Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Zafron

KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Lesson Zafron is provided below to help Class 10 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 10 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

Tags: 10th Urdu Chapter 15 question Answer, 10th Urdu Notes, 10th Urdu Notes Zafron question answer, 10th Urdu question answer chapter Zafron, KSEEB solutions class 10 Urdu, Zafron notes, Zafron question answer class10, SSLC Urdu question answers, Notes Class 10 Urdu Lesson Zafron , زعفران نوٹس, زعفران سوال جواب, دہم جماعت زعفران سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے دہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق زعفران کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 10 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 10 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ دہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

The Class 10 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Zafron offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 10 Urdu studies.

KSEEB Solutions Class 10 Urdu Lesson Zafron

دہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: زعفران

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

خلاصہ
زعفران ایک قیمتی اور خوشبودار مصالحہ ہے جو کئی صدیوں سے پکوانوں اور دواؤں میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس کا نباتیاتی نام Crocus sativus ہے اور یہ ایران، اسپین، فرانس، برطانیہ، مراقش اور کشمیر میں کاشت کیا جاتا ہے۔ کشمیر میں زعفران کی کاشت خاص طور پر پانپور علاقے میں کی جاتی ہے۔

زعفران کا چھوٹا سا پودا گنٹھیوں سے اگتا ہے، اور اس کا پھول صرف تین ہفتے تک کھلتا ہے۔ اس کی قیمت اس کی محدود پیداوار کی وجہ سے زیادہ ہے، کیونکہ ایک کلو زعفران حاصل کرنے کے لیے تقریباً ڈیڑھ لاکھ پھولوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ زعفران کا استعمال دواؤں اور خوبصورتی کے مقاصد کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

فرہنگ:

مصالحہ / مسالا = پکوان کی تیاری کی ضروریات اور لوازم جیسے نمک ، مرچ لہسن یعنی سالن کا

مسالہ،دوپٹے کی کناری والا گوٹا

مز عفر = زعفرانی رنگ میں پکے ہوئے میٹھے چاول

لغوى = لغت سے منسوب

زعفران زار = (اند ) زعفران کا کھیت، وہ جگہ جہاں بہت ہنسی آئے۔

ماخوذ = اخذ کیا ہوا

رسوم = رسم کی جمع

بنفشی= بنفشہ رنگ ک ا( ہلکا بیگنی)

ترش = کھٹا

رسائی = پہنچ ، ربط

معیشت = روزی روزگار

کھپت = صرف ، خرچ

زائل = کم ہونا

گھنٹی، گنٹھا = پیاز کی گرہ

خطاط = خوش نویس، کاتب

پشمینه= اونی کپڑا، بالوں کا پارچہ

نواحی = آس پاس ، قرب و جوار

رائج = جاری، رواں

آرائش = زیبائش ، سجاوٹ

مستعمل = کام میں لایا ہوا ، استعمال کیا ہوا

قهوه = ایک قسم کے بیجوں کے سفوف سے تیار کیا گیا چائے کی طرح کا مشروب

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

منافع خور = زیادہ نفع حاصل کرنے والا تاجر

قیف نما = مخروطی شکل کا

دل پسند = پسندیدہ

بے مصرف = بے فائدہ

دعوت نظارہ = دیکھنے پر مائل کرنا

دستیاب ہونا = حاصل ہونا

سکہ بیٹھنا = رعب قائم ہونا

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

(۱) بات بے بات ہنسنے والے کے لیے کونسا محاورہ استعمال کیا جاتا ہے؟
جواب: بات بے بات ہنسنے والے کے لیے “زعفران کا کھیت دیکھنا” محاورہ استعمال کیا جاتا ہے۔

۲) زعفران کا نباتاتی نام کیا ہے؟
جواب: زعفران کا نباتیاتی نام کروکس سٹیاوی یس Crocus sativus ہے۔

(۳) کشمیر میں کب سے زعفران کی کاشت کا دعویٰ کیا جاتا ہے؟
جواب: کشمیر میں 550 عیسوی سے زعفران کی کاشت کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔

(۴) کشمیر کے کس علاقے میں زعفران کی کاشت کی جاتی ہے؟
جواب: کشمیر کے پانپور علاقے میں زعفران کی کاشت کی جاتی ہے۔

۵) زعفران کا پودا کس سے اُگتا ہے؟
جواب: زعفران کا پودا گنٹھیوں سے اُگتا ہے۔

(۶) وہ کونسا کیمیاوی جز ہے جس سے زعفران کی رنگت برقرار رہتی ہے؟
جواب: زعفران کی رنگت برقرار رکھنے والا کیمیاوی جز ” کروسن” ہے۔

(۷) زعفران کی کاشت کے لیے کس قسم کی آب و ہوا سود مند ہوتی ہے؟
جواب: زعفران کی کاشت کے لیے معتدل آب و ہوا سود مند ہوتی ہے۔

(۸) بھکشوزعفران کا استعمال کس موقع پر کرتے ہیں؟
جواب: بھکشو زعفران کا استعمال عبادت کے مواقع پر کرتے ہیں۔

(۹) وہ کونسا مشروب ہے جس میں زعفران استعمال ہوتا ہے؟
جواب: کشمیر کی دل پسند مشروب “قہوہ ” میں زعفران استعمال ہوتا ہے۔

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

(۰۱) دنیا کے کون کونسے ممالک میں زعفران کی کاشت کی جاتی ہے؟
جواب: دنیا کے گنے چنے ممالک میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ ایران، اسپین، فرانس، برطانیہ، مراقش اور ہندوستان کی ریاست جموں و کشمیر اس کی کاشت کے لئے مشہور ہیں۔

(۱۱) زعفران کی اچھی نشو و نما کے لیے کونسا موسم سازگار ہوتا ہے؟
جواب: موسم بہار کی بارش، گنٹھیوں کی افزائش اور پودے کی اچھی نشو و نما کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اکتوبر، دسمبر کی بارش سے پھولوں کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے۔

(۲۱) زعفران کے پودے کو دائمی پودا کہنے کی وجہ کیا ہے؟
جواب: زعفران کے پودے کو دائمی پودا اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کی گنٹھیوں کو ایک بار زمین میں ہونے کے بعد کم سے کم آٹھ سال اور زیادہ سے زیادہ پندرہ سال ۔ کی مدت تک فصل حاصل کی جاتی ہے۔

(۳۱) زعفران میں کون کونسے کیمیاوی اجزا پائے جاتے ہیں؟
جواب: زعفران میں گلائی کو سائیڈ و کروسن اور پائرو کروسن کے کڑوے روغن پائے جاتے ہیں ، اس کے علاوہ فاسفورس، پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی ہوتے ہیں۔

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

(۴۱) زعفران کی کاشت کیسے کی جاتی ہے؟
جواب: زعفران کی کاشت کے لیے گنٹھیاں زمین میں لگائی جاتی ہیں۔ ایک سال بعد ان گنٹھیوں سے پھول آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہ پودا تقریباً ایک فٹ بلند ہوتا ہے اور اس کی جڑیں مخروطی شکل کی گنٹھیاں ہوتی ہیں۔

فصل کی پیداوار کا انحصار گنٹھیوں کی جسامت پر ہوتا ہے، اور ان گنٹھیوں سے تقریباً ایک سے تین پھول نکلتے ہیں۔ زعفران کی کاشت کے لیے ٹھنڈی آب و ہوا اور معتدل بارش ضروری ہے۔

(۵۱) زعفران حاصل کرنے کے لیے کونسا عمل اختیار کیا جاتا ہے؟
جواب: زعفران کے پھولوں کا موسم وسط اکتوبر سے نومبر کے ابتدائی دنوں میں صرف تین ہفتوں تک رہتا ہے۔ پھولوں کے چننے کا کام روزانہ صبح کی اولین ساعتوں میں کیا جاتا ہے۔ چنے ہوئے پھولوں سے کلغی احتیاط کے ساتھ علاحدہ کئے جاتے ہیں۔

تین چار دن سکھانے کے بعد چھڑیوں کی مدد سے انہی دھیمے دھیمے کوٹ کر علاحدہ کیا جاتا ہے۔ پھر اچھی طرح پولی تھین کی تھیلیوں یا چھوٹی چھوٹی بوتلوں میں بند کیا جاتا ہے۔

(۶۱) زعفران کے استعمال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
جواب: زعفران غذا تو نہیں لیکن غذا کو خوش رنگ بناتا ہے۔ یہ دوائی والی جڑی بوٹی بھی نہیں پر یونانی اور ایورویدک دواؤں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ نزلہ، پیٹ درد، بخار، کھانسی اور ذیا بطیس جیسی بیماریوں کے علاج کے لئے اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔

کہا جاتا ہے کہ دنیا کی حسین ترین عورت قلو پطرہ اپنی جلد کے نکھار اور ملائمت کے لئے زعفران استعمال کرتی تھی۔ آج بھی چہرے کو نکھارنے والی کریم میں اس کا استعمال رائج ہے۔ چین میں زعفران کا استعمال مذہبی رسوم میں کیا جاتا ہے۔ تبتی بھکشو ( مانکس ) اسے عبادت کے مواقع پر استعمال کرتے ہیں۔ خطاط قرآن شریف اور مختلف کتابوں کی آرائش میں اس کا استعمال کیا کرتے تھے۔

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

جواب:

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

مشروب ۔ مذکر

مصالحه ۔ مذکر

کاشت ۔ مونث

موسم ۔ مذکر

ذائقہ ۔ مذکر

زعفران ۔ مذکر

آرائش ۔ مونث

معیشت ۔ مونث

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com

جواب:

پُر مزاج

بے ساختہ

خوشبودار

دل پسند

منافع خور

قیف نما

۱) گدھا کیا جانے زعفران کی قدر ۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
(الف) کسی چیز سے منہ پھیر لینا
(ب) کسی چیز کی قدر کرنا
(ج) کسی چیز کی قدر نہ کرنا
جواب: (ج) کسی چیز کی قدر نہ کرنا

۲) دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔ اس کے معنی ہیں۔
(الف) بیکار آدمی
(ب) ہوشیار آدمی
(ج) خود فرض آدمی
جواب: (الف) بیکار آدمی

Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 10 Urdu Lesson Zafron | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق زعفران | www.notes.studymanzil.com
error: Content is protected !!
Scroll to Top