ہشتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: جنّتِ ارضی اُوٹی
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty
KSEEB Solutions for Class 8 Urdu Lesson Jannate Arzi Ooty is provided below to help Class 8 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 8 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 8 First Language Urdu.
Tags: 8th Urdu Chapter 4 question Answer, 8th Urdu Notes, 8th Urdu Notes Jannate Arzi Ooty question answer, 8th Urdu question answer chapter Jannate Arzi Ooty, KSEEB solutions class 8 Urdu, Jannate Arzi Ooty notes, Jannate Arzi Ooty question answer class 8, Eight Urdu question answers, Notes Class8 Urdu Lesson Jannate Arzi Ooty, جنّتِ ارضی اُوٹی نوٹس, جنّتِ ارضی اُوٹی سوال جواب, ہشتم جماعت جنّتِ ارضی اُوٹی سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہشتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق جنّتِ ارضی اُوٹی کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 8 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 8 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
The Class 8 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 8 Urdu Lesson Jannate Arzi Ooty offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 8 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 8 Urdu studies.
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
Notes Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty
ہشتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: جنّتِ ارضی اُوٹی

Table of Contents
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
II۔ (الف) ان سوالات کے مختصر جواب لکھیے :
۱) میسورو سے شہر اوٹی کا فاصلہ کیا ہے؟
جواب: میسور سے شہر اوٹی کا فاصلہ تقریباً 051 کلو میٹر ہے۔
۲) اوٹی کے دیگر نام بتائیے۔
جواب: اوٹی کا اصل نام اُد گامنڈلم ہے جو بعد میں اُوٹی یا نیل گری کے نام سے مشہور ہوا اس کا ایک اور نام اوٹا کمنڈ بھی ہے۔
۳) ”پہاڑی مقامات کی ملکہ “ کس نے کس کو کہا ؟
جواب: جواہر لال نہرو نے اوٹی کو پہاڑی مقامات کی ملکہ کہا۔
۴) اوٹی کا ریلوے نظام کس کا قائم کردہ ہے؟
جواب: اوٹی کا ریلوے نظام انگریزوں کا قائم کردہ ہے۔
۵) بوٹانیکل گارڈن کا احاطہ کتنا ہے؟
جواب: اوٹی کے بوٹانیکل گارڈن کا احاطہ تقریباً 55 ایکڑ (تقریباً 22 ہیکٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔
۶) بوٹانیکل گارڈن کا قدیم درخت کار کا ز کتنے سال پرانا ہے؟
جواب: بوٹا نکل گارڈن کا قدیم درخت کار کاز 02 ملین (2کروڑ) سال پرانا ہے۔
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
۷) جھیل پر تفریح کا اہم ذریعہ کیا ہے؟
جواب: جھیل پر تفریح کا اہم ذریعہ کشتی رانی (بوٹنگ)ہے۔
۸) روز پارک میں کتنے قسم کے گلاب پائے جاتے ہیں؟
جواب: روز پارک میں تقریباً تین ہزار قسم کے گلاب پائے جاتے ہیں۔
۹) اسٹون ہاوز کی خصوصیت کیا ہے؟
جواب: اسٹون ہاؤس یا سنگ خانہ سب سے پہلا گھر ہے جو باقاعدہ طور پر اوٹی میں تعمیر شدہ ہے۔
۰۱) سینٹ اسٹیفن چرچ کہاں واقع ہے؟
جواب: سینٹ اسٹیفن چرچ اوٹی شہر کے ضلعی کورٹ کے قریب واقع ہے۔
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
(ب) ۔ ان کے تفصیلی جواب لکھیے :
(1) شہر اوٹی کہاں واقع ہے؟ اس کے مختلف نام کیا ہیں؟
جواب: شہر اوٹی میسور سے تقریباً 051 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے۔ اس کا اصل نام اُد گامنڈ لم ہے، جو بعد میں اوٹی یا نیل گری کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کا ایک اور نام اوٹا کمنڈ بھی ہے۔
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
(۲) اوٹی کو تفریحی مقام کہے جانے کی وجوہات کیا ہیں؟
جواب: اوٹی شہر سطح سمندر سے دو ہزار دو سو چالیس میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اوٹی کے نیلے رنگ کی پہاڑیاں دیدہ زیب ، دل کش ، پر فضا اور خوشگوار ہیں۔ ٹھنڈا موسم ، دلکش نظارے اور خوشگوار فضا کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے۔ اس لیے اوٹی شہر کو سیر و تفریح کا ایک اہم مقام کہا جاتا ہے۔
(۳) بوٹانیکل گارڈن پر اپنی معلومات قلمبند کیجیے۔
جواب: 22 ایکڑ زمین پر محیط بوٹانیکل گارڈن ایک انتہائی قابل دید مقام ہے۔ جس کی نگرانی تمل ناڈو حکومت کرتی ہے۔ اس کے قیام کا اصل مقصد تعلیم کے خاطر تھا مگر اسے اب عوامی پارک کی حیثیت دے دی گئی ہے۔ ہر سال مئی کے مہینے میں پھولوں کی نمائش کا اہتمام ہوتا ہے۔ اس میں 02 ملین سالہ قدیم درخت کار کاز ہے اور مختلف قسم کے پھول والے درخت بھی ہیں۔
۴) اوٹی کے ریلوے نظام پر چار پانچ جملے لکھیے ۔
جواب: اوٹی کی تفریحی لذتوں کو بڑھاوا دینے میں انگریزوں کے زمانے میں قائم کر دہ ر یلوے نظام بھی کافی اہم ہے۔ سیاح اس ریل سے سفر کرتے ہوئے یہاں کے قدرتی مناظر کا بھر پور نظارہ کرتے ہوئے ششدر رہ جاتے ہیں۔ ریلوے لائن کی دونوں جانب دلکش نظارے ہرے بھرے کھیت نیلی نیلی پہاڑیاں اور قدرتی مناظر اس علاقے کو جنت ارضی بنا دیتے ہیں۔ یہ ریل کلّار اور میٹو پالیم کے درمیان چلتی ہے۔ اس راستے میں خطرناک رونگھٹے کھڑے کرنے والے موڑ اور سرنگ بھی ملتے ہیں۔
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
(ج)۔ درج ذیل جملوں کو مکمل کیجیے:
(۱) پنڈت نہرو نے اوٹی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا۔
جواب: پہاڑی مقامات کی ملکہ
(۲) اوٹی سطح سمندر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میٹر کی بلندی پر ہے۔
جواب: 0422
۳) ڈوڈّا بیٹّا ۔۔۔۔۔۔ گھاٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ گھاٹ سے ملاتا ہے۔
جواب: ڈوڈّا بیٹّا مشرقی گھاٹ کو مغربی گھاٹ سے ملاتا ہے۔
۴) ہر سال ۔۔۔۔۔ کے مہینے میں پھولوں کی نمائش ہوتی ہے۔
جواب: مئی
۵) بوٹ ہاوز کے اطراف بس اڈہ ، ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
جواب: بوٹ ہاوز کے اطراف بس اڈہ ، ریس کورس اور مارکٹ ہیں۔
Notes For Class 8 Urdu Jannate Arzi Ooty | ہشتم جماعت اُردو نوٹس سبق جنّتِ ارضی اُوٹی | www.notes.studymanzil.com
(د) ہندوستان کے دیگر تفریحی مقامات میں سے ذیل کے بارے میں اپنے استاد / استانی سے معلومات حاصل کیجیے۔
دارجلنگ ، شملہ ،دہرہ دون ، موہالی
(ھ) اوٹی کے مشہور و معروف پھولوں اور پھلوں کے بارے میں معلومات حاصل کیجیے۔