہنے کے لیے کہا تاکہ کوئی اجنبی اندر نہ آسکے۔

۴) یوسف میاں کی منگیتر کون ہے؟
جواب: یوسف میاں کی منگیتر سلمٰی ہے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۵) رام سہائے کے دروازے پر کتنے سپاہی آئے تھے؟
جواب: رام سہائے کے دروازے پر چار سپاہی آئے تھے۔

۶) اردو بازار میں کس نے بدتمیزی کی؟
جواب: اردو بازار میں ایک گورے نے ایک عورت کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۱) بھاگ وتی کے مطابق بغاوت میں کن لوگوں نے حصہ لیا؟
جواب: بھاگ وتی کے مطابق بخت خان کی آل اولاد، سدھاری سنگھ، سلمیٰ ،رانی کشن کنور اور کچھ مسلمان عورتیں بغاوت میں شامل تھیں۔

۲) مورچوں پر سلمٰی نے کس طرح انگریزوں کا مقابلہ کیا؟
جواب: سلمٰی نے مورچوں پر بہادری سے لڑائی کی اور دشمنوں پر گولیاں چلائیں۔ وہ نہ صرف اپنے ملک کے دفاع کے لیے لڑیں بلکہ دوسری عورتوں کو بھی لڑائی کے لیے آمادہ کیا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۳) اردو بازار میں کیا واقعہ پیش آیا؟
جواب: اردو بازار میں ایک انگریز سپاہی نے ایک عورت کے ساتھ بدتمیزی کی جس پر یوسف میاں نے اس کو جان سے مار دیا۔ اس واقعے کے بعد انگریز فوجیوں نے علاقے پر گولہ باری کرنے کا منصوبہ بنایا تاکہ کسی مکان کو کھڑا نہ چھوڑا جائے۔

۴) سپاہیوں نے سلمٰی اور کشن کنور کو کس طرح اپنی گرفت میں لیا؟
جواب: سپاہیوں نے رام سہائے کے گھر میں چھاپہ مار کر سلمی اور کشن کنور کو پکڑ لیا تھا۔ انہیں شک تھا کہ یہ دونوں عورتیں بغاوت میں شامل ہیں۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۵) پہلے سپاہی نے اپنی خطا کی معافی مانگتے ہوئے کیا ماجرہ سنایا؟
جواب: پہلے سپاہی نے بتایا کہ انہیں بخت خان نے انگریزی فوجی وردی پہنا کر بھیجا ہے تاکہ وہ سلمٰی اور کشن کنور کو ان تک پہنچا دیں۔ اگر وہ انہیں صحیح سلامت نہ لے جا سکے تو ان کی اپنی جان کو بھی خطرہ لاحق ہے۔

۶) سلمٰی اور کشن کنور کو قیدی بنا کر پہلا سپاہی شہر سے باہر کیوں لے جانا چاہا؟
جواب: سپاہی نے سلمٰی اور کشن کنور کو قیدی بنا کر اس لیے لے جانا چاہا تاکہ وہ انہیں بخت خان تک پہنچا سکیں۔ لیکن ظاہری طور پر انہیں قیدی بنا کر لے جانا ضروری تھا تاکہ انگریزوں کو شک نہ ہو۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۱) “ہم آگئے ہیں ہمیں جو سزا چاہے دے دو”
جواب: یہ جملہ ڈراما”آزمائش” سے لیا گیا ہے۔جسے محمد مجیب صاحب نے لکھا ہے۔ یہ جملہ سلمٰی نے پہلے سپاہی سے کہا جب وہ اپنے آپ کو اور کشن کنور کو رام سہائے مل اور بھاگ وتی کو بچانے کے لیے پیش کر رہی تھیں۔ یہ جملہ انہوں نے اس وقت کہا جب سپاہی بھاگ وتی کو دھمکیاں دے رہے تھے۔

۲) ” بے گناہوں کا خون کرنا تو تمہارا کام ہے”
جواب: یہ جملہ ڈراما”آزمائش” سے لیا گیا ہے۔جسے محمد مجیب صاحب نے لکھا ہے۔یہ جملہ سلمیٰ نے انگریز سپاہیوں سے کہا تھا، جب وہ انہیں دھمکا رہے تھے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

۳) ” اپنے پیاروں کا بدلہ لو، اپنے ملک کی آبرو بڑھاؤ۔”
جواب: یہ جملہ ڈراما”آزمائش” سے لیا گیا ہے۔جسے محمد مجیب صاحب نے لکھا ہے۔یہ جملہ بھاگ وتی نے سلمیٰ اور کشن کنور سے کہا تھا، جب وہ ڈر رہی تھیں اور ہار ماننے لگی تھیں۔

۴) ” ایک بے قصور عورت کو اس طرح مار رہے ہو”
جواب: یہ جملہ ڈراما”آزمائش” سے لیا گیا ہے۔جسے محمد مجیب صاحب نے لکھا ہے۔یہ جملہ رام سہائے مل نے پہلے سپاہی سے کہا جب سپاہی بھاگ وتی کو دھمکیاں دے رہے تھے۔ انہوں نے یہ الفاظ اس وقت کہے جب سپاہی بھاگ وتی کو دیوار کے ساتھ کھڑا کر کے مارنے کا ارادہ ظاہر کر رہے تھے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Azmaish | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق آزمائش | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top