پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:پانی
Notes For Class 5 EVS Lesson Pani | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق پانی | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Pani
KSEEB Solutions for Class 5 EVS Lesson Pani is provided below to help Class 5 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 5 EVS are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 5 EVS in Urdu.
Tags: 5th EVS Chapter 7 question Answer, 5th EVS Notes, 5th EVS Notes Pani question answer, 5th EVS question answer chapter Pani , KSEEB solutions class 5 EVS, Pani notes, Pani question answer class 5, fifth EVS question answers, Notes Class5 EVS Lesson Pani , پانی نوٹس, پانی سوال جواب, پنجم جماعت پانی سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ سبق پانی کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 5 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 5 ماحولیاتی مطالعہ کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 5 EVS Lesson Pani | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق پانی | www.notes.studymanzil.com
The Class 5 EVS (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 5 EVS Lesson Pani offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 5 EVS studies.
Notes Class 5 EVS Lesson Pani
پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:پانی
Table of Contents
درج ذیل سوالات کے جوابات لکھیے ۔
1) زمین پر پانی سب سے زیادہ کہاں پایا جاتا ہے؟
جواب : سمندروں میں
2 ) قابل استعمال میٹھے پانی کی مقدار کتنی ہے؟
جواب : قابل استعمال میٹھے پانی کی مقدار %3 ہے۔
3) میٹھے پانی کے ذرائع کون کونسے ہیں؟
جواب : میٹھے پانی کے ذرائع ندی ، تالاب ، کنواں ،پانی کے چشمے وغیرہ ہیں۔
4) پانی کے ذرائع جو آپ جانتے ہیں یہاں لکھیں۔
جواب : پانی کے ذرائعے بارش ، ندی ، تالاب ، کنواں ، دریا، سمندر ، چشمے وغیرہ ہیں۔
کرناٹک کے چند اہم ندیوں کے نام لکھیے۔
5) کرناٹک کے چند اہم ندیوں کے نام لکھیے۔
جواب : کرناٹک کی چند اہم ندیوں کے نام درج ذیل ہیں:
کاویری (Kaveri)
کرشنا (Krishna)
تُنگبھدرا (Tungabhadra)
گوداوری (Godavari)
نیترا وتی (Netravati)
شراوتی (Sharavathi)
کرناٹک کے چند آبی ذخیروں کے نام لکھیے۔
6) کرناٹک کے چند آبی ذخیروں کے نام لکھیے۔
جواب : کرناٹک کے چند اہم آبی ذخیروں (ڈیمز اور جھیلوں) کے نام درج ذیل ہیں:
کرشنا راجہ ساگر ڈیم
تنگبھدرا ڈیم
الماٹی ڈیم
لنگن مکی ڈیم
شراورتی ندی پر بنا گیروسوپا ڈیم
آبی ذخیروں کی تصاویر کو اکٹھا کر کے یہاں چسپاں کریں۔
7) آبی ذخیروں کی تصاویر کو اکٹھا کر کے یہاں چسپاں کریں۔
جواب :





درجِ ذیل تصاویر میں پائے جانے والے فرق کو فراہم کردہ جگہ میں لکھیے۔
8) درجِ ذیل تصاویر میں پائے جانے والے فرق کو فراہم کردہ جگہ میں لکھیے۔

جواب :

اپنے گھر اور اسکول میں کس ذریعے سے آپ پانی حاصل کرتے ہیں؟
9) اپنے گھر اور اسکول میں کس ذریعے سے آپ پانی حاصل کرتے ہیں؟ نیچے دی گئی جگہ میں لکھیے۔
جواب :

پانی کے استعمالات کی فہرست بنائیے۔
10) پانی کے استعمالات کی فہرست بنائیے۔
جواب :

یہ تجربہ کیجیے:
11) یہ تجربہ کیجیے: ایک کانچ کی بوتل میں بہتے پانی کو جمع کر لیں۔ ایک دوسری بوتل میں براہ راست بارش کا پانی بھر لے۔ دونوں کے رنگ کا مشاہدہ کرے۔ آپ نے دونوں میں کیا فرق پایا؟

12) دو گلاسوں میں پانی بھر لیں۔ پہلے میں ایک چمچ شکر اور دوسرے میں ایک چمچ نمک ڈال کر حل کریں۔ دونوں کو چک کر دیکھیں۔ آپ نے کیا محسوس کیا؟ لکھیں۔
جواب :

صحیح( ✔) یا غلط ( ✖) کا نشان لگائیں
13) دی گئی سرگرمی کرنے کے بعد اس سے متعلق بیانات صحیح( ✔) یا غلط ( ✖) کا نشان لگائیں۔
جواب :

کیا اپنے گھر یا اپنے پڑوسیوں کے گھر میں پانی کو مقدس مانا جاتا ہے؟ بتائیے وہ کون سا پانی ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟
14) کیا اپنے گھر یا اپنے پڑوسیوں کے گھر میں پانی کو مقدس مانا جاتا ہے؟ بتائیے وہ کون سا پانی ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟
جواب : جی ہاں، مسلم گھروں میں زمزم کا پانی مقدس مانا جاتا ہے۔ یہ پانی مکہ مکرمہ کے زمزم کنویں سے حاصل کیا جاتا ہے اور اسے برکت والا سمجھا جاتا ہے۔ مسلمان اسے دعاؤں کے ساتھ پیتے ہیں اور روحانی و جسمانی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
آبی ذرائع کیوں آلودہ ہو رہے ہیں؟
15) آبی ذرائع کیوں آلودہ ہو رہے ہیں؟
جواب : آبی ذرائع آلودہ ہو رہے ہیں کیونکہ فیکٹریوں کا صنعتی فضلہ اور گھریلو گندہ پانی براہ راست دریاؤں اور جھیلوں میں شامل ہو جاتا ہے۔ زرعی کیمیکلز جیسے کھاد اور کیڑے مار دوائیں بھی بارش کے ساتھ بہہ کر پانی میں مل جاتی ہیں۔ پلاسٹک کا کچرا بھی آبی ذرائع کی آلودگی کا ایک بڑا سبب ہے۔