Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori

KSEEB Solutions for Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori is provided below to help Class 8 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 8 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 8 First Language Urdu.

Tags: 8th Urdu Chapter 15 question Answer, 8th Urdu Notes, 8th Urdu Notes Bhaap Ki Chori question answer, 8th Urdu question answer chapter Bhaap Ki Chori , KSEEB solutions class 8 Urdu, Bhaap Ki Chori notes, Bhaap Ki Chori question answer class 8, Eight Urdu question answers, Notes Class8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori, بھاپ کی چوری نوٹس, بھاپ کی چوری سوال جواب, ہشتم جماعت بھاپ کی چوری سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہشتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق بھاپ کی چوری کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 8 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 8 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

The Class 8 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 8 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 8 Urdu studies.

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

Notes Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori

ہشتم جماعت اُردو نوٹس – سبق:بھاپ کی چوری

احسان الحق

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

ڈراما “بھاپ کی چوری” ایک مزاحیہ کہانی ہے جو ایک چھوٹے بازار میں پیش آنے والے دلچسپ واقعے پر مبنی ہے۔ کہانی میں تین اہم کردار ہیں: چھتری والا، ڈبل روٹی والا، اور ہوٹل والا۔ چھتری والا، جو مالی مشکلات کا شکار ہے، ڈبل روٹی والے سے مفت میں ایک چھوٹی روٹی لیتا ہے۔ اس روٹی میں لذت پیدا کرنے کے لیے وہ ہوٹل کے قورمے کی بھاپ پر اسے سینکنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ دیکھ کر ہوٹل والا غصے میں آ جاتا ہے اور چھتری والے سے بھاپ کی قیمت کے طور پر دس پیسے مانگتا ہے۔

چھتری والا یہ کہتا ہے کہ بھاپ ہوا میں بکھری ہوئی تھی، اس لیے اس پر کوئی قیمت نہیں دی جا سکتی۔ یہ جھگڑا پنچ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، اور استاد کو فیصلہ کرنے کے لیے بلایا جاتا ہے۔ استاد فیصلہ سناتا ہے کہ جیسے چھتری والے نے بھاپ لی ہے، اسی طرح بھاپ کی قیمت “پیسے کی کھنک” سے ادا کی جا سکتی ہے۔ چھتری والا سکے کو بجا کر کھنک پیدا کرتا ہے، اور استاد اس کھنک کو بھاپ کی قیمت قرار دے کر معاملہ حل کر دیتے ہیں۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

(1) ڈراما بھاپ کی چوری میں کس جگہ کا منظر دکھایا گیا ہے؟
جواب: ڈراما بھاپ کی چوری میں بازار کا منظر دکھایا گیا ہے۔

(۲) چھتری والا اداس کیوں تھا؟
جواب: چھتری والا اُداس تھا کیونکہ اس کا کاروبار نہیں چل رہا تھا۔ وہ چھتری کی مرمت کا کام کرتا تھا، جو ہر موسم میں نہیں چلتا۔

(۳) ڈبل روٹی والا کیوں مطمئن تھا؟
جواب: ڈبل روٹی والا اس لیے مطمئن تھا کہ اس کا سارا مال بک چکا تھا۔

(۴) چھتری والا آدھی روٹی کیوں مانگ رہا تھا ؟
جواب: چھتری والے کے پاس کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے پیسے نہیں تھے۔اس لئے وہ آدھی روٹی مانگ رہا تھا۔

(۵) ڈبل روٹی والے نے چھتری والے کی کس طرح مدد کی؟
جواب: ڈبل روٹی والے نے چھتری والے کو مفت میں روٹی دے کر مدد کی۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

(1) چھتری والے نے ڈبل روٹی کو لذیذ بنانے کا کیا طریقہ نکالا؟
جواب: چھتری والے نے روٹی کو لذیذ بنانے کے لیے ہوٹل سے نکلتی قورمے کی بھاپ کا استعمال کیا۔ اس نے اپنی روٹی کو بھاپ کے قریب لے جا کر سینک لیا تاکہ اس میں قورمے کا ذائقہ آ جائے۔

(۲) چھتری والا پنچ کے سامنے اپنا قصہ کس طرح سناتا ہے؟
جواب: چھتری والا پنچ کے سامنے اپنا قصہ گھبراتے ہوئے اس طرح سناتا ہے۔ ” سرکار ہوا یہ کہ میں ایک غریب آدمی ہوں۔ آج میرا دھندا خراب رہا۔ میرے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں تھا تو ڈیل روٹی والے دوست نے مجھے ایک ڈیل روٹی دے دی۔ خالی ڈبل روٹی میں کوئی مزہ نہیں ہوتا۔ ان کے یہاں قورمہ پک رہا تھا۔ پتیلی سے گرم بھاپ نکل رہی تھی۔ میں نے سوچا کہ اپنی روٹی اس بھاپ پر رکھ دوں۔ اس کا مزہ کچھ بدل جائے گا۔ جب میں روٹی کو بھاپ پر سینک کر کھا رہا تھا تو یہ صاحب نکل آئے اورمجھے پکڑ لیا۔ کہنے لگے تم نے میری بھاپ چرائی ہے اس کے دس پیسے دو۔”

مختصر جواب:

چھتری والا پنچ استاد کے سامنے پریشانی سے اپنا قصہ بیان کرتا ہے کہ اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا، اس لیے اس نے دوست سےمفت میں ملی روٹی کو قورمے کی بھاپ کے پاس سینک لیا تھا تاکہ اس کا ذائقہ بہتر ہو جائے۔ تو یہ صاحب نکل آئے اورمجھے پکڑ لیا۔ کہنے لگے تم نے میری بھاپ چرائی ہے اس کے دس پیسے دو۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

۱) استاد مقدمے کا فیصلہ کسی طرح کرتے ہیں؟
جواب: استاد دونوں فریقین یعنی چھتری والے اور ہوٹل والے کی باتیں سننے کے بعد فیصلہ کرتے ہیں۔ پہلے استاد ہوٹل والے سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیوں دس پیسے مانگ رہا ہے۔ ہوٹل والا کہتا ہے کہ قورمے کی بھاپ اس کے قورمے سے نکل رہی تھی، جسے چھتری والے نے اپنی روٹی کے ذائقے کے لیے استعمال کیا، لہذا بھاپ کی قیمت ادا کی جانی چاہیے۔

استاد اس دلیل کو سننے کے بعد چھتری والے سے پانچ پیسے لیتے ہیں اور انہیں ایک پتھر پر بجا کر کھنک پیدا کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ پھر استاد ہوٹل والے کو بتاتے ہیں کہ جیسے چھتری والے نے قورمے کی بھاپ کا ذائقہ لیا تھا، ویسے ہی بھاپ کی قیمت کے طور پر وہ کھنک ہوٹل والے کو مل گئی ہے۔

یوں استاد انصاف کا دلچسپ اور مزاحیہ طریقے سے فیصلہ کرتے ہیں، جسے سب لوگ سراہتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ استاد نے ہوٹل والے کے لالچ کو مزاحیہ انداز میں بے نقاب کیا اور چھتری والے کی مدد بھی کی۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

چھتری والا
جواب: چھتری والا ایک محنتی مگر غریب شخص ہے جسے اپنے کام میں مشکلات کا سامنا کرنا پرتا ہے۔ اس کا روزگار موسم پر منحصر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے وہ اکثر پریشان رہتا ہے۔ اس کے دوست ڈبل روٹی والے نے اس کی بھوک مٹانے کے لئے مفت روٹی دے کر مدد کی۔ وہ روٹی کو مزیدار بنانے کے لیے روٹی کو قورمے کی بھانپ سے سینک لیتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس پر بھاپ کی چوری کا الزام لگ جاتا ہے۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

ڈبل روٹی والا:
جواب: ڈبل روٹی والا ایک خوش مزاج اور سخی انسان ہے، جو چھتری والے کی مدد کے لیے تیار رہتا ہے۔اس کا کاروبار اچھا چل رہا ہے اور وہ اپنی کمائی سے مطمئن ہے۔جب وہ چھتری والے کی مشکلات کو دیکھتا ہے تو اسے مفت میں ایک روٹی دے دیتا ہے۔اس نے چھتری والے کا حوصلہ بڑھایا اور بعد میں جب ہوٹل والے سے بحث ہوئی تو چھتری والے کا ساتھ بھی دیا۔

ہوٹل والا:
جواب: ہوٹل والا ایک تند مزاج اور کاروباری شخصیت ہے جو کسی قسم کی نرمی نہیں دکھاتا۔ اسے قورمے کی بھاپ کے استعمال پر اعتراض ہوتا ہے اور وہ اس کا معاوضہ مانگتا ہے۔ استاد کے فیصلے کے بعد وہ اپنی غلطی پر نادم ہوتا ہے۔ اس کردار سے کنجوسی اور سختی کا انداز سامنے آتا ہے۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری

جواب:

۱) ”خالی پیٹ میں یہ شاہی ٹکڑے کا مزہ دے گا ۔“
جواب: یہ جملہ سبق “بھاپ کی چوری” سے لیا گیا ہے۔ اس کے مصنف احسان الحق ہیں۔ ڈبل روٹی والا دوست چھتری والے کو مفت میں روٹی دیتے ہوئے کہتا ہے کہ سوکھی روٹی کھانا مشکل ہوتا ہے۔ اس کے جواب میں چھتری والے نے ڈبل روٹی والے سے یہ جملہ کہا۔

۲) ”بد معاش کہیں کا کیا مفت کا مال ہے؟“
جواب: یہ جملہ سبق “بھاپ کی چوری” سے لیا گیا ہے۔ اس کے مصنف احسان الحق ہیں۔چھتری والا روٹی کو مزیدار بنانے کے لئے قورمے کی بھاپ پر روٹی کو سینک لیتا ہے۔ اس وقت ہوٹل کا مالک اس کا ہاتھ پکڑلیتا ہے اور یہ جملہ کہتا ہے۔

۳) ” کیوں نہ استاد ہی کو پنچ بنادیں ۔“
جواب: یہ جملہ سبق “بھاپ کی چوری” سے لیا گیا ہے۔ اس کے مصنف احسان الحق ہیں۔ بھاپ پر روٹی سینکنے کی وجہ سے ہوٹل کے مالک اور چھتری والے کے درمیان تکرار ہوتی ہے۔ اس دوران وہاں دو تین اور گاہک آجاتے ہیں۔ جن میں ایک استاد ہوتے ہیں ، وہ اس تکرار کی وجہ دریافت کرتے ہیں۔ جس کے جواب میں ڈبل روٹی والا یہ جملہ کہتا ہے۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

۴) ”آپ کا فیصلہ آخری ہو گا جو ہم دونوں کو تسلیم کرنا ہو گا ۔“
جواب: یہ جملہ سبق “بھاپ کی چوری” سے لیا گیا ہے۔ اس کے مصنف احسان الحق ہیں۔بھاپ کی چوری کا فیصلہ سنانے سے پہلے استاد ہوٹل کے مالک اور چھتری والے سے فائضلہ تسلیم کرنے کے تعلق سے پوچھتے ہیں تو ہوٹل والا یہ جملہ کہتا ہے۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

ان جملوں کو پڑھئے اور غور کر کے بتایئے۔

۱) کیا چھتری والے کا قورمہ کی بھاپ کا فائدہ اٹھانا درست ہے؟
جواب : چھتری والے کا قورمے کی بھاپ کا فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں تھا کیونکہ اس نے کسی اور کی چیز کو بغیر اجازت استعمال کیا۔

۲) کیا ہوٹل والے کا چھتری والے سے پیسے مانگا ٹھیک تھا ؟
جواب: ہوٹل والے کا چھتری والے سے بھاپ کے لیے پیسے مانگنا صحیح نہیں تھا، کیونکہ بھاپ ہوا میں بکھر رہی تھی۔

۳) کیا استاد کا فیصلہ صیح تھا ؟
جواب: استاد کا فیصلہ درست تھا، کیونکہ انہوں نے انصاف کرتے ہوئے بھاپ کی قیمت پیسے کی کھنک کو قرار دیا۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

۴) ڈبل روٹی والے نے چھتری والے کی مدد کی ، ہوٹل والا اس کی مدد کس طرح کر سکتا تھا ؟
جواب: ڈبل روٹی والے نے چھتری والے کو روٹی دے کر مدد کی، اور ہوٹل والا اسے کچھ کھانے کے لیے پیش کر کے مدد کر سکتا تھا۔یا نہیں تو روٹی کے لئے سالن ہی پیش کر دیتا تو بہتر تھا۔

Notes For Class 8 Urdu Lesson Bhaap Ki Chori | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق بھاپ کی چوری | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top