ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق:شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A
KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.Ais provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.
Tags: 6th Urdu Chapter 6 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A question answer, 6th Urdu question answer chapter Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A, KSEEB solutions class 6 Urdu, Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A notes, Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A , شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ نوٹس, شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ سوال جواب, ششم جماعت شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.
Notes Class6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A
ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق:شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
Table of Contents
الفاظ و معنی:
سلطان = بادشاه
قریش = عرب کا ایک مشہور اور عزت دار قبیلہ
حکمران = حاکم، بادشاہت کرنے والا
سیرت = عادت، اخلاق
جفاکش = محنتی
زاہد = دنیا سے رغبت نہ رکھنے والا ، زہد رکھنے والا
عابد = عبادت کرنے والا
متقی = خدا ترس
منتظم = انتظام کرنے والا
بهبودی = بھلائی کے کام کرنا
شیریں = بہت میٹھا
مرکبات
شان و شوکت = رعب دبدبہ، ٹھاٹ
تعظیم و تکریم = عزت و احترام
شرم و حیا = غیرت اور لاج
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
I – الف : ان سوالوں کے جواب ایک یا دو جملوں میں لکھئے :
(1) حضرت ٹیپو سلطانؒ کے والدین کے نام کیا تھے؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کے والد کا نام نواب حیدر علی خان بہادر اور والدہ کا نام فاطمہ فخرالنساء تھا۔
(۲) حضرت ٹیپو سلطانؒ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ 0571ء کو دیون ہلی ضلع بنگلورو میں پیدا ہوئے۔
(۳) حضرت ٹیپو سلطانؒ کو کن کن زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کو کنڑا، عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی اور فارسی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(۴) حضرت ٹیپو سلطانؒ کو کس بات کا شوق تھا ؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کو گُھڑ سواری، تیر اندازی،وغیرہ کا شوق تھا۔
(۵) حضرت ٹیپو سلطانؒ کا کونسا مشہور قول ہے؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کا مشہور قول ہے کہ” گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے”۔
(۶) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی وفات کب ہوئی ؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کی وفات 4 مئی 9971 عیسوی کوہوئی۔
(۷) حضرت ٹیپو سلطانؒ کا مزار کہاں ہے؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کا مزار سری رنگا پٹن میں ہے۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ب): ان سوالوں کے جواب تین یا چار جملوں میں لکھئے :
(۱) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی ابتدائی زندگی کے حالات مختصراً لکھئے۔
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ کہ آبا و اجداد کا تعلق مکہ کے ایک معزز خاندان قریش سے تھا۔ ابتدا ہی سےحضرت ٹیپو سلطانؒ کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دی گئی۔ بچپن ہی سے گھڑ سواری، تیر اندازی وغیرہ کا شوق تھا۔ انہیں کنڑا، عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی اور فارسی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔
(۲) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی زندگی کے معمولات کیا تھے؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ روزانہ پابندی سے باجماعت نماز ادا کرتے تھے۔ ظہر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کیا کرتے تھے۔حضرت ٹیپو سلطانؒ کے سیرت کی ایک اور خوبی ان کی شرم و حیاتھی۔ وہ پاکیزگی کو بہت پسند کرتے تھے۔ شجاعت میں وہ بے مثال تھے۔
(۳) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی سیرت مختصرا لکھئے ؟
جواب: حضرت ٹیپو سلطانؒ ایک کامل انسان تھے۔ طبیعت میں نہایت سادگی تھی۔ لباس سادہ اور شرعی ہوتا تھا۔ انداز گفتگو انتہائی نرم اور شیریں تھا۔دربار کی شان و شوکت تعظیم و تکریم اور اس قسم کی دوسری باتوں سے انہیں چڑ تھی۔حضرت ٹیپو سلطانؒ نہایت ہی محنتی، جفاکش، زاہد، عابد، متقی و پرہیزگار اور نیک انسان تھے۔روزانہ پابندی سے باجماعت نماز ادا کرتے تھے۔ان کے سیرت کی ایک اور خوبی ان کی شرم و حیا تھی۔ اور وہ پاکیزگی کو بہت پسند کرتے تھے۔شجاعت میں وہ بے مثال تھے۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
ٰٰII : (الف): خانہ پر کی کیجئے:
1) حضرت ٹیپو سلطانؒ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
جواب: فتح علی خان
(۲) نواب حیدر علی خان بہادر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے حکمران تھے۔
جواب: ریاست میسور
(۳) حضرت ٹیپو سلطانؒ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
جواب: قریش
(۴) حضرت ٹیپو سلطانؒ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بے مثال تھے۔
جواب: شجاعت
(۵) حضرت ٹیپو سلطانؒ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پسند تھا ۔
جواب: شیر کا شکار
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ب): ذیل کے جملے صحیح ہیں یا غلط ، نشان لگائیے:
۱) حضرت ٹیپو سلطانؒ دیون ہلی میں پیدا ہوئے ۔ ✔️
۲) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی والدہ کا نام بی بی عائشہ تھا۔ ❌
۳) حضرت ٹیپو سلطانؒ نے کبھی نماز قضا نہیں کی۔✔️
۴) شیر سے حضرت ٹیپو سلطانؒ کو نفرت تھی ۔❌
۵) حضرت ٹیپو سلطانؒ ایک کامیاب حکمران تھے۔✔️
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ج) ان الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کیجئے:
مطالعہ، محنت، عبادت، سیرت، حکمران، شهادت
جواب :
مطالعہ : مطالعہ کرنے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے ۔
محنت : کامیابی حاصل کرنے کے لئے محنت بہت ضروری ہے۔
عبادت : دل کی سچائی کے ساتھ کی گئی عبادت ہمیشہ قبول ہوتی ہے۔
سیرت : کسی انسان کی حقیقی پہچان اس کی سیرت سے ہوتی ہے۔
حکمران : ایک اچھا حکمران ہمیشہ اپنے عوام کی فلاح و بہبودی کا خیال رکھتا ہے۔
شہادت : حضرت ٹیپو سلطانؒ کی بہادری اور شہادت کی داستانیں آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(د): ان انگریزی جملوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیجئے:
Taj Mahal is a beautiful monument. (1
جواب : تاج محل ایک خوبصورت یادگار ہے۔
Zoya sings very well. (2
جواب :زویا بہت اچھا گاتی ہے۔
We work hard for the examination. (3
جواب :ہم امتحان کے لئے محنت کرتے ہیں۔
India is a democratic Country. (4
جواب :ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
III : (الف) : جد دل میں دئے گئے الفاظ میں سے ایک دوسرے کی واحد اور جمع تلاش کر کے لکھئے :
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
جواب:
سلطنتیں ➕ سلطنت
اشخاص ➕ شخص
وظائف ➕ وظیفہ
دلیل ➕ دلائل
مشغله ➕ مشاغل
مساجد ➕ مسجد
مسئلہ ➕ مسائل
مکاتب ➕ مکتب
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ب): جدول میں دئے الفاظ سے مذکر اور مونث علاحدہ کیجئے :
جواب:
مذکر الفاظ : سکون، رزق،اخلاق، وظیفہ ، باب
مونث الفاظ: وفا، قدر، مشکل، لاج ،سلطنت
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ج): جدول میں دئے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی ضد پہچان کر لکھئے :
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
جواب:
واقف ❌ نا واقف
بھلائی ❌ برائی
بھاری ❌ ہلکا
نا کامی ❌ کامیابی
خواص ❌ عوام
حیوان ❌ انسان
نرمی ❌ سختی
سُستی ❌ چُستی
محتاج ❌ مختار
وقا ❌ جفا
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(د): دائرے میں لکھے لاحقے ”مند” کا استعمال کرتے ہوئے مثال کے مطابق الفاظ بنائیے۔
مثال = عقل + مند = عقلمند
جواب:
ضرورت+ مند = ضرورت مند
فائدہ+ مند = فائدہ مند
فکر+ مند = فکرمند
حاجت+ مند = حاجت مند
غیرت+ مند = غیرت مند
دولت+ مند = دولت مند
دانش+ مند = دانشمند
صحت+ مند = صحت مند
درد+ مند = دردمند
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
(ھ): ان جملوں کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیجئے۔
۱) لڑکے میدان میں کھیل رہے ہیں۔
The boys are playing in the field.جواب۔
۲) عماد بہت اچھا پڑھتا ہے ۔
Imad studies very well.جواب۔
۳) حیدر علی خان بہت بہادر تھے ۔
Haider Ali Khan was very braveجواب۔
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
۴) حضرت ٹیپو سلطانؒ کی سلطنت کا نام سلطنت خداداد تھا۔
جواب۔
The name of Tipu Sultan’s kingdom was Sultanate Khudadad.
Notes For Class 6 Urdu Shahide Watan Hazrath Tippu Sultan R.A | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق شہیدِ وطن حضرت ٹیپوسلطانؒ | www.notes.studymanzil.com
IV: (الف) بوجھو تو جائیں۔
(1) چہرہ چمکے صاف سا ۔اور تن کامیل اتارے
چُنو مُنّو گڈُو پپّو ۔ نام بتاؤ پیارے
جواب: صابن
(2) ایک جانو رایسا ۔ چلتے چلتے رُک گیا
لا ؤ پتھری کا ٹو گلّا ۔ پھر چلنے لگ گیا
جواب: پنسل
(3) نظر نہ آئے کسی کو ۔ چلتی ہے پر پاؤں نہیں
ساری دنیا میں رہتی ہے۔ اس کا کوئی گاؤں نہیں
جواب: ہوا