ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: بہادُر خاتون
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon
KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.
Tags: 7th Urdu Chapter 2 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Bahadur Khatoon question answer, 7th Urdu question answer chapter Bahadur Khatoon, KSEEB solutions class 7 Urdu, Bahadur Khatoon notes, Bahadur Khatoon question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon, بہادُر خاتون نوٹس, بہادُر خاتون سوال جواب, ہفتم جماعت بہادُر خاتون سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق بہادُر خاتون کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.
Notes Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon
ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: بہادُر خاتون
Table of Contents
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
II : (الف ) ۔ مثال کے مطابق مندرجہ ذیل جملوں میں اضداد کی نشاندہی کیجئے اور لکھئے۔
مثال : نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ہے۔
دوست x دشمن
۱۔ جوان جنگ میں برھ چڑھ کر حصہ لیتے ضعیف لوگ بچوں اور عورتوں کی دیکھ بھال کرتے
جواب: جوان x ضعیف
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۲۔ صحیح جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہو گئی ۔
جواب: صحیح x غلط
۳۔ جنگ خندق میں حق اور باطل کا فیصلہ ہونا تھا۔
جواب: حق x باطل
۴۔ آپ ﷺ دوست ہی نہیں دشمن کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرتے تھے۔
جواب: دوست x دشمن
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
( ب ) ان سوالوں کے جواب ایک جملے میں لکھیے۔
۱۔ حضور ﷺ سے حضرت صفیہؓ کا کیا رشتہ تھا؟
جواب: حضرت صفیہ بنت عبدالمطلبؓ رسول اللّٰہ ﷺ کی پھوپی تھیں۔
۲۔ اعلان نبوت کے بعد حضرت محمدﷺ نے کس بات کی دعوت دی؟
جواب: اعلان نبوت کے بعد حضرت محمدﷺ نے دین حق کی دعوت دینی شروع کی۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۳۔ غزوۂ احزاب کس نام سے مشہور ہے؟
جواب: غزوۂ احزاب جنگ خندق کے نام سے مشہور ہے۔
۴ ۔ حضرت سلمان فارسیؓ کا مشورہ کیا تھا؟
جواب: حضرت سلمان فارسیؓ نے مشورہ دیا کہ مدینے کے اطراف ایک گہری خندق کھودی جائے۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۵۔ عورتوں اور بچوں کو کہاں منتقل کیا گیا؟
جواب: عورتوں اور بچوں کو قلعہ فارع یا اطم میں منتقل کیا گیا تھا۔
۶۔ یہودی قلعہ کے قریب کس مقصد سے آیا تھا؟
جواب : یہودی کھلے کے قریب حالات جاننے کے مقصد سے جاسوس بن کرآیا تھا ۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
( ج ) ۔ دو یا تین جملوں میں سوالوں کے جواب لکھیے۔
۱۔ مشرکین اور یہودیوں کا مقصد کیا تھا؟
جواب: مشرکین اور یہودیوں کا مقصد مرکز اسلام پر حملہ کر دینا تھا۔ تاکہ مسلمان ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۲۔ عورتوں اور بچوں کو قلعہ میں کیوں منقل کیا گیا؟
جواب: جنگ خندق کے دوران مسلمان مرد آپﷺ کے ساتھ جنگ میں شامل تھے۔ عورتوں اور بچوں پر مدینے کے یہودی بنو قریظہ کے حملے کا خدشہ تھا۔ اس لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تمام عورتوں اور بچوں کو ایک قلعہ میں منتقل فرما دیا۔اس قلعہ کا نام فارع یا اطم تھا۔
۳۔ حضرت صفیہؓ نے عورتوں اور بچوں کی حفاظت کس طرح کی؟
جواب: جنگ خندق کے دوران ایک یہودی حالات معلوم کرنے کے لیے قلعہ پر پہنچا۔ حضرت صفیہؓ نے کہیں سے اسے دیکھ لیا اور سمجھ گئی کہ یہ دشمن کا جاسوس ہے۔ حضرت صفیہؓ نے خیمہ کا ایک کھونٹا اپنے ہاتھ میں لیا اور ود باہر نکل کر اُس یہودی کا سر کچل دیا۔ اور سر کوکاٹ کر قلعہ کے باہر یہودیوں کے مجمع میں پھینک دیا۔یہ منظر دیکھ کر یہودی ڈر گئے۔ اس طرح حضرت صفیہؓ نے عورتوں اور بچوں کی حفاظت کی۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۴۔ غزوہ احد میں حضرت صفیہؓ نےکس طرح غیرت دلائی؟
جواب: غزوہ احد میں مسلمانوں کی ایک اتفاقی غلطی سے جنگ کا پانسہ ہی پلٹ گیا اور مسلمانوں میں انتشار پھیل گیا توحضرت صفیہؓ تن تنہا ہاتھ میں نیزہ لئے مدینے سے نکلیں جو مسلمان میدان جنگ سے منہ موڑ کر مدینہ آرہے تھے۔ اُن کو شرم و غیرت دلائی اور انہیں یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ رسولﷺ کو چھوڑ کر تم کہاں جا رہے ہو؟ آپؓ کے کہنے پر پھر وہ لوگ جنگ میں شامل ہو گئے۔
۵۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہؓ کو میدان جنگ میں آنے سے کیوں روکا؟
جواب: غزوۂ احد میں حضرت صفیہؓ کے حقیقی بھائی حضرت حمزہؓ شہید ہو گئے۔ ہندہ بنت عتبہ نے اپنے باپ کا انتقام لینے کے لیے حضرت حمزہؓ کی لاش چیر پھاڑ کر آپؓ کے ناک کان وغیرہ کاٹ ڈالے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب حضرت صفیہؓ کو میدان جنگ کی طرف آتے دیکھا تو آپؓ کے فرزند زبیر بن عوامؓ کو بلا کر ارشاد فرمایا کہ اپنے والدہ حضرت صفیہؓ کو روکو، وہ اپنے بھائی حمزہؓ کی لاش کو اس حالت میں دیکھ نہ پائیں گی۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
III – ( الف) ۔ خانہ پری کیجئے۔
۱۔ غزوۂ احزاب ……………… کے نام سے مشہور ہے۔
۲۔ یہودی ……………… معلوم کرنے کے لیے قلعہ پر پہنچا۔
۳۔ ……………… یہودیوں کے ظلم و ستم سے بچ گئے۔
۴۔ ………………. حضرت صفیہؓ کے حقیقی بھائی تھے۔
۵۔ اپنے محبوب بھائی کے جسم کے ………………. دیکھ کر ایک سرد آہ بھری اور خاموش ہو گئیں۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
جواب:
۱۔ جنگِ خندق
۲۔ حالات
۳۔ عورتیں اور بچے
۴۔ حضرت حمزہؓ
۵۔ ٹکڑے
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
( ب ) ۔ مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد اور جمع کی جوڑ لگائیے۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
جواب:
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
(ج) ان مذکر الفاظ کے مونث اور مونث الفاظ کے مذکر لکھیے۔
عَنہُ : عَنہَ
گہرا : گہری
یہودی: یہودن
عورت: مرد
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
( د ) ۔ جملوں میں استعمال کرو۔
۱۔ ڈھیر ہونا : جنگ میں اکثر سپاہی بندوق کی گولی لگنے پر وہی ڈھیر ہوجاتے ہیں۔
کتابیں الماری میں ڈھیر ہو گئی تھیں۔
۲۔ ہمت : مشکل وقت میں ہمت رکھنا ضروری ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۳۔ شجاعت : حضرت علی ؓ شجاعت اور بہادری کے لئے مشہور ہیں۔
۴۔ امتحان : امتحان زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۵۔ میدان جنگ : میدان جنگ میں بہادری سے لڑنے والے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
( ھ ) متن کے حوالے سے وضاحت کیجئے۔ ( کس نے کس سے کہا)
۱۔ ” تم قلعہ سے باہر نکلو اور اُس کو قتل کر دو”
جواب: یہ جملہ حضرت صفیہؓ نے حضرت حسان بن ثابتؓ سے کہا۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com
۲۔ “اگر میں لڑنے کے قابل ہوتا تو کیا اس وقت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ نہ ہوتا؟”
جواب: یہ جملہ حضرت حسان بن ثابتؓ نے حضرت صفیہؓ سے کہا۔
۳۔ “اپنے والدہ حضرت صفیہؓ کو روکو۔”
جواب: یہ جملہ حضورﷺ نے زبیرؓ سے کہا۔
Notes For Class 7 Urdu Lesson Bahadur Khatoon | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق بہادُر خاتون | www.notes.studymanzil.com