ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق:آؤ خط لکھیں
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen
KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 6 First Language Urdu.
Tags: 6th Urdu Chapter 10 question Answer, 6th Urdu Notes, 6th Urdu Notes Ao Khat Likhen question answer, 6th Urdu question answer chapter Ao Khat Likhen, KSEEB solutions class 6 Urdu, Ao Khat Likhen notes, Ao Khat Likhen question answer class6, sixth Urdu question answers, Notes Class6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen, آؤ خط لکھیں نوٹس, آؤ خط لکھیں سوال جواب, ششم جماعت آؤ خط لکھیں سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق آؤ خط لکھیں کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 6 Urdu Lesson Hamd offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Urdu studies.
Notes Class6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen
ششم جماعت اُردو نوٹس – سبق :آؤ خط لکھیں


Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
Table of Contents
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
الفاظ و معنی:
تحریری = لکھی ہوئی
وسیلہ = ذریعہ، واسطه
بتدریج = منزل بہ منزل ، دھیرے دھیرے
مراسله = خط، چٹھی
انتظامیہ = سرکاری قوانین کو نافذ کرنے والا شعبہ
کامرانی = کامیابی
مرکبات:
بے پناہ = بہت زیادہ
واقف کار = تجربہ کار، کام جاننے والا
یاد آوری = یاد کرنا
نیم سرکاری = غیر سرکاری محکمے جو سرکار کی مالی مدد سے چلتے ہیں
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
ذو معنی الفاظ:
خط = چھی مراسلہ
خط = نقش لکیر
درجه = جماعت
درجه = مرتبه عهده
نظر = بینائی، نگاه
نظر = نگرانی ، پرکھ
قلمی = تحریری، ہاتھ کا لکھا
قلمی = پیوند کاری کی ہوئی
اوقات = وقت کی جمع
اوقات = حیثیت
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
I- (الف): ان سوالوں کے ایک یا دو جملوں میں جواب لکھئے :
(۱) خط کسے کہتے ہیں؟
جواب: خط ایک تحریری پیغام ہے جو ایک شخص دوسرے شخص کو معلومات، خیالات یا احساسات پہنچانے کے لیے بھیجتا ہے۔ یہ رسمی یا غیر رسمی ہو سکتا ہے۔
(2) پیغام رسانی کے کون کونسے ذرائع ہیں ؟
جواب: پیغام رسانی کے ذرائع میں خط، ٹیلیفون، ای میل، پیغام رسانی ایپس (جیسے واٹس ایپ)، سوشل میڈیا (جیسے فیس بک)، اور ویڈیو کال شامل ہیں۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن بھی پیغام رسانی کے اہم ذرائع ہیں۔
(3) خطوط کی مختلف قسمیں کونسی ہیں؟
جواب: خطوط کی مختلیف قسمیں، ذاتی خطوط ، تجارتی خطوط اور دفتری خطوط ہیں۔
(4) درخواست کی کتنی اور کونسی قسمیں ہیں؟
جواب: بنیادی طور پر درخواست کی دو قسمیں ہیں۔
۱) انفرادی درخواست
۲) اجتماعی درخواست
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(ب): ان سوالوں کے تفصیلی جواب لکھئے :
(۱) مدرسہ کی جانب سے میسورو کی سیر پر جانے کے لئے اپنے والد صاحب سے رقم طلب کرتےہوئے ایک خط لکھئے ۔
جواب:

(۲) اپنی خالہ زاد بہن کی شادی میں شرکت کی غرض سے صدر مدرس کو تین دن کی چٹھی کی درخواست پیش کیجئے۔
جواب:

Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(ج): عام بول چال میں استعمال ہونے والے ان جملوں کو صحیح اردو میں لکھئے :
(۱) کلبرگی کی درگاہ میں بلا کے لوگاں آتیں ۔
جواب: کلبرگی کی درگاہ کو بہت سے لوگ آتے ہیں۔
(۲) آدمی پہلے جانور تھا سو کتے ۔
جواب: کہا جاتا ہے کہ ، انسان پہلے جانور تھا۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(۳) میں پورے سبقاں پڑ لیا ہوں۔
جواب: میں نے تمام اسباق پڑھے ہیں۔
(۴) ہمارے حضرت بھوت اچھا پڑا تیں ۔
جواب: ہمارے استاد بہت اچھا پڑھاتے ہیں۔
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(د): ان الفاظ میں استعمال شدہ حروف کی مدد سے زیادہ سے زیادہ الفاظ بنائیے:
ایماندار = ا+ی+م+ا+ن+د+ا+ر
عقل مند = ع+ق+ل+م+ن+د
جواب:
ایماندر (ا+ی+م+ا+ن+د+ا+ر)
ایمان، مان، دان، نام، در، ران، رام، یار، نار، دنی، دام، ادم، مد، رانی، ماند، آدر، ارمان۔
عقل مند (ع+ق+ل+م+ن+د)
عقل، علم، مل، نم، قند، قل، من، دمن، مقلد، ماند، لم، نعل، قلند، دمن۔
II – (الف): ان الفاظ کی مدد سے اپنے دوست کو ایک خط لکھئے :-
مدرسه، یوم آزادی، جلسه، مهمان، شیرینی، 15 اگست، زنجیر، تقریر ، آزاد ، ملک، ہر سال ، انعامات، تقسیم

Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(ب) مثال کے مطابق لفظ نما کا استعمال کرتے ہوئے مرکب الفاظ بنائیے:
مثال = رُونما
جواب:

Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(ج) ان جملوں میں چند ایسے الفاظ شامل ہیں جن کے آخری حرف اور آگے والے پہلے لفظ کے حروف کو ملانے سے کسی شہر یا جگہ کا نام بنتا ہے ۔ مثال کے مطابق شہروں یا جگہوں کے نام تلاش کریں:
مثال = بچو تم کھٹ پٹ نہ کرو۔ پٹنہ
۱) بچوں کو ٹاٹ پر بٹھاؤ۔
جواب: کوٹا
۲) شنکر نالے میں گر گیا۔
جواب: کرنال
۳) وہ گھر پر تھانہ دکان پر۔
جواب: تھانہ
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
۴) کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔
جواب: کاشی
۵) رزاق کو چینی نہیں ملے گی۔
جواب: کوچین
۶) ہاشم لال سوٹ پہنے ہوئے ہے۔
جواب: شملہ
۷) جھٹ پٹ ناک پکڑو۔
جواب: پٹنہ
۸) امبالا جوتی کے ساتھ بازار گئی۔
جواب: امبالا
۹) تم وجے پور اسبق دہراؤ۔
جواب: وجے پور
Notes For Class 6 Urdu Lesson Ao Khat Likhen | ششم جماعت اُردو نوٹس سبق آؤ خط لکھیں | www.notes.studymanzil.com
(د): ان جملوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیجئے:
(1) This is a very nice doll
جواب: یہ ایک بہت خوبصورت گڑیا ہے۔
(2) We are working hard for our Examinations.
جواب: ہم اپنے امتحانات کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔
(ب) ان جملوں کا کنڑی زبان میں ترجمہ کیجئے:
(۱) مورا ایک خوبصورت پرندہ ہے۔
جواب: ನವಿಲು ಒಂದು ಸುಂದರ ಪಕ್ಷಿ.
(۲) مور ہمارا قومی پرندہ ہے۔
جواب: ನವಿಲು ನಮ್ಮ ರಾಷ್ಟ್ರೀಯ ಪಕ್ಷಿ.
(ج) ان جملوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیجئے:
(1) ಹಸಿರೇ ಉಸಿರು
جواب: ہریالی ہی زندگی ہے۔
(2) ಮರ ಬೆಳಸಿ ದೇಶ ಉಳಿಸಿ
جواب: درخت لگاؤ، ملک بچاؤ۔
(د): ان جملوں کو صحیح اردو میں لکھئے :
1) اعجاز کی نانی کب بی بھی بیماریچ نیئں ہوے کتے۔
جواب: اعجاز کی نانی کبھی بھی بیمار نہیں ہوئیں۔
(۲) رات کا کھانا ہمارے گھر میں سب بی مل کوچ کھاتیں سو۔
جواب: رات کا کھانا ہمارے گھر میں سب مل کر کھاتے ہیں۔