Notes For Class 5 EVS Family Ya Khandan | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق فیملی یا خاندان | www.notes.studymanzil.com
پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:فیملی یا خاندان
Notes For Class 5 EVS Family Ya Khandan
KSEEB Solutions for Class 5 EVS Family Ya Khandan is provided below to help Class 5 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 5 EVS are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 5 EVS in Urdu.
Tags: 5th EVS Chapter 2 question Answer, 5th EVS Notes, 5th EVS Notes Family Ya Khandan question answer, 5th EVS question answer chapter Family Ya Khandan, KSEEB solutions class 5 EVS, Family Ya Khandan notes, Family Ya Khandan question answer class 5, fifth EVS question answers, Notes Class5 EVS Lesson Family Ya Khandan, فیملی یا خاندان نوٹس, فیملی یا خاندان سوال جواب, پنجم جماعت فیملی یا خاندان سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ سبق فیملی یا خاندان کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 5 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 5 ماحولیاتی مطالعہ کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 5 EVS Family Ya Khandan | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق فیملی یا خاندان | www.notes.studymanzil.com
The Class 5 EVS (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 5 EVS Family Ya Khandan offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 5 EVS studies.
Notes Class 5 EVS Family Ya Khandan
پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:فیملی یا خاندان
Table of Contents
1) شجرۂ خاندان کیا ہے؟ اس کا استعمال کیا ہے؟
جواب : شجرۂ خاندان ایک درخت نما چارٹ ہے جو خاندان کے افراد کی نسلوں کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا استعمال خاندان کی نسلوں کو سمجھنے اور وراثتی تعلقات کی تفصیلات جاننے کے لیے کیا جاتا ہے۔
رشتے کو درج کرو۔
2 ) میں منو ہوں۔ میں اپنے خاندان کا تعارف اس شجرۂ خاندان کے ذریعے کروانا چاہتا ہوں۔ اس شجرۂ خاندان میں میں سبز چوکور میں ہوں۔ میرے خاندان کے افراد کے نام پڑھتے جائیے۔

فرض کرو کہ تم منو ہو تو جدول میں دیے گئے نام کے مقابل اس کے رشتے کو درج کرو۔
رشتے کو درج کرو۔
جواب :

ذیل میں دی گئی علامتوں کو دیکھتے ہوئے ان کے مابین رشتوں کی شناخت کر کے بتلائیے
3) شجرۂ خاندان کا نقشہ کھینچتے وقت▭ مرد اور◯ عورت کے رشتے کی شناخت کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ذیل میں دی گئی علامتوں کو دیکھتے ہوئے ان کے مابین رشتوں کی شناخت کر کے بتلائیے۔
جواب :

۱) میرے خاندان میں کتنی پیڑ ھیاں؟
جواب : 4 پیڑ ھیاں ہیں۔
۲) آپ کے خاندان میں کتنی پیڑھیاں ہیں؟
جواب : مثال : 2 پیڑ ھیاں ہیں۔
۳) ہم دونوں میں سے بڑا خاندان کس کا ہے اور کیوں؟
جواب : آپ کے جواب پر منحصر ہے۔
بڑا خاندان، مشترکہ خاندان
4) اب میں آپ سے دوست کی فیملی کا تعارف کرانا چاہتا ہوں۔ آئیے میرے دوست کی فیملی دیکھیں۔ یہ ان کی مشترک فیملی ہے۔

آپ نے میرے دوست کی فیملی دیکھی۔ اب اس فیملی کے بارے میں آپ کی رائے کا اظہار کیجئے۔
جواب : بڑا خاندان، مشترکہ خاندان ، خوبصورت خاندان
گنیش کی مشترکہ فیملی
5) گنیش کی مشترکہ فیملی ہے۔ اپنے ساتھیوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس فیملی کی خوبیاں اور خامیاں درج کیجیے۔
جواب :

6) دوسروں نے آپ کی فیملی کی کیسی مدد کی ہے اس کے بارے میں یہاں لکھیے؟
6) دوسروں نے آپ کی فیملی کی کیسی مدد کی ہے اس کے بارے میں یہاں لکھیے؟
جواب :



7) اس تصویر پر غور کرتے ہوئے مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیں۔

1) وہ سب اچھے فضائل جو میں نے فیملی سے سیکھے ہیں؟
جواب : محبت ، شفقت، اتحاد، رشتوں کو مضبوط کرنا، بڑوں کا ادب، مل جل کر رہنا،
2) مجھے فیملی کس لیے چاہیے؟
جواب : تعلیم حاصل کرنے، مشکل اوقات میں مدد کے لیے، مل جل کر رہنے، حفاظت، بڑوں کی دعائیں حاصل کرنے، اچھی تعلیم اور پرورش کے لیے مجھے فیملی چاہیے۔