Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق : ڈائنو سارس

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs

KSEEB Notes for Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs is provided below to help Class 9 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Notes for Class 9 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے نہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق ڈائنو سارس کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 9 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 9 اُردو کے لئے یہ نوٹس اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ نہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Tags: 9th Urdu Chapter 17 question Answer, 9th Urdu Notes, 9th Urdu Notes Dinosaurs question answer, 9th Urdu question answer chapter Dinosaurs, KSEEB solutions class 9 Urdu, Dinosaurs notes, Dinosaursquestion answer class9, ninth Urdu question answers, Notes Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs, ڈائنو سارس نوٹس, ڈائنو سارس سوال جواب, نہم جماعت ڈائنو سارس سوال جواب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

The Class 9 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs offered here is a comprehensive guide to grasping essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 9 Urdu Medium, students can achieve commendable marks and reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 9 Urdu studies.

Notes Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: ڈائنو سارس

ڈائنو سارس ( دنیا کا سب سے بڑا جانور)

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

دستیاب ہونا=حاصل ہونا ، ملنا
منڈنا=چڑھانا، لگانا
قد و قامت=جسمانی شکل
ناپید=جس کا وجود نہ ہو
گوشت خور =گوشت کھانے والا
سبزی خور = پھل پتہ کھانے والا
ما تھا = پیشانی
ساخت = بناوٹ

خزنده = جدید اصطلاح ، ڈائنو سارس
اژدها= بڑا سانپ
ابتدائی نقوش = سب سے پہلی معلومات
پشت= پیٹ
کو ہان = پیٹھ پر بنا ہوا چربی کا ابھار
قوت شامه = سونگھنے کی طاقت
فربه = موٹا تازہ
بھیڑ = بکرا، دنبه
آبی جانور= پانی میں رہنے والا جانور

Notes For Class 9 Urdu Lesson Dinosaurs | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق ڈائنو سارس | www.notes.studymanzil.com

۱) ڈائنو سارس کو کیا کہا جاتا ہے؟
جواب: ڈائنو سارس کو دنیا کا سب سے بڑا جانور کہا جاتا ہے۔

۲) ڈائنو سارس کا شمار کیسے جانوروں میں ہوتا ہے؟
جواب:ڈائنو سارس کا شمار دنیا کے بڑے جانوروں میں کیا جاتا ہے۔

۳) بڑے ڈائنو سارس کا قد کتنا ہوتا ہے؟
جواب: بڑے ڈائنو سارس کا قد سو فٹ تک ہوتا ہے۔

۴) ڈائنو سارس کیسے کھڑا ہوتا ہے؟
جواب: ڈائنو سارس اکثر اپنے پچھلے پاؤں پر کھڑا ہوتا ہے۔

۵) الاموسارس کے پیر کیسے ہوتے ہیں؟
جواب: الاموسارس کے پیر ہاتھی کی طرح موٹے ہوتے ہیں۔

۱) ڈائنو سارس کی جسمانی ساخت کے بارے میں لکھئے۔
جواب: ڈائنو سارس کا جسم بھاری بھر کم ہوتا ہے اور شکل گرگٹ جیسی ہوتی ہے۔ اس کا سر چھوٹا اور جسم کے ساتھ ایک لمبی دم ہوتی ہے، جسے وہ توازن برقرار رکھنے میں استعمال کرتا ہے۔ یہ چار پاؤں والا جانور ہے۔ اس کے اگلے پاؤں چھوٹے اور آگے کی طرف ہیں۔

۲) ڈائنو سارس کی قسمیں لکھئے ۔
جواب: ڈائنو سارس کی مختلف اقسام تھیں جیسے اسٹائی ریکو سارس، الاموسارس، ایڈفو سارس، پیرا سار ولوفس اور ٹوا و جنگو سارس۔

۳) پیرا سار ولوفس کی خوبیاں لکھئے ۔
جواب: پیرا سار ولوفس ایک کنگرو نما جانور تھا۔سبزی خور تھا اس کی قوت شامہ بہت تیز تھی ۔ یہ ڈرپوک قسم کا ڈائنو سارس تھا۔ عموما بڑے قد و قامت کے جانور سے مار کر کھا لیتے تھے۔ اکثر گروہ بنا کر اس پر حملہ کیا کرتے تھے۔

۴) ٹوا و جنگو سارس کا نام کیوں پڑا؟ اس کی کیا اوصاف لکھئے۔
جواب: ٹوا و جنگو سارس کا نام چین کے ایک شہر ٹو او جنگ کے نام پر پڑا، جہاں اس کی ہڈیاں دریافت ہوئی تھیں۔ یہ سبز رنگ کا، چار پیروں پر چلنے والا سبزی خور جانور تھا۔ اس کی پشت پر نوکدار کانٹوں کی دو قطاریں V کی شکل والی تھیں۔ اس کی لمبائی سات یا آٹھ فٹ تھی ۔ جسم فربہ بھیڑ کی طرح تھا۔

۱) ہڈیوں پر چمڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر اس کی شکل بنائی گئی۔
جواب: منڈھ

۲) ڈائنو سارس کی شکل ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسی ہوتی ہے۔
جواب: گرگٹ

۳) ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر وہ اکثر کھڑا ہوتا ہے۔
جواب:پچھلے پاؤں

۴) ماتھے پر ۔۔۔۔۔۔۔ اور کانوں کے اوپر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی تھیں۔
جواب: ایک سینگ ، دو سینگ

دستیاب ❌ نایاب
بھاری بھر کم ❌ ہلکا
سبزی خور ❌ گوشت خور
فربه ❌ دبلا

قطاریں ۔ قطار
پتیاں ۔ پتی/پتے
نقوش ۔ نقش
اقسام ۔ قسم
ہڈیاں ۔ ہڈی

شکل ➕ اشکال
جسم ➕ اجسام
جانور ➕ جانوروں
سینگ ➕ سینگیں
کانٹا ➕ کانٹے
گردن ➕ گردنیں

ہاتھی – دنیا کا سب سے بڑا زمینی جانور
ہاتھی کو دنیا کے سب سے بڑے زمینی جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ طاقتور، دانا اور نرم مزاج جانور ہے، جو عموماً افریقی اور ایشیائی جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ ہاتھی کی زندگی، جسمانی ساخت، عادات و اطوار اور خصوصیات نے اسے ایک منفرد مقام دیا ہے۔


ہاتھی کا جسم بھاری بھرکم، مضبوط اور لمبے کانوں والا ہوتا ہے، جس کی مدد سے یہ ہوا میں حرکت محسوس کر سکتا ہے۔ اس کی سونڈ (خرطوم) نہایت لمبی اور لچکدار ہوتی ہے، جو اسے کھانا پکڑنے، پانی پینے اور اشیاء اٹھانے میں مدد دیتی ہے۔ اس کی سونڈ اس کے لیے نہایت اہم ہے، جو اسے پانی، مٹی اور چھوٹے درخت اٹھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔ ہاتھی کے دو بڑے اور طاقتور دانت (ہاتھی دانت) اس کے سر سے نکلے ہوتے ہیں، جو کہ اکثر دشمنوں اور خطرات سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ہاتھی کا وزن 5 سے 6 ٹن اور قد 10 سے 12 فٹ تک ہو سکتا ہے


ہاتھی ایک گروہی جانور ہے اور یہ عموماً جھنڈ میں رہنا پسند کرتا ہے۔ ہر گروہ میں ایک لیڈر ہوتا ہے، جو زیادہ تر عمر رسیدہ اور تجربہ کار مادہ ہاتھی ہوتی ہے۔ ہاتھی عموماً سبزی خور ہوتا ہے، جو درختوں کی چھال، پتیاں اور گھاس کھاتا ہے۔ ہاتھیوں کے گروہ میں بہت اچھا نظم و ضبط ہوتا ہے اور وہ ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ اگر گروہ کا کوئی بچہ یا کمزور ہاتھی کسی مصیبت میں ہو تو باقی ہاتھی اس کی مدد کے لیے فوراً حاضر ہو جاتے ہیں۔


ہاتھی نہایت ذہین اور یادداشت کا بہترین مالک ہے۔ وہ اپنے راستے، پرانے مقامات اور دوستوں کو طویل عرصے تک یاد رکھ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہاتھی اپنے دوستوں کو اور اپنے دشمنوں کو کبھی نہیں بھولتا۔ اس کے علاوہ، ہاتھیوں کو پانی سے نہانا اور پانی میں کھیلنا پسند ہے۔


ہاتھی کی دو اہم اقسام ہیں: افریقی ہاتھی اور ایشیائی ہاتھی۔ افریقی ہاتھی کا قد اور وزن ایشیائی ہاتھی سے زیادہ ہوتا ہے اور اس کے کان بھی بڑے ہوتے ہیں۔ ایشیائی ہاتھی کے کان چھوٹے اور جسم بھاری ہوتا ہے۔ افریقی ہاتھی افریقہ کے وسیع میدانوں میں جبکہ ایشیائی ہاتھی بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور دیگر ایشیائی ممالک کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔


ہاتھی قدرت کا عظیم شاہکار ہے۔ اس کا وجود جنگلات کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ درختوں کے بیجوں کو دور دور تک پھیلانے میں مدد دیتا ہے۔ ہاتھیوں کے بغیر جنگلات کی بقا مشکل ہو سکتی ہے۔ ہاتھی کی تعداد میں کمی قدرتی توازن کے لیے خطرہ ہے، اسی لیے مختلف ممالک میں ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top