KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi

KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Admi is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.

Tags: 6th Urdu Chapter 19 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Admi question answer, 6th Urdu question answer chapter Admi , KSEEB solutions class 6 Urdu, Admi notes, Admi question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Admi , آدمی نوٹس, آدمی سوال جواب, ششم جماعت آدمی سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق آدمی کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.

KSEEB Solutions Class 6 Urdu Lesson Admi

ششم جماعت اُردو نوٹس – نظم آدمی (شاعر : نظؔیر اکبر آبادی)

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

I – (الف) – ان سوالوں کے ایک یا دو جملوں میں جواب لکھیے۔

1- آدمی کس کی لکھی ہوئی نظم ہے؟
جواب: “آدمی” نظیر اکبر آبادی کی لکھی ہوئی نظم ہے۔

2- دنیا میں بادشاہ کون ہے؟
جواب: دنیا میں بادشاہ آدمی ہی ہے۔

3- آدمی کی پگڑی کون اُتارتا ہے؟ اور کیوں؟
جواب : حسد کی وجہ سے آدمی کی پگڑی آدمی ہی اُتارتا ہے۔ کیوں کہ وہ اُس کو ذلیل کرنا چاہتا ہے۔

4- مسجد میں کیا کیا ہوتا ہے؟
جواب: مسجد میں چند لوگ قران اور نماز پڑھتے ہیں۔ جبکہ چند آدمی اُن کی جُوتیاں چُراتے ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

(ب) – اس نظم کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیے۔


جواب
: شاعر نظیر ؔ اکبر آبادی نے اس نظم کے ذریعے آدمی کے الگ الگ روپ دکھائے ہیں۔ اچھائی اور برائی دونوں بتا دی گئی ہیں۔ شاعر کہتے ہیں کہ جو امیر ہے جس کے پاس بے شمار دولت ہے وہ بھی آدمی اور جس کے پاس کچھ بھی نہیں، غریب ہے وہ بھی آدمی ہے۔ جو بادشاہ ہے وہ بھی آدمی ہے اور جو رعایا ہے وہ بھی آدمی ہے، جو طاقتور ہے وہ بھی آدمی ہے اور جو کمزور ہے وہ بھی آدمی ہے، جو مزیدار کھانے کھائے جا رہا ہے وہ بھی آدمی ہے اور جو سوکھی روٹی کھا رہا ہے وہ بھی آدمی ہے۔

شاعر کہتے ہیں اس دنیا میں مسجد بنانے والا بھی آدمی اور جو مسجد میں

بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے وہ بھی آدمی ہے۔ امام اور خطیب بھی آدمی اور جو قران کی تلاوت کرتا ہے وہ بھی آدمی ، جو جوتے چراتا ہے وہ بھی آدمی اور جو لوگ ایسے چوروں پر نظر رکھتے ہیں وہ بھی آدمی ہی ہے۔
شاعر تیسرے بند میں یہ کہہ رہے ہیں کہ جو کسی کے لیے جان دیتے ہیں وہ بھی آدمی ہے۔ اور جو کسی کے لیے جان لے لے وہ آدمی ہے۔ ضرورت پڑنے پر جو کسی کو چلا چلا کر پکارے وہ بھی آدمی ہے اور جو چیخ سُن کر اُسے بچانے دوڑے وہ بھی آدمی ہی ہوتا ہے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

II – (الف) – جدول میں دیے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی واحد اور جمع پہچان کر لکھیے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

جواب:
واحد + جمع
مال + اموال
حالت + حالات
حال + احوال
امام + ائمہ
اعلان + اعلانات
غیر + اغیار
حدیث + احادیث
جوتی + جوتیاں

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

(ب) – جدول میں دیے گئے الفاظ میں سے مذکر اور مونث علیحدہ کیجئے۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

جواب:
مذکر الفاظ :
امام، قرآن، آدمی ، اعلان ، وطن، جوتا ، حال ، مرض۔
مونث الفاظ : حدیث ، قسم

(ج) – مناسب لفظ سے خانہ پُری کیجیے۔

1- نعمت جو _______ رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ( لا ، کھا )

2- ٹکڑے _______ رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ( چبا ، کتر )

3- بنتے ہیں آدمی ہی ________ اور خطبہ خواں ( امام ، موذن)

4- چلا کے آدمی کو ہے ______ آدمی ( بھگائے ، پُکارے)

5- اور آدمی ہی ________ سے مارے ہے آدمی ( خنجر ، تیغ )

6- اور سن کے ________ ہے سو وہ بھی آدمی ( دوڑتا، سوتا )

جوابات :

1- نعمت جو کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ( لا ، کھا )

2- ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ( چبا ، کتر )

3- بنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں ( امام ، موذن)

4- چلا کے آدمی کو پُکارے ہے ادمی ( بھگائے ، پُکارے)

5- اور آدمی ہی تیغ سے مارے ہے آدمی ( خنجر ، تیغ )

6- اور سن کے دوڑتا ہے سو وہ بھی آدمی ( دوڑتا، سوتا )

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

III – (الف) – مناسب ترتیب سے مصرعے درست کیجئے۔

1- آدمی بادشاہ سو ہے دنیا میں بھی وہ
2- ہاں قرآں ہے پڑھتے اور نماز آدمی ہی
3- اور وہ اُن کی جوتیاں چراتے ہیں آدمی
4- آدمی اور مارے ہیں آدمی تیغ سےہی
5- آدمی سن کے اور دوڑتا ہے سو وہ بھی
جوابات :

1- آدمی بادشاہ سو ہے دنیا میں بھی وہ
صحیح مصر عہ :
دنیا میں بادشاہ ہے، سو ہے وہ بھی آدمی

2- یاں قرآں ہے پڑھتے اور نماز آدمی ہی
صحیح مصر عہ :
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآں اور نماز یاں

3- اور وہ اُن کی جوتیاں چراتے ہیں آدمی
صحیح مصر عہ :
اور آدمی ہی اُن کی چراتے ہیں جُوتیاں

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi

4- آدمی اور مارے ہیں آدمی تیغ سےہی
صحیح مصر عہ :
اور آدمی ہی تیغ سے مارے ہے آدمی

5- آدمی سن کے اور دوڑتا ہے سو وہ بھی
صحیح مصر عہ :
اور سُن کے دوڑتا ہے، سو وہ بھی آدمی

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Admi | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آدمی

(ب) – قوسین میں سے مناسب لفظ چن کر خانہ پوری کیجیے۔
1- کمال پر اپنے والدین کی نصیحت کا کوئی _______ نہیں ہوا۔ ( عصر، اثر )
2- ہندوستان کی آبادی سوا ________ تک پہنچ گئی ہے۔ ( اَرب ، عرب)
3- _______ ہے کہ اپ ہمیں تعلیمی سیر پر جانے کی اجازت دیں۔ ( عرض ، ارض)
4- اپنوں ہی کی لاپرواہی سے مریض کا بہت برا _________ ہے۔ ( حال ، ہال )
5- چند وزراء نے حکومت کے خلاف _________ بغاوت بلند کر دیا۔ ( الم ، علم )
6- ان کی ________ ہمیشہ کانوں میں گونجتی رہے گی۔ ( سدا ، صدا )

جوابات :

1- کمال پر اپنے والدین کی نصیحت کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ( عصر، اثر )

2- ہندوستان کی آبادی سوا اَ رب تک پہنچ گئی ہے۔ ( اَرب ، عرب)

3- عرض ہے کہ اپ ہمیں تعلیمی سیر پر جانے کی اجازت دیں۔ ( عرض ، ارض)

4- اپنوں ہی کی لاپرواہی سے مریض کا بہت برا حال ہے۔ ( حال ، ہال )

5- چند وزراء نے حکومت کے خلاف الم بغاوت بلند کر دیا۔ ( الم ، علم )

6- ان کی صدا ہمیشہ کانوں میں گونجتی رہے گی۔ ( سدا ، صدا )

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

(ج) – مثال کے مطابق غیر متعلق لفظ علیحدہ کیجئے۔
مثال : بیل ، گائے، شیر، بھینس
جواب: شیر

1- کھچڑی ، اِڈلی ، سالن، پُلاؤ
جواب : سالن

2- صحرا ، باغ ، چمن، گلشن
جواب : صحرا

3- کتاب، مدرسہ، بینک، قلم
جواب : بینک

4- تاج محل، پنچ محل ، لال قلعہ ، لال باغ
جواب : پنچ محل

5- ریل، بس، راکٹ ، کار
جواب : راکٹ

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

IV – (الف ) – ان الفاظ کو الٹ کر لکھیے اور اپنے جملوں میں استعمال کیجیے۔
حور ، درم ، راہ ، مور

www.studymanzil.com

جوابات:
1- حور
– روح : خدا کے ذکر سے ہماری روح خوش ہو جاتی ہے۔

2- درم – مرد : اکثر مرد گھر کا حاکم ہوتا ہے۔

3- راہ – ہار : جنگ میں ہار اور جیت دونوں ہوتے ہیں۔

4- مور – روم : کسی زمانے میں روم میں بہت بڑی فوج ہوا کرتی تھی۔

KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lessons | ششم جماعت اُردو نوٹس

error: Content is protected !!
Scroll to Top