Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.

Tags: 6th Urdu Chapter 8 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Hum Aur Hamara Mahol question answer, 6th Urdu question answer chapter Hum Aur Hamara Mahol , KSEEB solutions class 6 Urdu, Hum Aur Hamara Mahol notes, Hum Aur Hamara Mahol question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Hum Aur Hamara Mahol, ہم اور ہمارا ماحول نوٹس, ہم اور ہمارا ماحول سوال جواب, ششم جماعت ہم اور ہمارا ماحول سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق ہم اور ہمارا ماحول کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Hum Aur Hamara Mahol offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.

Notes Class6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق :ہم اور ہمارا ماحول

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

(۱) عالمی یوم ماحولیات کب منایا جاتا ہے؟
جواب: عالمی یوم ماحولیات 5 جون کو منایا جاتا ہے

(۲) مدرسہ میں لگانے کے لئے پودے کس نے دیئے تھے؟
جواب: مدرسہ میں لگانے کے لئے پودے محکمٔہ باغبانی نے دیئے تھے۔

(۳) خوشگوار زندگی گزارنے کے لئے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
جواب: خوشگوار زندگی گزارنے کے لئے ماحول کا خوشگوار ہونا بھی نہایت ضروری ہے۔

(۴) آبی آلودگی سے کونسی بیماریاں پھیلتی ہیں؟
جواب: آبی آلودگی سے ٹائفائیڈ ، کالرا، ملیریا، وغیرہ بیماریاں پھیلتی ہیں۔

(۵) شور کسے کہتے ہیں؟
جواب: حد سے زیادہ شدت والی آواز کو شور کہتے ہیں ۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

(۱) آلودگی سے کیا مراد ہے؟
جواب: ماحول میں غیر ضروری طبعی، کیمیائی اور حیاتیاتی تبدیلی جس سے ماحول کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ آلودگی کہلاتی ہے ۔

(۲) آلودگی کی مختلف اقسام کونسی ہیں؟
جواب: آلودگی کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں جیسے فضائی آلودگی، آبی آلودگی، مٹی کی آلودگی صوتی آلودگی وغیرہ۔

(۳) آبی آلودگی کسے کہتے ہیں؟ مثالیں دیجئے ۔
جواب: ہم جو پانی استعمال کرتے ہیں اس میں غیر ضروری اشیاء جیسے کارخانوں سے نکلنے والا گندہ پانی، کوڑا کرکٹ، جانوروں کے نہلانے، برتن وغیرہ کے دھونے والے پانی کے ملنے کی وجہ سے پانی گندہ ہو جاتا ہے، اور یہ پانی استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اسے آبی الودگی کہتے ہیں۔

(۴) فضائی آلودگی کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟
جواب: فضائی آلودگی کو روکنے کے لیے ہمیں عوامی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنا چاہیے اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئیں۔ الیکٹرک گاڑیاں استعمال کریں کیونکہ یہ کم آلودگی پیدا کرتی ہیں۔ فیکٹریوں میں فلٹرز لگائیں تاکہ زہریلی گیسیں کم ہوں۔ ہمیں فضائی آلودگی کے نقصانات اور اس کے تدارک کے طریقے بھی سب کو بتانے چاہئیں۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

(۵) مٹی کی آلودگی سے ہونے والے مضر اثرات گنوائیے۔
جواب: مٹی کی آلودگی سے مٹی کی زرخیزی کم ہو جاتی ہے۔ مٹی میں اگائی جانے والی فصل میں زہریلی کیمیائی اشیاء شامل ہو جاتی ہیں، جس سے جانداروں کی صحت پر برا اثر ہوتا ہے۔ مٹی کا کٹاؤ بڑھ جاتا ہے، جس سے زمین بنجر ہو جاتی ہے۔ جنگلات ختم ہو جاتے ہیں،، زمین کی شادابی کم ہو جاتی ہے۔ اس سے ماحول پر مضر اثرات پڑھتے ہیں۔ لہذا ہمیں ایسی اشیاء کو زمین پر نہیں پھینکنا چاہیے۔

(۶) صوتی آلودگی پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟
جواب: صوتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ہمیں گاڑیوں کے ہارن کا کم استعمال کرنا چاہیے اور شور مچانے والی مشینوں کو کم وقت کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ رہائشی علاقوں میں شور مچانے والے کاموں اور صنعتوں کو دور رکھنا چاہیے۔ زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگائیں کیونکہ یہ آواز کو جذب کرتے ہیں۔ لوگوں کو صوتی آلودگی کے نقصانات کے بارے میں بتائیں تاکہ سب مل کر اسے کم کر سکیں۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

جواب:
ضد ➕ اضداد
اقسام ➕ قسم
مهمان ➕ مہمانوں
اثرات ➕ اثر
تعلیم ➕ تعلیمات
آداب ➕ ادب
خواص ➕ خاصیت
معلم ➕ معلمین
ایام ➕ یوم
ندیاں ➕ ندی
جنگلات ➕ جنگل
شئے ➕ اشیاء
تبدیلیاں ➕ تبدیلی

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

جواب:
خوشگوار ❌ ناگوار
سکوت ❌ شور
گنده ❌ صاف
ذر خیر ❌ بنجر
ویران ❌ آباد
شروع ❌ ختم
سُست ❌ چست
غائب ❌ حاضر
آلوده ❌ خالص

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

جواب:
مذکر الفاظ : ادب، انجام، کلمه، يوم،
مونث الفاظ: تبدیلی، عقل، تعلیم، موت، شئے، ندی

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

جواب:

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول
Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol

۱) ہے تو ازن آلودگی ماحول بگڑتا کی سے
جواب: ماحول کی آلودگی سے توازن بگڑتا ہے۔

۲) رہنے چاہئے صحت پینا پانی مند کے لئے پاک وصاف
جواب: صحت مند رہنے کے لئے پاک و صاف پانی پینا چاہئے۔

۳) شور ہیں والی آواز کو حد سے شدت زیادہ کہتے
جواب: حد سے زیادہ شدت والی آواز کو شور کہتے ہیں۔

۴) ہو جاتی ہے کم شادابی کی زمین
جواب: زمین کی شادابی کم ہو جاتی ہے۔

۵) چاہئے پانی ہونے آلودہ ہمیں بچانا کو سے
جواب: ہمیں پانی کو آلودہ ہونے سے بچانا چاہئے۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

۱) محترمہ بتائیے کہ آبی آلودگی سے ہونے والے نقصانات کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟
جواب: یہ جملہ جاوید نے معلّمہ سے اُس وقت پوچھا جب عامر آبی آلودگی کے سے ہونے والی بیماریوں کے متعلق کہہ رہا تھا۔

۲) ڈاکٹر صاحب بتارہے تھے کہ آلودگی کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں۔
جواب: یہ جملہ سلمان نے معلّمہ سے اُس وقت کہا جب معلّمہ آلودگی کے متعلق بچو سے سوالات کر رہے تھے۔

۳) کاربن ڈائی آکسائیڈ ، کاربن مونو آکسائیڈ وغیر ہ فضا میں شامل ہوتی ہیں تو فضائی آلودگی ہوتی ہے۔
جواب: یہ جملہ عالیہ نے معلمہ سے اُس وقت کہا جب معلمہ عالیہ کو فضائی آلودگی کے متعلق سوال کیا تھا۔

۴) دواخانوں، مدرسوں ، عبادت گاہوں کے قریب موٹر گاڑیوں کے ہارن بجانے پر پابندی کی علامت کا نشان لگایا جاتا ہے۔
جواب: جب معلمہ نے بچو سے سوال کیا کہ صوتی آلودگی کو کیسے روکا جاسکتا ہے، اُس وقت یہ جملہ سلمان نے معلمہ سے کہا۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

مثال : خوش + مزاج = خوش مزاج

جواب:
خوش + الحان = خوش الحان
خوش + کلام = خوش کلام
خوش + گفتار = خوش گفتار
خوش + لباس = خوش لباس
خوش + ذائقہ = خوش ذائقہ
خوش + مذاق = خوش مذاق
خوش + گوار = خوش گوار

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

چہل پہل ،مہمان ، آغاز جلسه ، اہتمام ، تقریر، آلودگی ، شیرینی ، ماحول ، قرآن

جواب:
چہل پہل: عید کے دن بازاروں میں بہت چہل پہل ہوتی ہے۔

مہمان : ہمارے گھر کل شام کو بہت سے مہمان آئے تھے۔

آغاز جلسه : اسکول کی سالانہ تقریب کا آغاز جلسه تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

اہتمام : اکثر شادیوں میں کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

تقریر : علی نے یومِ آزادی کی تقریب میں بہت اچھی تقریر کی۔

آلودگی : شہر کی بڑھتی ہوئی آلودگی ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔

شیرینی : میری سالگرہ پر دوستوں نے مجھے بہت سی شیرینی دی۔

ماحول : ہمیں ماحول کو صاف اور خوبصورت رکھنے کے لئے پودے لگانے چاہئیں۔

قرآن : مسلمان قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

گاؤں ، کسان لڑ کے، تین ، ایک دن، لکڑیاں، توڑ نا سمجھایا، اتحاد ، قوت ، مِل جُل کر

جواب:

عنوان: اتحاد میں قوت ہے

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا جس کے تین لڑکے تھے۔ یہ لڑکے آپس میں ہمیشہ جھگڑتے رہتے تھے اور ایک دوسرے کی مدد کرنے سے کتراتے تھے۔ کسان نے کئی بار انہیں سمجھایا کہ مِل جُل کر رہنا چاہئے، مگر وہ نہیں مانتے تھے۔

ایک دن کسان نے فیصلہ کیا کہ وہ انہیں اتحاد کی قوت کا سبق دے گا۔ اس نے تینوں لڑکوں کو بلایا اور کہا، “جنگل میں جا کر کچھ لکڑیاں توڑ لاؤ۔” لڑکوں نے تعمیل کی اور لکڑیاں لے آئے۔ کسان نے لکڑیوں کا ایک بڑا گٹھا بنایا اور لڑکوں سے کہا کہ اسے توڑنے کی کوشش کریں۔ تینوں لڑکوں نے باری باری کوشش کی، مگر کوئی بھی لکڑیوں کا گٹھا توڑ نہ سکا۔

پھر کسان نے گٹھا کھولا اور لکڑیاں الگ الگ کر کے دی۔ اب لڑکوں نے بآسانی ایک ایک لکڑی توڑ دی۔ کسان نے کہا، “دیکھو، جب تم الگ الگ ہو تو تم کمزور ہو، لیکن جب تم مل جُل کر رہو گے تو تمہاری قوت بھی زیادہ ہو گی اور کوئی تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔”

یہ سبق سن کر لڑکوں نے کسان کی بات کو سمجھا اور آپس میں مِل جُل کر رہنے کا عہد کیا۔ اس کے بعد وہ ہمیشہ متحد رہے اور ان کے گاؤں میں خوشی اور سکون کا ماحول رہا۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

۱) کرشنا راج ساگر بند دریائے کاویری پر باندھا گیا ہے۔
Krishna Raja Sagar Dam is built on the Kaveri River.

۲) دریائے کاویری کی جائے پیدائش تل کا دیری ہے۔
The birthplace of the Kaveri River is Talakaveri.

۳) سری رنگا پٹن سلطنت خداداد کا پائے تخت تھا۔
Srirangapatna was the capital of the Sultanate Khudadad.

۴) دریائے کاویری کی دو شاخیں سری رنگا پٹن پر ملتی ہیں ۔
The two branches of the Kaveri River meet at Srirangapatna.

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

جواب: اگر دولت کھو جائے تو کچھ بھی نہیں کھوتا۔

جواب: اگر صحت کھو جائے تو کچھ کھو جاتا ہے۔

جواب: اگر کردار کھو جائے تو سب کچھ کھو جاتا ہے۔

جواب: ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

1) ಕನ್ನಡ ನಮ್ಮ ನಾಡ ಭಾಷೆ.
جواب: کنڑ ا ہماری ریاستی زبان ہے۔

2) ಧಾರವಾಡ ಪೇಡ ತುಂಬ ರುಚಿಕರ.
جواب: دھارواڑ پیڑ ا بہت مزیدار ہے۔

Notes For Class 6 Urdu Hum Aur Hamara Mahol | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق ہم اور ہمارا ماحول | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top