پنجم جماعت اُردو نوٹس – نظم حمد
KSEEB Solutions For Class 5 Urdu Lesson Hamd
KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Lesson Hamd is provided below to help Class 5 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 5 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 5 First Language Urdu.
Tags: 5th Urdu Chapter 1 question Answer, 5th Urdu Notes, 5th Urdu Notes Hamd question answer, 5th Urdu question answer chapter Hamd , KSEEB solutions class 5 Urdu, Hamd notes, Hamd question answer class5, fifth Urdu question answers, Notes Class5 Urdu Lesson Hamd , حمد نوٹس, ہندوستان سوال جواب, پنجم جماعت حمد سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو نظم نعت کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
The Class 5 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 5 Urdu Lesson Hamd offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 5 Urdu studies.
KSEEB Solutions For Class 5 Urdu Lesson
پنجم جماعت اُردو نوٹس – نظم حمد
شاعر : مولانا الطاف حسین ؔ حالی
Notes Prepared By : Nazia Hosamani
ا۔ (الف) ان سوالوں کے جواب ایک جملے میں لکھئے۔
سوال 1: حمد کسے کہتے ہیں؟
جواب: ایسی نظم جس میں ﷲتعا لی کی تعر یف بیا ن کی گئی ہو۔اُس نظم کو حمد کہتے ہیں۔
سوال 2: ساری دنیا کا مالک کون ہے؟
جواب: ساری دنیا کا مالک ﷲہے۔
سوال 3: ﷲتعالیٰ کی جوت کہاں کہاں دکھا ئی دیتی ہے؟
جواب: ﷲتعا لیٰ کی جوت جل, تھل اور ہر ذرّہ میں دکھائی دیتی ہے۔۔
سوال 4: ﷲکا بسیرا کہاں کہاں ہے؟
جواب: ﷲکا بسیرا ہر دل میں ہے۔
KSEEB Solutions Class 5 Urdu Lesson Hamd
اا ۔ (ب) ان سوا لوں کے جواب دو یا تین جملوں میں لکھٔے۔
سوال 1: ﷲتعا لیٰ کو سارے جگ کا مالک کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب: ﷲتعا لیٰ کو سارے جگ کا مالک اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کےاس ساری دنیا کو بنا نے والا ﷲہے۔چا ہے وہ راجا ہو یا پرجا ہو ہر ایک کو بنا نے والا ﷲتعا لیٰ ہے ۔چا ہے وہ پردار ہویا بے پر والا ہو سارے سنسار کا مالک صرف اور صرف ﷲتعا لیٰ ہے۔
KSEEB Solutions Class 5 Urdu Lesson Hamd
سوال 2: حمد میں حالیؔ نے ﷲتعا لیٰ کی کن کن خوبیوں کا ذکر کیا ہے؟
جواب: حمد میں حالی نے ﷲتعالیٰ کی بہت ساری خو بیوں کا ذکر کیا ہے جیسے ساری دنیا کا مالک ﷲہے، راجا اور پرجا کا مالک ﷲہے،بے پر اور پر دار کا مالک ﷲہے، ساری دنیا کی ناؤکھینے والا ﷲہے، دکھ میں سہارا دینے والا ﷲہے ،جل اور تھل، ہر طرف اُجالا تیرا ہی پھیلا ہوا ہے۔تو ہی ڈبو ے تو ہی تراۓ اور بیڑا بھی تو ہی پار لگانے والا ہے۔
سوال 3: ہم پر ﷲتعا لیٰ کے کیا کیا احسا نات ہیں؟
جواب: ﷲتعا لیٰ کے ہم پر بے شمار احسانات ہیں۔ آنکھ، کان ،ہاتھ پیر، اور یہ زندگی عطا کی ، ہماری پرورش کی لئے والدین عطا کیے۔ ان کے علاوہ ہوا، پانی غذا یہ تمام ﷲتعالیٰ کے ہم پر احسانات ہیں۔
KSEEB Solutions Class 5 Urdu Lesson Hamd
II۔ (الف) واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھئے۔
آنکھ + آنکھیں
انو کھے + انوکھا
نرالا + نرالے
اُجالا + اُجالے
سہارے + سہارا
اندھیرے + اندھیرا
(ب) : مذکر اور مونث لکھئے۔
مالک - مالکن
رانی- راجا
نرالی- نرالا
اکیلا - اکیلی
KSEEB Solutions Class 5 Urdu Lesson Hamd
(پ) اضداد لکھئے۔
جل x تھل
پاس x دور
ڈبونا x تیرانا
دکھ x سکھ
اندھیرا x اُجالا
III (د) مناسب جوڑ سے شعر مکمل کیجئے۔
(ب) | (الف) |
1) آنکھ سے اوجھل دل کے اجالے | 1) اے ساری دنیا کے مالک |
2) تُو ہے اندھیرےگھر کا اجالا | 2) جوت ہے تیری جل اور تھل میں |
3) راجا اور پرجا کے مالک | 3) ہر دل میں ہے تیرا بسیرا |
4) باس ہے تیری پھول اور پھل میں | 4) تُوہے اکیلوں کا رکھوالا |
5) تو پاس اور گھر دُور ہے تیرا | 5) سب سے انو کھے سب سے نرالے |
جوابات:
(ب) | (الف) |
3) راجا اور پرجا کے مالک | 1) اے ساری دنیا کے مالک |
4) باس ہے تیری پھول اور پھل میں | 2) جوت ہے تیری جل اور تھل میں |
5) تو پاس اور گھر دُور ہے تیرا | 3) ہر دل میں ہے تیرا بسیرا |
2) تُو ہے اندھیرےگھر کا اجالا | 4) تُوہے اکیلوں کا رکھوالا |
1) آنکھ سے اوجھل دل کے اجالے | 5) سب سے انو کھے سب سے نرالے |