ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: مرغ اسیر کی نصیحت
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat
KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Lesson Murge Aseer Ki Nasihat is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.
Tags: 7th Urdu Chapter 1 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Murge Aseer Ki Nasihat question answer, 7th Urdu question answer chapter Murge Aseer Ki Nasihat, KSEEB solutions class 7 Urdu, Murge Aseer Ki Nasihat notes, Murge Aseer Ki Nasihat question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Murge Aseer Ki Nasihat, مرغ اسیر کی نصیحت نوٹس, مرغ اسیر کی نصیحت سوال جواب, ہفتم جماعت مرغ اسیر کی نصیحت سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق مرغ اسیر کی نصیحت کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Murge Aseer Ki Nasihat offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.
Notes Class 7 Urdu Lesson Murge Aseer Ki Nasihat
ہفتم جماعت اُردو نوٹس – نظم: مرغ اسیر کی نصیحت
پنڈت دیا شنکر نسیمؔ

Table of Contents

Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
نظم
دانا تھا وہ طائر چمن زاد کھلتا نہیں کس طمع پہ ہے تو گر ذبح کیا تو مشت پر ہوں دانا ہو تو مجھ سے لے میرے دام سمجھاؤں جو پند اسے گرہ باندھ کیجئے وہی جو سمجھ میں آئے عاجز ہو تو ہاریے نہ ہمت جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجئے بن داموں ہوا غلام صیاد طائر نے تڑپ کے پر نکالے کیوں پر میرا کیا سمجھ کے کھولا غفلت نے تیری مجھے چھڑایا تھا لعل پنہاں شکم میں میرے چاہا پھر کچھ لگائے لاسا طائر بھی کہیں نکلتے ہیں لعل کر لیجئے یک بہ یک نہ باور | ایک مرغ ہوا اسیر صیاد بولا جب اس نے باندھے بازو بیچا تو ٹکے کا جانور ہوں پالا تو مفارقت ہے انجام بازو میں نہ میرے گرہ باندھ سن کوئی ہزار کچھ سنائے قابو ہو تو کیجیے نہ غفلت آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجیے طائر کے سن کلام صیاد بازو کے جو بند کھول ڈالے ایک شاخ پہ جا چہک کے بولا ہمت نے میری مجھے اڑایا دولت نہ نصیب میں تھی تیرے دے کے صیاد نے دلاسا بولا وہ کہ دیکھ کے کر گیا جعل ارباب غرض کی بات سن کر |
( د ) : ان الفاظ کی ضد لکھیے۔
دانا ❌ نادان
انجام ❌ آغاز
غلام ❌ آقا
نہاں ❌ عیاں
غم ❌ خوشی
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
( و )۔ واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھیے ۔
مرغ ➕ مرغے / مرغیاں
غلام ➕ غلاموں
ارباب ➕ رب
غرض ➕ اغراض
طائر ➕ طیور
اسیر ➕ اسیران
کلمہ ➕ کلمے ، کلمات
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
II۔( الف )۔ ان سوالوں کے جواب ایک جملے میں لکھے۔
۱۔ صیاد نے کس کو اسیر کیا؟
جواب: صیاد نے مرغ کو اسیر کیا۔
۲۔ پرندے کے بازو کس نے باندھے؟
جواب: پرندے کے بازو صیاد یعنی شکاری نے باندھے۔
۳۔ پرندے نے اپنی قیمت کیا بتائی؟
جواب: پرندے نے اپنی قیمت ایک ٹکہ بتائی۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
۴۔ پرندے نے صیاد سے کس چیز کو گرہ سے باندھنے کے لیے کہا؟
جواب: پرندے نے نصیحت کو گرہ سے باندھنے کے لیے کہا۔
۵۔ اگر کوئی چیز حاصل ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: اگر کوئی چیز حاصل ہو جائے تو اُسے چھوڑنا یا ضائع نہیں چاہیے۔
۶۔ اگر کوئی چیز ہاتھ سے نکل جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: کوئی چیز ہاتھ سے نکل جائے تو ہمیں اُس کا غم یا افسوس نہیں کرنا چاہیے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
(ب) ۔ ان سوالوں کے جواب تین یا چار جملوں میں لکھیے۔
۱۔ پرندے نے آزاد ہونے کے لیے صیاد سے کیا کہا؟
جواب: پرندے نے صیاد سے کہا کہ میں ایک چھوٹا سا پرندہ ہوں, اگر مجھے ذبح کیا تو مشت بھر گوشت حاصل ہوگا، اور اگر بیچا تو ایک ٹکے کا جانور ہوں۔ میں تجھے چند نصیحتیں بتاتا ہوں تو مجھے آزاد کر دے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
۲۔ پرندے کی باتوں کا صیاد پر کیا اثر ہوا؟
جواب: ۲۔ پرندے کی باتوں کا صیاد پر یقین کرنے والا اثر ہوا۔ وہ پرندے کی چالاکی کا شکار ہو گیا اور اسے آزاد کر دیا۔
۳۔ پرندے کی باتیں سن کر صیاد نے کیا کیا؟
جواب: پرندے کی باتوں میں آ کر، صیاد نے اسے قید سے رہا کر دیا۔
۴۔ طائر اڑ کر کہاں جا بیٹھا؟
جواب: آزاد ہونے کے بعد، طائر اُڑ کر ایک درخت کی شاخ پر جا بیٹھا۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
۵۔ رہا ہونے کے بعد طائر نے صیاد سے کیا پوچھا ؟
جواب: رہا ہونے کے بعد، پرندے نے صیاد سے پوچھا کہ اس نے اسے کیوں چھوڑ دیا۔اس کے پیٹ میں لعل پوشیدہ تھا۔
۶۔ طائر نے رہا ہونے کی کیا وجہ بتائی؟
جواب: رہائی کی وجہ بتاتے ہوئے، طائر نے صیاد کی غفلت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ اس نے کہا کہ اگر صیاد ہوشیار ہوتا تو اسے مار کر اس کے پیٹ میں موجود قیمتی لعل حاصل کرلیتا۔
۷۔ طائر کی بات سن کر صیاد نے کیا کیا؟
جواب: پرندے کی بات سن کر صیاد کو پچھتاوا ہوا ۔ اور صیاد نے اسے دوبارہ جھانسا دے کر پکڑنا چاہا،مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
۸۔ مرغ اور صیاد کے واقعہ سے کیا سبق ملتا ہے؟
جواب: مرغ اور صیاد کے واقعے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے اور دوسروں کی باتوں پر اندھا اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں ہر مشکل کا سامنا ہمت اور عقل سے کرنا چاہیے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
( ج ) ۔ اس نظم کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھئے۔
نظم کا خلاصہ:
نظم مرغ اسیر کی نصیحت پنڈت دیا شنکر نسیم کی لکھی ہوئی نظم ہے۔ اس نظم میں شاعر نے ایک پرندے اور شکاری کی گفتگو کو پیش کیا ہے۔ ایک دفعہ ایک مرغ شکاری کے جال میں پھنس جاتا ہے۔ وہ مرغ یا پرندہ جنگل میں رہنے والا پرندہ تھا۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
جب شکاری نے مرغ کے بازو باندھے تو مرغ یا پرندہ لالچ کے ذریعے رہا ہونے کا منصوبہ بناتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ایک چھوٹا سا پرندہ ہوں، اگر مجھے بیچا تو ٹکے کا جانور ہوں۔ اور اگر ذبح کیا تو صرف مشت بھر گوشت حاصل ہوگا۔
پالا تو تمہیں جدائی کا انجام برداشت کرنا ہوگا، اس لیے اگر عقلمند ہو تو مجھ سے میری قیمت لے، میں تجھے قیمتی نصیحتیں دوں گا تم مجھے اس کے بدلے آزاد کر دینا۔ یہ کہہ کر پرندہ شکاری کو نصیحتیں سناتا ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
کہتا ہے کہ سب کی سن لیکن وہی کر جو تجھے سمجھ میں آئے، اگر کوئی چیز قابومیں ہو تو غفلت نہیں کرنی چاہیے اور اگر عاجز ہو تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے، اگر کوئی چیز آتی ہو تو اسے ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اور اگر کوئی چیز چلی جائے تو اس کا غم نہیں کرنا چاہیے۔ پرندے کی ان باتوں کو سن کر شکاری بہت متاثر ہوا اور اس نے پرندے کے بازو کھول ڈالے۔
طائر تڑپ کے پر نکالتا ہے اور فوراً ایک پیڑ کی شاخ پہ جا بیٹھتا ہے۔اور شکاری سے کہتا ہے کہ تیری نصیب میں دولت نہیں تھی، میرے پیٹ میں ایک قیمتی پتھر تھا۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
یہ سن کر شکاری افسوس کرنے لگتا ہے اور پھر اپنے آپ کو دلاسا دیتے ہوئے دوبارہ پرندے کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ دیکھ کر پرندہ کہتا ہے کہ پرندے بھی کہیں لعل نگلتے ہیں کیا؟ بغیرسمجھے دوسروں کی بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
( د )۔ ان الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کیجئے۔
چمن : چمن میں پھولوں کی خوشبو سے فضا مہک رہی تھی۔
طمع : طمع انسان کو اندھا بنا دیتی ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
مفارقت: مفارقت سے دل غمگین ہو جاتا ہے۔
دام : لوہے سے سونے کا دام زیادہ ہوتا ہے۔
غفلت : غفلت انسان کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
عاجز : عاجزی ایک اچھی صفت ہے۔
کلام : کلام انسان کی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے۔
شاخ : شاخ درخت کا ایک اہم حصہ ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com
دولت : دولت انسان کو غرور میں مبتلا کر سکتی ہے۔
باور : ہمیں اپنے بزرگوں اور اساتذہ کے کلام پر باور کرنا چاہیے۔
Notes For Class 7 Urdu Murge Aseer Ki Nasihat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق مرغ اسیر کی نصیحت | www.notes.studymanzil.com