ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق:وِدھان سودھا
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha
KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.
Tags: 6th Urdu Chapter 4 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Vidhan Saudha question answer, 6th Urdu question answer chapter Vidhan Saudha , KSEEB solutions class 6 Urdu, Vidhan Saudha notes, Vidhan Saudha question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Vidhan Saudha , وِدھان سودھا نوٹس, وِدھان سودھا سوال جواب, ششم جماعت وِدھان سودھا سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق وِدھان سودھا کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.
Notes Class6 Urdu Lesson Vidhan Saudha
ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق :وِدھان سودھا
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
Table of Contents
الفاظ و معنی:
متاثر = اثر قبول کرنا
تمدن = مل جل کر رہنے کا طریقہ
مربع = جس کا طول اور عرض برابر ہو
قطر = خط مستقیم جو دائرے کے مرکز سے گزرتا ہو اد دونوں طرف محیط تک چلا جائے۔
معمار = عمارت بنانے والا
مرمت = دُرستی
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
I – (الف): ان سوالوں کے ایک یا دو جملوں میں جواب لکھئے :
۱) و دهان سودھا کو کس نے اور کب بنوایا ؟
جواب: و دهان سودھا کو 1591ء میں شری کنیگل ہنومنتیانکے دورِ حکومت میں بنوایاگیا۔
۲) و دھان سودھا کا سنگ بنیاد کس نے اور کب رکھا ؟
جواب: و دھان سودھا کا سنگ بنیاد پنڈت جواہر لال نہرو نے 31 جولائی 1591ء کو رکھا۔
۳) و دھان سودھا کے معمار کون ہیں؟
جواب: و دھان سودھا کے معمار بی ۔آر۔مانکم ہیں۔
۴) ودھان سودھا کی اونچائی کتنی ہے؟
جواب: ودھان سودھا کی اونچائی 051 فٹ یعنی 64 میٹرہے۔
۵) و دھان سودھا کا رقبہ کتنا ہے؟ اور یہ کتنی منزلوں پر مشمتل ہے؟
جواب: و دھان سودھا کازمینی رقبہ پانچ لاکھ،پانچ ہزار،پانچ سو مربع فیٹ ہے۔ عمارت سطح زمین پر چار اور زیر زمین ایک منزل پر مشمتل ہے۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
۶) اسمبلی ہال کسے کہتے ہیں؟
جواب: ودھان سودا کے بیچوں بیچ دوسری اور تیسری منزل کے درمیان ایک وسیع ہال بنا ہوا ہے۔ اس حال کو اسمبلی ہال کہا جاتا ہے۔
۷) ودھان سودھا کی تعمیر پر کتنا خرچ آیا تھا؟
جواب: و دھان سودا کی تعمیر میں اس وقت پونے دو کروڑ روپئے خرچ ہوئے تھے۔
۸) و دهان سودھا کو کن موقعوں پر بر قایا جاتا ہے؟
جواب: ودھان سودا کو کچھ خاص دنوں میں جیسے قومی تہواروں، کنڑا راجیہ اتسوا اور کبھی کبھار عام تعطیلات میں برقایا جاتا ہے۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
(ب) ان سوالوں کے دو تا تین جملوں میں جواب لکھئے :
(۱) کینیگل ہنو منتیا کے ذہن میں ودھان سودھا کی تعمیر کا تصور کب اور کیسے آیا ؟
جواب: شری کینیگل ہنو منتیا وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے روس، امریکہ، یوروپ وغیرہ جایا کرتے تھے۔ وہاں انہوں نے بہت سی خوبصورت عمارتیں دیکھیں۔ انہوں نے محسوس کیا کہ ہماری ریاست کے لیے ایک شاندار سرکاری عمارت کی ضرورت ہے۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
(۲) ودھان سودھا میں کون کونسے دفتر موجود ہیں؟
جواب: ودھان سودھا میں وزیر اعلیٰ کا دفتر، وزراء کے دفاتر، اسپیکر کا دفتر، کونسل چیئرمین اور ان کے علاوہ مختلف محکموں کے اعلیٰ معتمدوں کے دفاتر بھی موجود ہیں۔
(۳) ودھان سودھا میں اراکین اسمبلی کہاں اکھٹا ہوتے ہیں ؟ اور کیوں ؟
جواب: ودھان سودھا میں اراکین اسمبلی -اسمبلی ہال میں اکٹھا ہوتے ہیں، ہمارے اراکین یہاں اسمبلی کی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ اس کے اوپر بھی ایک وسیع ہال ہے۔ جس میں قانون ساز کونسل کی کاروائیاں ہوتی ہیں۔ ان ہی دو جگہوں سے ہماری ریاست اور اس کی عوام کے لیے درکار قوانین بنائے جاتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
II – (الف): جدول میں دیئے گئے الفاظ میں سے ایک دوسرے کی واحد اور جمع تلاش کر کے فہرست بنائیے:
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
جواب:
تصور ➕ تصورات
دفاتر ➕ دفتر
وزراء ➕ وزیر
ممالک ➕ ملک
اوقات ➕ وقت
تصاویر ➕ تصویر
امیر ➕ امراء
منزل ➕ منازل
عمارت ➕ عمارتیں
(ب) جدول میں دئے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی ضد پہچان کر فہرست بنائیے:
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
جواب:
شب ❌ روز
شاہ ❌ گدا
اوّل ❌ آخر
جدید ❌ قدیم
عام ❌ خاص
شام ❌ صبح
عرض ❌ طول
عروج ❌ زوال
(ج): جدول میں دئے گئے الفاظ سے مذکر و مونث علاحدہ کر کے فہرست بنائیے:
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
جواب:
مذکر الفاظ : رقبہ، روز، دن
مونث الفاظ : چادر، فہرست،منزل،ضد،مثال، مندر، چاقو
III – (الف): مثال کے مطابق غیر متعلق الفاظ کی نشاندہی کیجئے:
مثال : و دهان سودها ، تاج محل، قطب مینار، علامہ اقبال – علامہ اقبال
(۱) چمپا، گلاب، نیم ، موگرا
جواب: نیم
(۲) غالبؔ،میرؔ، تیندولکر، داغؔ
جواب: تیندولکر
(۳) دہلی، بنگلورد، تاج محل، حیدرآباد
جواب: تاج محل
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
(۴) روٹی، موت ، پھل، ترکاری
جواب: موت
(۵) سائنس دان، اگال دان ، ریاضی دان، تاریخ دان
جواب: اگال دان
(ب): جملوں کو صحیح ترتیب میں لکھئے :
(۱) مقام جاری اسی جاتے قانون کئے سے ہیں ۔
جواب: اسی مقام سے قانون جاری کئے جاتے ہیں۔
(۲) ہوگی اونچائی عمارت کی اس کتنی؟
جواب: اس عمارت کے اونچائی کتنی ہوگی؟
Notes For Class 6 Urdu Lesson Vidhan Saudha | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق وِدھان سودھا | www.notes.studymanzil.com
(۳) خرچ ودھان سودھا آیا تعمیر ہوگا کی کتنا میں؟
جواب: ودھان سودھا کی تعمیر میں کتنا خرچ آیا ہوگا؟
(۴) و دھان سودھا ہے ملا جلا عمارتوں کا مختلف دراصل تصور
جواب: ودھان سودا دراصل مختلف عمارتوں کا ملا جلا تصور ہے۔
(۵) ریاست اس وقت ودھان سودھا کے وزیر اعلیٰ ہنومنتیا بنوایا نے کو کنیگل۔
جواب: ودھان سودھا کو اس وقت ریاست کے وزیرا اعلیٰ کنیگل ہنومنتیا نے بنوایا۔