Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman

KSEEB Solutions for Class 5 EVS Lesson Asman is provided below to help Class 5 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 5 EVS are prepared by subject teachers according to the new KSEEB Class 5 EVS syllabus in Urdu.

Tags: 5th EVS Chapter 14 question Answer, 5th EVS Notes, 5th EVS Notes Asman question answer, 5th EVS question answer chapter Asman , KSEEB solutions class 5 EVS, Asman notes, Asman question answer class 5, fifth EVS question answers, Notes Class5 EVS Lesson Asman, آسمان نوٹس, آسمان سوال جواب, پنجم جماعت آسمان سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ سبق آسمان کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 5 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 5 ماحولیاتی مطالعہ کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

The Class 5 EVS (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 5 EVS Lesson Asman offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 5 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 5 EVS studies.

Notes Class 5 EVS Lesson Asman

پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس – سبق:آسمان

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

Table of Contents

5 EVS CH 14 1 - Study Manzil Notes

سوال : نظام شمسی میں کتنے سیارے ہیں ؟
جواب : نظام شمسی میں 8 سیارے ہیں۔

سوال : سیاروں کے نام ترتیب وار لکھئے ؟
جواب : عطارد، زہرہ، زمین، مریخ، مشتری، زحل، یورینس، نیپچون۔

سوال : سورج کا قریب ترین سیارہ کونسا ہے؟
جواب : عطارد۔

سوال : کس سیارہ میں ہم انسان زندگی بسر کرتے ہیں؟
جواب : زمین۔

سوال : نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
جواب : مشتری۔

سوال : نظام شمسی میں سب سے چھوٹا سیارہ کونسا ہے؟
جواب : عطارد۔

سوال : سورج سے سب سے دوری پر موجود سیارہ کونسا ہے؟
جواب : نیپچون۔

سوال : سورج سے زمین کا سیا روی مقام کیا ہے؟
جواب : زمین سورج سے تیسرے نمبر پر ہے۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

سرگرمی : یہ بات تو پہلے ہی بتائی جا چکی ہے کہ زمین ہی واحد سیارہ ہے جس پر زندگی کی بساط دیکھی جاسکتی ہے۔ ان وجوہات کی فہرست بنائیے جس سے زمین پر زندگی گذار نا ممکن ہوا ہے۔
جواب : زمین پر زندگی گزارنے کے ممکن ہونے کی وجوہات:

مناسب درجہ حرارت
آکسیجن کی موجودگی
پانی کی دستیابی
سورج کی روشنی
فضائی دباؤ
کشش ثقل کا ہونا

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

سرگرمی : ذیل کی فہرست میں ستاروں کی محوری گردش اور دائری گردش زمینی وقت کے مطابق دی گئی ہے۔ اس جدول کی مدد سے نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیجئے ۔

سوال 1۔ کم سے کم مدت میں اپنی مداری گردش مکمل کرنے والا سیارہ کونسا ہے؟ اور کیوں؟
جواب : عطارد، کیونکہ یہ سورج کے قریب ترین سیارہ ہے اور کم فاصلہ طے کرتا ہے۔

سوال 2۔ کونسا سیارہ سورج کے اطراف چکر مکمل کرنے کے لئے سب سے زیادہ وقت لیتا ہے؟ اور کیوں؟
جواب : نیپچون، کیونکہ یہ سورج سے سب سے دور ہے اور مدار بہت بڑا ہے۔

سوال 3 ۔کونسا سیارہ اپنی محوری گردش مکمل کرنے کے لئے مداری گردش سے زیادہ وقت لیتا ہے؟
جواب : زہرہ، کیونکہ اس کی محوری گردش بہت سست ہے۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

سرگرمی : چند سیاروں کے خصوصیات جدول میں دئے گئے ہیں۔ اس کے مقابل ان کے نام لکھتے ۔

جواب : سیاروں کے نام اور خصوصیات:
سرخ سیارہ: مریخ
سب سے چمکدار سیارہ: زہرہ
سب سے بڑا سیارہ: مشتری
نیلگوں سبز رنگ والا سیارہ: یورینس
واحد سیارہ جس پر زندگی گذاری جا سکتی ہے: زمین
اس کا ایک دن اس کے سال سے بڑا ہے: زہرہ

جواب :

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

جواب : جی ہاں، اگر آپ چاند سے زمین کی طرف دیکھیں تو زمین بھی چاند کی طرح روشن دکھائی دے گی، لیکن زمین کا سائز چاند کے مقابلے میں بہت بڑا نظر آئے گا۔ زمین سورج کی روشنی کو منعکس کرتی ہے، اسی وجہ سے یہ چمکتی ہوئی دکھائی دے گی، اور زمین کے مختلف حصے (جیسے بادل، سمندر، اور زمین) واضح نظر آ سکتے ہیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

خاکہ کے مطابق بڑے گیند کو چھوٹے گیند سے 4 سم دوری پر ایک ہموار سطح پر رکھیں ۔ کمرہ میں اندھیرا کر دیں۔ ٹارچ لے کر مختلف زاویوں سے ہموار سطح پر روشنی ڈالیں اور اپنے ساتھیوں سے مندرجہ ذیل سوالوں کے ذریعہ تبادلہ خیال کریں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

. کیا روشنی کسی ایک گیند کی بیرونی سطح پر مکمل طور پر پڑ رہی ہے؟
جواب : نہیں

. جب ایک گیند پر روشنی پڑرہی ہو تو کیا یہ ممکن ہے کہ اس کی چھاؤں دوسرے گیند کو پورے طور پر ڈھانپ لے؟
جواب : ہاں

. ٹارچ کی روشنی کو سورج کی روشنی ، بڑے گیند کو زمین ، چھوٹے گیند کو چاند کا تصور کرتے ہوئے روشنی کی چھاؤں سے متعلق بحث کیجئے ۔
جواب : یہ دن اور رات کو یا چاند گرہن کو ظاہر کر ‏رہے ہیں۔

سرگرمی : مشاہدہ کرتے ہوئے کریں :۔ ہر روز آسمان کا مشاہدہ کریں ۔ چاند کے روشن حصہ کی شکل اور سمت کا مشاہدہ کریں۔ چمکتے ہوئے ستاروں پر غور کریں ۔ ایک مخصوص لیلکسی پر غور کرتے ہوئے اسکے ستاروں کی حرکت کو غور سے دیکھیں پھر ان سوالوں کے جواب دیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

1۔ کیا چاند کے قابل دید حصہ کی شکل ہمیشہ یکساں رہے گی ؟
جواب : نہیں، چاند کے مختلف مراحل (ہلال، بدر، محاق) کے باعث اس کی شکل بدلتی رہتی ہے۔

2 ۔کس دن چاند پورے طور پر روشن رہیگا ؟ اس مقام کو کیا کہتے ہیں؟
جواب : پونم

3 ۔کس دن چاند پورے طور پر تاریک رہیگا ؟ اس دن کو کیا کہتے ہیں؟
جواب : اماوس کی رات

4 ۔ چاند کیا ہر روز یکساں طور پر روشن اور ایک ہی مقام پر دکھائی دیتا ہے؟
جواب : نہیں، چاند کی روشنی اور مقام اس کے مدار کے باعث بدلتا رہتا ہے۔

5 ۔کیا ستارے ایک ہی جگہ مقیم ہیں؟ یا ان کا مقام بدلتا رہتا ہے؟
جواب : ستارے ایک جگہ پر مقیم نہیں ہوتے بلکہ مسلسل حرکت میں رہتے ہیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

6 ۔ کیا چند ستاروں کو جوڑ کر ایک مخصوص شکل حاصل کی جاسکتی ہے؟
جواب : جی ہاں، مختلف ستاروں کو جوڑ کر برج کی شکلیں بنائی جا سکتی ہیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

سوال : نظام شمشی کے سیارے اور ان کے سیارچوں کے نام بتاو؟
جواب : اہم سیاروں اور ان کے اہم سیارچوں (چاندوں) کے نام دیے گئے ہیں:

عطارد (Mercury)
عطارد کا کوئی سیارچہ (چاند) نہیں ہے۔

زہرہ (Venus)
زہرہ کا بھی کوئی سیارچہ (چاند) نہیں ہے۔

زمین (Earth)
سیارچہ: چاند

مریخ (Mars)
سیارچے:
فوبوس (Phobos)
ڈیموس (Deimos)

مشتری (Jupiter)
اہم سیارچے:
آیو (Io)
یورپا (Europa)
گینی میڈ (Ganymede) (نظام شمسی کا سب سے بڑا چاند)
کالیستو (Callisto)

زحل (Saturn)
اہم سیارچے:
ٹائٹن (Titan) (دوسرا سب سے بڑا چاند)
ریا (Rhea)
اینسیلیڈس (Enceladus)
میماس (Mimas)
ڈیونی (Dione)
ٹی تھیس (Tethys)

یورینس (Uranus)
اہم سیارچے:
ٹائٹینیا (Titania)
اوبیرون (Oberon)
ایریل (Ariel)
میرانڈا (Miranda)
یومبریئل (Umbriel)

نیپچون (Neptune)
اہم سیارچے:
ٹریٹن (Triton)
نیریڈ (Nereid)
پروٹیوس (Proteus)
یہ تمام سیارچے اپنے متعلقہ سیاروں کے گرد گردش کرتے ہیں اور نظام شمسی کا اہم حصہ ہیں۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

1 ۔ نظام شمسی کیا ہے؟
جواب : ‏ سورج اور دوسرے اجزام فلکی جو سورج کے اطراف گھوم رہے ہیں، ‏نظام شمشی کہلاتے ہیں۔

2 ۔ زمین کا فطری سیارچہ کونسا ہے؟
جواب : زمین کا فطری سیارچہ چاند ہے۔

Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 5 EVS Lesson Asman | پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ نوٹس سبق آسمان | www.notes.studymanzil.com

3۔ مندرجہ ذیل اجرام فلکی کے خصوصیات بیان کیجئے ۔

جواب :

شہاب ثاقب:
آسمان سے زمین کی طرف آنے والے پتھریلے یا دھاتی اجسام جو جل کر روشنی پیدا کرتے ہیں۔

ذیلی سیارے:
ایسے اجسام جو سیاروں کے گرد گھومتے ہیں، جیسے چاند۔

کومٹ / دمدار سیارے:
برف، گیس، اور گرد کے بنے ہوئے اجسام جو سورج کے قریب آتے ہی دم پیدا کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top