Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:قدرتی وسائل
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail
KSEEB Solutions for Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail is provided below to help Class 5 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 5 EVS are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 5 EVS in Urdu.
Tags: 5th EVS Chapter 5 question Answer, 5th EVS Notes, 5th EVS Notes Qudrati Vasail question answer, 5th EVS question answer chapter Qudrati Vasail, KSEEB solutions class 5 EVS, Qudrati Vasail notes, Qudrati Vasail question answer class 5, fifth EVS question answers, Notes Class5 EVS Lesson Qudrati Vasail, قدرتی وسائل نوٹس, قدرتی وسائل سوال جواب, پنجم جماعت قدرتی وسائل سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ سبق قدرتی وسائل کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 5 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 5 ماحولیاتی مطالعہ کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
The Class 5 EVS (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 5 EVS studies.
Notes Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail
پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:قدرتی وسائل
Table of Contents
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
I – قدرتی وسائل کی پہچان کے لیے درج ذیل پہلیوں کو بوجھیں۔
1) محسوس کرتے ہیں مجھے پر دیکھتے نہیں
میرے بغیر زندگی ہوتی نہیں کہیں
ہر جانور درخت یا پودے سبھی کو ہے
ہر دم ہمیشہ میری ضرورت سبھی کو ہے
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : ہوا
2) قبضہ ہے دو تہائی مرا اس زمین پر
اُڑتا ہوں بادلوں میں فلک کی جبین پر
جمتا ہوں چوٹیوں پر پہاڑوں کی میں بھی
پیاسوں کی پیاس مجھ ہی سے بجھتی ہے آج بھی
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب ـ: پانی
3) سبزہ بھی پیڑ پودے بھی مجھ سے ہرے ہوئے
میری ہی پشت پر کئی چھوٹے بڑے ہوئے
کیڑے مکوڑے آدمی اور سب ہی جانور
دامن میں رہتے ہیں مرے ان سب کا میں ہوں گھر
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : زمین
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
4) سایہ کبھی تو ٹھنڈی ہوا مجھ سے پاتے ہیں
میوے کبھی تو پھول مرے تم کو بھاتے ہیں
میں ہوں غذا چرند کی گھر ہوں پرند کا
ماحول کو بچانے مجھے تم بچاتے ہیں
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : پیڑ پودے
5) کتنے ہزار سال میں گمنام ہی رہا
ناکارہ مادوں سے نکل کر پڑا رہا
تہہ سے زمیں کی تم نے جو مجھ کو نکالا ہے
میں نے سواریوں کو زمیں پر چلایا ہے
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: پیٹرول
6) برتن بنے ہیں مجھ سے رکابی بھی پیالہ بھی
تمغے بھی ، زیوارات بھی ، شیو کا شوالا بھی
کچ دھات سے نکل کے میں تخلیص پایا ہوں
تب جا کے دنیا والوں کی نظروں میں آیا ہوں
بوجھو تو کون ہوں میں؟ بتاؤ نا نام میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: دھات
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
7) اشعاع بکھیر تا ہی رہا ہوں میں صبح وشام
تاریکیوں کو دور بھگانا ہے میرا کام
دن رات پھیلتی ہیں تو انائیاں مری
منبع ہوں روشنی کا ترقی مرا پیام
بوجھو تو کون ہوں میں بتاؤ نا نام میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : سورج
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
2) درج ذیل و سائل کو خط کشید کے ذریعے مناسب یا متعلقہ باسکیٹ کی طرف نشاندی کیجئے۔
جواب :

3) شمسی توانائی کے استعمال سے انجام دی جانے والی سرگرمیوں کی ایک فہرست تیار کیجئے ۔
جواب : شمسی توانائی کے استعمال سے انجام دی جانے والی سرگرمیاں:
1. بجلی کی پیداوار
2. پانی گرم کرنا
3. شمسی لائٹنگ
4. موبائل چارجنگ
5. پانی کی پمپنگ
6. شمسی گاڑیاں
7. دور دراز علاقوں میں بجلی فراہم کرنا
8. ایئر کنڈیشنگ
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
4) یہ تجربہ کیجئے : مٹی سے بھرے دو گملے لیں۔ ہر ایک گملے میں ایک سیم کا بیج بوئے ۔ ایک گملے کو سورج کی روشنی میں رکھیں اور دوسرے گملے کو اندھیرے کونے میں رکھ چھوڑیں۔ روزانہ گملوں میں پانی ڈالیں ۔ پندرہ دنوں بعد ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کریں ۔ اپنے مشاہدے کو نوٹ کر لیں۔
جواب : مشاہدہ کرنے کے بعد نوٹ کریں:
• سورج کی روشنی میں رکھا گملہ: بیج کی بڑھوتری تیز ہو گی، پودا سبز اور مضبوط نظر آئے گا، اور پتے اچھی حالت میں ہوں گے۔
• اندھیرے کونے میں رکھا گملہ: بیج کی بڑھوتری سست ہو گی، پودا کمزور، پتوں کی کمی، اور رنگ پھیکا ہو سکتا ہے۔
یہ تجربہ ظاہر کرے گا کہ روشنی پودوں کی بہتر نشوونما کے لیے کتنی اہم ہے۔

5) مٹی کے استعمال سے انجام دی جانے والی سرگرمیوں کی فہرست تیار کیجئے۔
جواب : مٹی کے استعمال سے انجام دی جانے والی سرگرمیاں:
کاشتکاری: فصلیں اور سبزیاں اُگانے کے لیے مٹی کا استعمال۔
مٹی کے برتن: مٹی کے برتن، گلدان، اور کھانے کے برتن بنانا۔
عمارت کی تعمیر: مٹی کا استعمال عمارتوں کی تعمیر میں، جیسے کہ مٹی کے بلاک یا اینٹیں۔
پہلوانی: پہلوانی کے میدان میں مٹی کا استعمال۔
پانی کا ذخیرہ: مٹی کے کنٹینر یا حوض بنانا۔
خاکہ سازی: فنون اور مجسمے بنانے کے لیے مٹی کا استعمال۔
کھیتوں کی دیکھ بھال: مٹی کی زرخیزی کو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں استعمال۔
مٹی کی نمائش: ثقافتی اور تاریخی مقاصد کے لیے مٹی کی نمائش کرنا۔
یہ سرگرمیاں مٹی کے مختلف فوائد اور استعمالات کو ظاہر کرتی ہیں۔

درج ذیل حالات میں کیا ہوتا ہے؟ اپنے ساتھیوں سے بحث کریں۔
6) درج ذیل حالات میں کیا ہوتا ہے؟ اپنے ساتھیوں سے بحث کریں۔
* جب طوفانی ہوا چلتی ہے۔
* بارش کے ساتھ پانی کا تیز بہاؤ ہوتا ہے۔
جواب : جب طوفانی ہوا چلتی ہے:
- پودے اور درخت ٹوٹ سکتے ہیں۔
- عمارتوں اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
- فضائی آلودگی پھیل سکتی ہے۔
بارش کے ساتھ پانی کا تیز بہاؤ:
- سیلاب آ سکتا ہے۔
- مٹی کا کٹاؤ ہو سکتا ہے۔
- عمارتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
- پانی کی آلودگی بڑھ سکتی ہے۔
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
سطحی مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے طریقے
7) سطحی مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے درج ذیل طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ تصاویر کا مشاہدہ کیجئے۔ آپ نے اس سے کیا سیکھا نوٹ کیجئے۔
جواب :


جنگلات کے استعمالات کی فہرست تیار کیجئے۔
8) ان تصاویر کا مشاہدہ کیجئے اور جنگلات کے استعمالات کی فہرست تیار کیجئے۔


جواب : گھر کی تعمیر کے لئے
دوا کی تیاری کے لئے
پھلوں کو حاصل کرنے
ٹوکریاں بنانے
ربر کی پیداوار کے لئے
کرسی ، میز وغیرہ بنانے
شہد حاصل کرنے
پھولوں کو حاصل کرنے
Notes For Class 5 EVS Lesson Qudrati Vasail | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق قدرتی وسائل | www.notes.studymanzil.com
جنگلات کا تحفظ ہر ایک کی ذمہ داری کیوں ہے؟ اس سے متعلق لکھے ۔
9) جنگلات کا تحفظ ہر ایک کی ذمہ داری کیوں ہے؟ اس سے متعلق لکھے ۔
جواب : جنگلات کا تحفظ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ ماحولیاتی توازن برقرار رکھتے ہیں، حیاتیاتی تنوع کی حفاظت کرتے ہیں، مٹی کا کٹاؤ روکتے ہیں، موسم کی تبدیلی کو کم کرتے ہیں، اور مقامی لوگوں کو وسائل فراہم کرتے ہیں۔ جنگلات کے بغیر یہ سب نظام متاثر ہو سکتے ہیں۔
موٹر گاڑیوں میں استعمال ہونے والے کسی تین ایندھن کے نام لکھئے۔
10) موٹر گاڑیوں میں استعمال ہونے والے کسی تین ایندھن کے نام لکھئے۔
جواب : پیٹرول ڈیزل پیٹرولیم

گھروں میں پکانے کے لئے استعمال کئے جانے والے کسی تین ایندھن کے نام لکھئے ۔
11) گھروں میں پکانے کے لئے استعمال کئے جانے والے کسی تین ایندھن کے نام لکھئے ۔
جواب :ایل پی جی گیس مٹی کا تیل حیاتی گیس
درج ذیل کے لئے مثال دیجئے :
12) درج ذیل کے لئے مثال دیجئے :
ٹھوس ایندھن :
مائع ایندھن :
گیس ایندھن :
جواب : ٹھوس ایندھن : کوئلہ
مائع ایندھن : پیٹرول ، ڈیزل
گیس ایندھن : ایل۔ پی۔ جی
درج ذیل ایندھن کے تحفظ کے لئے اختیار کئے جانے والے طریقے بتائیے۔
13) درج ذیل ایندھن کے تحفظ کے لئے اختیار کئے جانے والے طریقے بتائیے۔
جواب :

تصاویر کو دیکھئے اور معدنیات کے استعمالات کیا ہیں لکھے۔
14) درج ذیل تصاویر کو دیکھئے اور معدنیات کے استعمالات کیا ہیں لکھے۔

جواب : معدنیات کے استعمالات:
گھر کی تعمیر کے لئے
گیٹ بنانے
برتن بنانے
ہاتھ دھونے کے سنک بنانے
مشینوں کی تیاری کے لئے
زیورات بنانے کے لئے
جدول میں دئے گئے قدرتی وسائل کے استعمالات لکھئے :
15) جدول میں دئے گئے قدرتی وسائل کے استعمالات لکھئے :
جواب :

اپنے گھر کی تعمیر میں استعمال ہونے والے اشیاء کی فہرست بنائیے ۔
16) اپنے گھر کی تعمیر میں استعمال ہونے والے اشیاء کی فہرست بنائیے ۔ اُن میں قدرتی وسائل کی شناخت کرتے ہوئے ( ✔) کا نشان لگائیے ۔ آپ اس سرگرمی سے کیا سیکھو گے؟
جواب :
