Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat

KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat |  ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت

Tags: 7th Urdu Chapter 7 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Gadhe Ki Hajamat question answer, 7th Urdu question answer chapter Gadhe Ki Hajamat, KSEEB solutions class 7 Urdu, Gadhe Ki Hajamat notes, Gadhe Ki Hajamat question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Gadhe Ki Hajamat, گدھے کی حجامت نوٹس, گدھے کی حجامت سوال جواب, ہفتم جماعت گدھے کی حجامت سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق گدھے کی حجامت کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Gadhe Ki Hajamat offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.

Notes Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat

ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق : گدھے کی حجامت

ڈاکٹر اظہار افسر

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

شکایت ➕ شکایات
فن ➕ فنون
خلیفہ ➕ خلفاء
قول ➕ اقوال
قیمت ➕ قیمتیں
سپاہی ➕ سپاہیوں
کمال ➕ کمالات
حق ➕ حقوق
مقدمہ ➕ مقدمات

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

لکڑیوں ➕ لکڑی
قطاروں ➕ قطار
سزاؤں ➕ سزا
اشرفیوں ➕ اشرفی

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

خادم ❌ مخدوم
غریب ❌ امیر
شہر ❌ گاؤں
ہوشیار ❌ بے وقوف، غافل
سخت ❌ نرم
معقول ❌ نا معقول
دھوپ ❌ چھاؤں
مشہور ❌ گمنام
گرمی ❌ سردی

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۱۔ ہارون رشید کون تھا؟
جواب: ہارون رشید شہر بغداد کا بادشاہ تھا۔

۲۔ علی صیقل کون تھا؟
جواب: علی صیقل شہر بغداد کا مشہور نائی تھا۔

۳۔ لکڑہارے نے کس سے فریاد کی؟
جواب: لکڑہارے نے بادشاہ ہارون رشید سے فریاد کی۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۴۔ علی صیقل کا کمال کیا تھا؟
جواب: علی صیقل کا کمال تھا کہ وہ اپنے اُسترے سے لوگوں کے بال آنکھیں بند کر کے مونڈ سکتا تھا۔

۵۔ علی صیقل کے دوست کون ہیں؟
جواب: خاضیٔ شہر، مفتی اور کوتوال سب علی صیقل کے دوست تھے۔

۶۔ علی صیقل کے دوستوں نے کس کو قصوروار ٹہرایا؟
جواب: علی صیقل کے دوستوں نے لکڑہارے کو قصوروار ٹہرایا۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۷۔ لکڑہارا اور علی صیقل کے درمیان کس بات پر جھگڑا ہوا؟
جواب: علی صیقل کہتا ہے کہ لکڑیوں کی قیمت طے ہوئی ہے۔ اس میں گدھے کی کاٹھی بھی شامل ہے۔ وہ بھی لکڑی ہے اس بات پر جھگڑا ہوا۔

۸۔ لکڑہارے کو راز کی بات کس نے سنائی؟
جواب: لکڑہارے کو راز کی بات بادشاہ ہارون رشید نے سنائی۔

۹۔ لکڑہارے کا ساتھی کون تھا؟
جواب: لکڑہارے کا ساتھی گدھا تھا۔

۰۱۔ ہارون رشید نے انعام کس کو دیا؟
جواب: ہارون رشید نے لکڑہارے کو انعام دیا۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۱۔ لکڑہارے نے خلیفہ کے پاس کیا شکایت پیش کی؟
جواب: لکڑ ہارا خلیفہ کے پاس شکایت کرتا ہے کہ علی صیقل نے مجھ پر ظلم کیا ہے۔ میں لکڑیاں بیچ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں۔ علی صیقل نے لکڑیوں کے ساتھ ساتھ میرے گدھے کی کاٹھی بھی زبردستی مجھ سے چھین لی ہے۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۲۔ لکڑہارے کی فریاد سن کر خلیفہ نے کیا جواب دیا؟
جواب: لکڑہارے کی فریاد سن کر خلیفہ نے جواب دیا کہ، میاں لکڑہارے ہمیں تمہارے ساتھ ہمدردی ہے مگرعلی صیقل کے خلاف مقدمہ نہیں بنتا۔ اس نے گدھے پر رکھی ہوئی ساری لکڑیاں طے کی تھی۔ اسے کاٹھی لینے کا حق تھا۔

۳۔ علی صیقل نے لکڑہارے کو کیوں مارا؟
جواب: لکڑہارا علی صیقل سے پوچھتا ہے کہ کیا تم میری اور میرے ساتھی کے حجامت بنا دو گے؟ اس بات پر علی صیقل نے ہامی بھرلی اور کہا لے آؤ اپنے ساتھی کو میں اس کی حجامت بنا دوں گا۔ لکڑہارا اپنے ساتھی گدھے کو لے گیا اور کہا لو بناؤ یہ رہا میرا ساتھی، اس بات پر علی صیقل نے لکڑہارے کو برا بھلا کہا اور مارا۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۴۔ علی صیقل گدھے کی حجامت بنانے پر کیوں راضی نہ ہوا؟
جواب: کیونکہ علی صیقل نے کسی گدھے کی حجامت نہیں بنائی تھی اور وہ سارے بغداد میں بدنام ہو نے سے ڈرتا تھاکہ لوگ اس کا مذاق اڑائیں گے۔

۵۔ اس ڈرامے کا مرکزی خیال کیا ہے؟
جواب: اس ڈرامے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ ہمیں کبھی بھی کمزوروں اور غریبوں پر ظلم اور زبردستی نہیں کرنا چاہیے۔ اور اپنے آپ کو کبھی بھی سب سے چالاک نہیں سمجھنا چاہیے۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۱۔ وہ شہر ۔۔۔۔۔۔۔ کا مشہور نائی ہے۔
۲۔ میاں لکڑہارے ہمیں تمہارے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
۳۔ تمہارے کان میں ایک ۔۔۔۔۔۔۔کی بات کہنا چاہتا ہوں۔
۴۔ حضور میں نے آج تک کسی گدھے کی ۔۔۔۔۔۔۔نہیں بنائی۔
۵۔ آج تم بہت دلچسپ ۔۔۔۔۔۔۔لائے ہو۔

۱۔ وہ شہر بغداد کا مشہور نائی ہے۔
۲۔ میاں لکڑہارے ہمیں تمہارے ساتھ ہمدردی ہے۔
۳۔ تمہارے کان میں ایک راز کی بات کہنا چاہتا ہوں۔
۴۔ حضور میں نے آج تک کسی گدھے کی حجامت نہیں بنائی۔
۵۔ آج تم بہت دلچسپ مقدمہ لائے ہو۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

۱۔ ” تم کو جو شکایت ہے صاف صاف کہو، تمہارے ساتھ انصاف کیا جائے گا”
جواب: یہ جملہ خلیفہ ہارون رشید نے لکڑہارے سے کہا۔

۲۔ ” کیا مجال کہ کہیں ایک خراش بھی آجائے”
جواب: یہ جملہ لکڑ ہارے نے خلیفہ ہارون رشید سے کہا۔

۳۔ “تم نے جو وعدہ کیا ہے۔ اس کو پورا کرنا ہی پڑے گا۔”
جواب: یہ جملہ بادشاہ ہارون رشید نے علی صیقل سے کہا۔

۴۔ ” لے آؤ اپنے ساتھی کو میں اس کی حجامت بنا دوں گا۔”
جواب: یہ جملہ علی صیقل نے لکڑ ہارے سے کہا۔

۵۔ “آج تم بہت دلچسپ ہو مقدمہ لائے ہو۔”
جواب: یہ جملہ خلیفہ ہارون رشید نے لکڑہارے سے کہا۔

Notes For Class 7 Urdu Gadhe Ki Hajamat | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گدھے کی حجامت | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top