KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

6th Urdu Suboh ki Amad Notes by Study Manzil

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad

KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.

Tags: 6th Urdu Chapter 17 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Suboh Ki Amad question answer, 6th Urdu question answer chapter Suboh Ki Amad, KSEEB solutions class 6 Urdu, Suboh Ki Amad notes, Suboh Ki Amad question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad, صبح کی آمد نوٹس, صبح کی آمد سوال جواب, ششم جماعت صبح کی آمد سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق صبح کی آمد کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad

ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق صبح کی آمد

I – (الف) – ان سوالوں کے جواب ایک یا دو جملوں میں لکھیے۔
1- صبح کون سی خبر لا رہی ہے؟
جواب: صبح دن کے آنے کی خبر لا رہی ہے۔

2- صبح کی آمد سے زمانے میں کیا پھیل رہا ہے؟
جواب: صبح کی آمد سے زمانے میں اجالا پھیل رہا ہے۔

3- چڑیاں درختوں پر کیا کر رہی ہیں؟
جواب: چڑیاں درختوں پر غل مچاتی صبح کی آمد کے گیت گا رہی ہیں۔

4- صبح کی آمد سےکس کی رونق بڑھ جاتی ہے؟
جواب: صبح کی آمد سے پہاڑ اور بن کی رونق بڑھ جاتی ہے۔

5- صبح کس کو راستہ بتلاتی ہے؟
جواب: صبح بھٹکے مسافر کو راستہ بتلاتی ہے۔

6- سونے والوں کو صبح کیا پیغام دے رہی ہے؟
جواب: سونے والوں کو صبح اٹھ کر خدا کو یاد کرنے کا پیغام دے رہی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

(ب) – ان سوالوں کے جواب دین تھا چار جملوں میں لکھیے۔
1- شاعر نے صبح کی آمد کا کن الفاظ میں ذکر کیا ہے؟
جواب: شاعر نے صبح کی آمد کا ذکر درج ذیل الفاظ میں کیا ہے۔
اجالا زمانے میں پھیلا رہی ہوں، بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں، پکارے گلا صاف چلا رہی ہوں، اُٹھوسونے والوں کے میں آ رہی ہوں۔

2- مرغ اور دوسرے پرندوں پر صبح کیاآمد کا کیا اثر پڑ رہا ہے؟
جواب: صبح کی آمد کا اثر مرغ اور دوسرے پرندوں پر کچھ اس طرح ہو رہا ہے۔ مرغ اذاں پر اذاں دینے لگا ہے، خوشی سے ہر ایک جانور بول رہا ہے، درختوں کے اوپر عجیب چہچہا ہے، چڑیاں پیڑوں پر غل مچا رہی ہیں۔

3- صبح کی آمد کا اثر کہاں کہاں دکھائی دیتا ہے؟
جواب: صبح کی امد کا اثر پہاڑ اور بن میں، ملک میں، دیس میں، ہر وطن میں ، چمن میں اور انجمن میں دکھائی دیتا ہے۔

4- نظم صبح کی آمد سے کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
جواب: نظم صبح کی آمد سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ صبح کا وقت بہت ہی سہانا ہوتا ہے۔ اس وقت میں خدا کی رحمت برستی ہے۔ اس لیے صبح جلد اُٹھ کر خدا کی یاد کے ساتھ دن کا اغاز کرنا چاہیے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس


II – (الف) – جدول میں دیے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی واحد اور جمع علیحدہ کیجئے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

جواب:
واحد + جمع
اذان + اذانیں
مندر + منادر
وقت + اوقات
مرکب + مرکبات
کمال + کمالات
پرندہ + پرندے
خوشی + خوشیاں
گُل + گُل
اسم + اسماء

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

(ب) – جدول میں دیے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی ضد پہچان کر لکھیے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

جواب: متضاد الفاظ
جاندار x بے جان
روشن x تاریک
مغرب x مشرق
بہار x خزاں
سفیدی x سیاہی
گھٹانا x بڑھانا
خیر x شر
سُلانا x جگانا

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

(ج) – جدل میں دیے گئے الفاظ سے مذکر اور مونث علاحدہ کیجئے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

جواب:
مذکر الفاظ : مشرق، موسم، راستہ، کانٹا، شجر
مونث الفاظ: صبح، آمد، کلی، ٹہنی، یاد

(د) : خانہ پُری کیجیے۔
1- اذان پر اذان_________ دینے لگا ہے.
2- یہ
__________ جو پیڑوں پہ ہیں غل مچاتی۔
3- ہوئی مجھ سے __________ پہاڑ اور بن میں
4- بجھاتی ہوئی
________ کو انجمن کی
5- لو ہوشیار ہو جاؤ اور ___________ کھولو
جوابات:
1- اذان پر اذان مرغ دینے لگا ہے.
2- یہ چڑیاں جو پیڑوں پہ ہیں غل مچاتی۔
3- ہوئی مجھ سے رونق پہاڑ اور بن میں
4- بجھاتی ہوئی شمع کو انجمن کی
5- لو ہوشیار ہو جاؤ اور آنکھ کھولو

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

III – (الف) – “الف” اور “ب” میں جوڑ لگائے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

جوابات:

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد


(ب) – قوسین میں دیے گئے الفاظ سے مناسب لفظ چن کر مصرعے مکم کیجیے۔
1- درختوں کے _________
عجب چہچہا ہے ( نیچے، اوپر )
2- میری آمد _________ کے گیت گاتی ( آمد، رفت )
3- پچاری کو _________
کے میں نے اٹھایا ( مسجد، مندر )
4- خبر _________ کے آنے کی میں لا رہی ہوں ( دوپہر، دن )
5- نہ لو کروٹیں اب نہ
_________ ٹٹولو ( پلنگ، بستر )
جوابات:
1- اوپر
2- آمد
3- مندر
4- دن
5- بستر

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

(ج) – صحیح ترتیب سے مصرعے درست کیجئے۔
1- آرہی ،ہوں، سونے، میں، والو، اٹھو، کہ
2- ہے، ہوا،سہانا، ٹھنڈی، وقت، اور، ہے
3- بن، میں، رونق، مجھ، پہاڑ، سے، ہوئی ، اور
4- مسجد کو، جگایا، موذن ، کے، میں ، نے
5- یاد ، خدا، منہ ، بولو، سے، کو، کرو، اور
جوابات:
1- آرہی ،ہوں، سونے، میں، والو، اٹھو، کہ
جواب: اٹھو سونے والو کہ میں ا رہی ہوں۔

2- ہے، ہوا،سہانا، ٹھنڈی، وقت، اور، ہے
جواب: سہانا ہے وقت اور ٹھنڈی ہوا ہے۔

3- بن، میں، رونق، مجھ، پہاڑ، سے، ہوئی ، اور
جواب؛ ہوئی مجھ سے رونق پہاڑ اور بن میں

4- مسجد کو، جگایا، موذن ، کے، میں ، نے
جواب: موذن کو مسجد کے میں نے جگایا

5- یاد ، خدا، مُنہ ، بولو، سے، کو، کرو، اور
جواب: خدا کو کرو یاد اور مُنہ سے بولو

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد


(د) – دائرے میں دیے گئے لفظ” اہل” کا استعمال کرتے ہوئے مثال کے مطابق مرکب الفاظ بنائیے۔
مثال: اہل + علم = اہل علم

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

اہل + علم = اہل علم
اہل + ایمان = اہل ایمان
اہل + دین = اہل دین
اہل + سُنت = اہل سُنت
اہل + دُنیا = اہلِ دُنیا
اہل + مکاں = اہل مکاں
اہل + چمن = اہل چمن
اہل + کمال = اہل کمال
اہل + ہنر = اہل ہنر
اہل + زبان = اہل زبان
اہل + قلم = اہل قلم
اہل + وطن = اہل وطن

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد


IV – (ب) – عام بول چال میں استعمال ہونے والے ان جملوں کو صحیح اردو میں لکھیے۔
1- کلبرگی کے حضرت بندہ نواز کی درگا میں بلّا کے ادمیاں آتیں۔
2- ادمی پہلے جانور تھا سو کتے۔
3- ہماری آپا کی شادی میں مرد مانیاں سے زیادہ بائیکاں آئے تھے۔
4- انتحان میں پاس ہونا تو پورے سبقاں پڑنا پڑتائے۔
جوابات:
1- کلبرگی کے حضرت بندہ نواز کی درگا میں بلّا کے ادمیاں آتیں۔
جواب: کلبرگی کے حضرت بندہ نواز کی درگاہ میں بہت سے لوگ آتے ہیں۔

2- ادمی پہلے جانور تھا سو کتے۔
جواب: کہتے ہیں کہ انسان پہلے جانور تھا۔

3- ہماری آپا کی شادی میں مرد مانیاں سے زیادہ بائیکاں آئے تھے۔
جواب: میری آپا کی شادی میں مردوں سے زیادہ عورتیں آئیں تھیں۔

4- انتحان میں پاس ہونا تو پورے سبقاں پڑنا پڑتائے۔
جواب: امتحان میں کامیاب ہونا ہو تو تمام اسباق پڑھنا ضروری ہے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Suboh Ki Amad | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق صبح کی آمد

(ج) – ان انگریزی جملوں کا ترجمہ کنڑا زبان میں کیجئے۔

  1. We are Indians.
  2. Urdu is our language.
  3. Tricolor is our national flag.
  4. Tiger is our national animal.

جوابات:

1- We are Indians.
ನಾವು ಭಾರತೀಯರು.
2- Urdu is our language.
ನಮ್ಮ ಭಾಷೆ ಉರ್ದು.
3- Tricolor is our national flag.
ನಮ್ಮ ರಾಷ್ಟ್ರಧ್ವಜ ತ್ರಿವರ್ಣ.
4- Tiger is our national animal.
ನಮ್ಮ ರಾಷ್ಟ್ರ ಪ್ರಾಣಿ ಹುಲಿ.

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

(د) – ان کنڑا جملوں کا ترجمہ اردو زبان میں کیجئے۔

1- ಕುವೆಂಪು ನಮ್ಮ ರಾಷ್ಟ್ರಕವಿ.
2- ಮೈಸೂರಿನ ಅರಮನೆ ತುಂಬಾ ಸುಂದರವಾಗಿದೆ.

جوابات:

1- ಕುವೆಂಪು ನಮ್ಮ ರಾಷ್ಟ್ರಕವಿ.
جواب:
ہمارے قومی شاعر کوویمپو ہیں۔
2- ಮೈಸೂರಿನ ಅರಮನೆ ತುಂಬಾ ಸುಂದರವಾಗಿದೆ.
جواب:
میسور کا ماہر بہت ہی خوبصورت ہے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

error: Content is protected !!
Scroll to Top