ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق:بہار کا موسم
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam
KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.
Tags: 6th Urdu Chapter 7 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Bahar Ka Mausam question answer, 6th Urdu question answer chapter Bahar Ka Mausam, KSEEB solutions class 6 Urdu, Bahar Ka Mausam notes, Bahar Ka Mausam question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam, بہار کا موسم نوٹس, بہار کا موسم سوال جواب, ششم جماعت بہار کا موسم سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق بہار کا موسم کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.
Notes Class6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam
ششم جماعت اُردو نوٹس – نظم :بہار کا موسم
تِلوک چند محرومؔ

Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
Table of Contents
مرکبات:
دل کُشا = دل کو خوش کرنے والا
جانفزا = راحت اور فرحت بخشنے والا
کو ہسار = پہاڑی سلسلہ
سبزہ زار = میدان جہاں دور دور تک ہری گھاس اُگی ہوئی ہو
صبح دم = صبح سو یرے ، علی الصبح
بہار آفریں = موسم بہار کی خوشجری اور مبارکباد دینے والا
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
I- ان سوالوں کے ایک یا دو جملوں میں جواب لکھئے:
(1) موسم بہار کا ہواؤں پر کیا اثر پڑا ہے؟
جواب: موسم بہار سے فضاؤں میں تازگی چھا گئی ہے اور ہواؤں میں زندگی آگئی ہے۔
(۲) بہار کے آنے سے ویران جگہوں کا کیا حال ہے؟
جواب: بہار کے آنے سے ویران جگہوں میں بھی سبزہ اُگتا ہے، پھول کھلتے ہیں، اور ہر طرف سبزے کی فرش مخمل دکھائی دیتی ہے۔
(۳) موسم بہار کا اثر کہاں کہاں دکھائی دیتا ہے؟
جواب: موسم بہار کا اثر فضاؤں، ہواؤں، کوہ ساروں، جنگلوں، سبزہ زاروں،خاک اُڑتی ہوئی زمین اور ہر طرف دکھائی دیتا ہے۔
(۴) آخری شعر میں شاعر کیا نصیحت کر رہا ہے؟
جواب: آخری شعر میں شاعر بچوں کو یہ نصیحت کر رہے ہیں کہ ہمیں موسم بہار کی مہربانیوں کو بھولنا نہیں چاہیے۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
II – (الف): جدول میں دئے گئے الفاظ سے واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھئے:

جواب:
علوم ➕ علم
الطاف ➕ لطف
کو نپلیں ➕ کونپل
رونق ➕ رونقیں
اُستانیاں ➕ اُستانی
نیا ➕ نئے
کھیت ➕ کھیتوں
مہربانیاں ➕ مہربانی
استاد ➕ اساتذہ
شئے ➕ اشیاء
(ب): جدول میں دئے گئے الفاظ سے ایک دوسرے کی ضد پہچان کر لکھئے :

جواب:
گُل ❌ خار
خوشنما ❌ بدنما
نیا ❌ پرانا
لغت ❌ نعمت
رونق ❌ بد رونق
خزاں ❌ بهار
ناگوار ❌ خوشگوار
صبح ❌ شام
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
(ج): جدول میں دئے گئے الفاظ کی جنس پہچان کر لکھئے :

جواب:
زندگی = مونث
بہار = مونث
فضا = مونث
الطاف = مذکر
جنگل = مذکر
کونپل = مونث
رُوپ = مونث
فاصلہ = مذکر
نظم = مونث
کھیت = مذکر
Notes For Class 6 Urdu Lesson Bahar Ka Mausam | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق بہار کا موسم | www.notes.studymanzil.com
III – (الف): غیر متعلق لفظ کو علاحدہ کیجئے:
۱) ٹھنڈ، خزاں، بہار، گرما
جواب: گرما
۲) گلشن، خار، گلزار، چمن
جواب: خار
۳) زندگی، موت، حیات، شرم
جواب: شرم
۴) وطن، دیش، قلم، ملک
جواب: قلم
(ب): بوجھو تو جائیں:
1) لفظ آستین کو اس طرح لکھئے کہ ایک بھی نقطہ استعمال نہ ہوا ہو۔
جواب: آس
(2) ذاکر نے عماد کو سور و پنے دئے، عماد نے فیضان کو پچاس روپئے دئے۔ فیضان نے عماد کوپچیس روپئے دیئے ۔ بتائے کسے پیسے نہیں ملے؟
جواب: ذاکر کو
(3) بتائیے کہ وہ کونسی کھانے والی چیز ہے جس کے آخر میں “ی” لگا دینے سے پینے والی چیز بن جاتی ہے؟
جواب: پان
(4) وہ کیا ہے جو عمان میں ایک افغانستان میں تین اور یمن میں ایک بھی نہیں ملتا۔
جواب: الف
(ج) عام بول چال میں استعمال ہونے والے ان جملوں کو صحیح اُردو میں لکھئے:
(۱) بارش زیادہ ہوی تو ترکاریاں سب سڑ جاتیں ۔
جواب: بارش زیادہ ہونے سے ترکاریاں سڑ جاتی ہیں۔
(۲) بقرید کو ہماریاں کیتے بلّا کے لوگاں آتیں۔
جواب: بقرید کو ہمارے یہاں بہت لوگ آتے ہیں۔
(۳) دال کے سالین کے ساتھ پھال کا چاکنا اچھا رہتائے۔
جواب: دال کے سالن کے ساتھ پھال کا چاکنا اچھا لگتاہے۔
(۴) ہمارا ٹائیلر بھوت اچھے کپڑے سیتائے۔
جواب: ہمارا درزی بہت اچھے کپڑے سیتا ہے۔
(ھ): اِن الفاظ میں استعمال شدہ حروف کی مدد سے زیادہ سے زیادہ الفاظ بنائیے۔
مکاندار، اقبال مند، باگل کوٹ
جواب:
مکاندار:
مکان, دار, کم, مار, کند, مان, نام, راد, رام, کان, دکان, نکر, کار, کر, ناک, دارا
اقبال مند:
اقبال, بال, بل, مال, بند, باد, کام, مان, لاب, قلب, ابال, قابل
باگل کوٹ:
باگل, باگ, بو, گال, کوٹ, ٹو, لب, گلاب, لاب, بال, بوٹ, کو, لوگ, کلب, بٹ