دہم جماعت اُردو نوٹس – مرثیہ
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia
KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Lesson Marsia is provided below to help Class 10 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 10 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.
Tags: 10th Urdu Chapter 12 question Answer, 10th Urdu Notes, 10th Urdu Notes Marsia question answer, 10th Urdu question answer chapter Marsia , KSEEB solutions class 10 Urdu, Marsia notes, Marsia question answer class10, SSLC Urdu question answers, Notes Class 10 Urdu Lesson Marsia , مرثیہ نوٹس, مرثیہ سوال جواب, دہم جماعت مرثیہ سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے دہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق مرثیہ کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 10 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 10 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ دہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
The Class 10 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 10 Urdu studies.
KSEEB Solutions Class 10 Urdu Lesson Marsia
Table of Contents
دہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: مرثیہ
میر انؔیس
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
II (الف) ایک جملے میں جواب دیجئے۔
(۱) صف باندھنے کے بعد کیوں غل مچا ؟
جواب: کیونکہ حضرت امام حسینؓ جنگ کے لئے نکل رہے تھے۔
(۲) حضرت امام حسینؓ کے قدموں سے کون لپیٹا تھا ؟
جواب: حضرت امام حسینؓ کے قدموں سے آپؓ کی زوجہ شہر بانو لپٹی ہوئی تھیں۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۳) شاہِ دین کو روکنے کے لئے سکینہؓ نے کیا کیا ؟
جواب: شاہِ دین کو روکنے کے لئے سکینہؓ نے امام حسینؓ کے پٹکے کو پکڑ لیا۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۴) حضرت امام حسینؓ کو پیاسا مرنا کیوں گوارا تھا ؟
جواب:حضرت امام حسینؓ کو امت کی بخشش کے لئے پیاسا مرنا گوارا تھا۔
(۵) حضرت فاطمہؓ کا نورِ عین کس کو کہا گیا ہے؟
جواب: حضرت امام حسینؓ کو حضرت فاطمہؓ کا نورِ عین کہا گیا ہے۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۶) صبر کی ہدایت کیوں کی گئی ؟
جواب: اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے ، اس لئے صبر کی ہدایت کی گئی ہے۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(ب) مختصر جواب دیجئے ۔
(۷) حضرت امام حسینؓ کے رختِ سفر باندھتے ہی کو نسا منظر سامنے آیا؟
جواب: حضرت امام حسینؓ کے رختِ سفر باندھتے ہی شور مچ گیا کہ شہ امام جنگ کے لیے نکلے ہیں۔ تمام اہلِ بیت رور ہےتھے۔ حضرت امام حسینؓ کے قدموں سے آپؓ کی زوجہ بانوئے نیک نام لپٹی ہوئی تھیں۔ سکینہؓ اپنے سر کے بال بکھرائے ہوئے امام حسینؓ کو روکنے کے لیے ان کے پٹکے کو پکڑ لیا۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۸) حضرت زینبؓ کے اضطر اب پر امام حسینؓ کا کیار د عمل تھا؟
جواب: حضرت زینب کے اضطراب پر حضرت امام حسین رونے لگے۔ اور فرمایا کہ اے بہن میں تیری محبت پہ نثار ہو جاؤں ۔ لیکن کیا کروں؟ اب میرے اختیار میں کچھ بھی نہیں ، حق کے لئے بچپن میں کئے وعدے کو مجھے پورا کرنا ہے۔
(۹) حضرت امام حسینؓ اُمت کے واسطے کیا کچھ کر گذرنا چاہتے تھے؟
جواب: حضرت امام حسینؓ حق کے لئے بچپن میں کئے وعدے کو پورا کرناچاہتے تھے۔امت کے واسطے بڑی سے بڑی قربانی دینے کے لیے تیار تھے۔ یہاں تک کہ اپنا حلق قاتل کے خنجر تلے رکھنے کے لیے تیار تھے۔حضور ﷺ کی امت کو بخشوانے کے لیے پیاسا مرنا بھی منظور تھا۔
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
III ۔ (الف) ذیل میں دیئے گئے الفاظ کے ساتھ مناسب لاحقوں کو جوڑ کر مرکبات بنائیے ۔
حق ، گر ،نام ، بیت ، عین ، امام ، دین، تر
شه ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: شہ دیں
نیک ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: نیک نام
چشم ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: چشم تر
نوحه ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: نوحہ گر
شاه ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: شاہ امام
خاصان۔۔۔۔۔۔۔ جواب: خاصانِ حق
نور ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: نور عین
اہل ۔۔۔۔۔۔۔ جواب: اہل بیت
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(ب) مناسب محاوروں کا استعمال کیجئے۔
ہاتھ اٹھا لینا ، غل بر پا ہونا، سر پیٹ لینا
(۰۱) شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔ کہ فضائی حملہ ہونے والا ہے۔
جواب: غل بر پا ہے
(۱۱) امتحان کے بُرے نتائج دیکھ کر اس نے اپنا ۔۔۔۔۔ لیا۔
جواب: سر پیٹ لیا
(۲۱) بھائی نے اپنی ذمہ داری سے ۔۔۔۔۔۔ ليا۔
جواب: ہاتھ اٹھا لیا
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(د) ذیل میں ہر سوال کے چار جوابات درج ہیں ۔ موزوں ترین جواب چن کر لکھئے ۔
(۳۱) جس نظم میں کسی مرحوم شخص کی تعریف کی جائے وہ ہے۔
(الف) منقبت (ب) مثنوی (ج) مرثیہ (د) قصیده
جواب: (ج) مرثیہ
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۴۱) میدان جنگ میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوا جب
(الف) اعلان جنگ کی آواز آئی (ب) اہل بیت ایک جگہ جمع ہو گئے
(ج) حضرت امام حسینؓ جنگ کے لئے نکلے (د) بارانِ رحمت کی آمد ہوئی
جواب: (ج) حضرت امام حسینؓ جنگ کے لئے نکلے
(۵۱) حضرت امام حسینؓ نے اہل بیت سے صبر کی تلقین اس لئے کی کیونکہ
(الف) دوسرا کوئی اور راستہ نہیں تھا
(ب) اہل بیت سے صبر کا دامن چھوٹنے لگا تھا
( ج ) اضطراب، اطمینان سے بدل سکتا تھا
(د) اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
جواب: (د) اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com
(۶۱) حضرت امام حسینؓ دنیا سے رخصت ہونے کے لئے تیار تھے کیونکہ
(الف) یہی جنت پانے کا واحد راستہ تھا
(ب) دشمنان حق کو رحم آجائے
( ج ) امت کی بخشش کا ذریعہ بنیں
(د) اہل بیت کو سرخ روئی نصیب ہو
جواب: ( ج ) امت کی بخشش کا ذریعہ بنیں
(۷۱) حضرت امام حسینؓ کو ماں کا پیار اس وقت یاد آیا جب
(الف ) لخت جگر کو مایوس دیکھا (ب) بہن زینبؓ کو بے چین دیکھا
(ج) میدانِ جنگ میں علم بلند ہوا (د) اصغر ؓ پیا سے تڑپ رہے تھے
جواب: (ب) بہن زینبؓ کو بے چین دیکھا
KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Marsia | دہم جماعت اُردو نوٹس مرثیہ | www.notes.studymanzil.com