KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

7th Urdu Sehat aur Safai Notes by Study Manzil

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

Tags: 7th Urdu Chapter 14 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Sehat aur Safai question answer, 7th Urdu question answer chapter Sehat aur Safai, KSEEB solutions class 7 Urdu, Sehat aur Safai notes, Sehat aur Safai question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai, صحت اور صفائی نوٹس, صحت اور صفائی سوال جواب, ہفتم جماعت صحت اور صفائی سوال جواب

KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق صحت اور صفائی کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.

KSEEB Solutions Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai

ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: صحت اور صفائی

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

II ‎:‎‏ (الف) ان سوالوں کے جواب ایک یا دو جملوں میں لکھئے۔

سوال 1: انسانی غذا کی خاص چیزیں کونسی ہیں؟ ‏
جواب:‏ انسانی غذا کی خاص چیزیں گیہوں ، چاول ، چنا ، سبزیاں ، ‏پھل ، انڈا، دودھ، گھی ،مچھلی، گوشت وغیرہ ہیں۔

سوال 2: جلد کی کتنی پرتیں ہوتی ہیں اور اُن کے کیا نام ہیں؟ ‏
جواب:‏ جلد کی دو پرتیں ہوتی ہیں۔ ایک بیرونی پرت اور ‏دوسری اندرونی پرت۔

سوال 3: مسام کسے کہتے ہیں؟ ان کے کیا فائدے ہیں؟ ‏
جواب:‏ ہماری جلد کو قدرت نے چھلنی کی طرح بنایا ہے۔ اس ‏میں باریک باریک سوراخ ہوتے ہیں، جنہیں مسام کہتے ہیں، ان ‏سے پسینہ خارج ہوتا ہے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

سوال 4: نہانا کیوں ضروری ہے؟
جواب:‏ جسم کو صاف رکھنے کے لئے نہانا ضروری ہے تاکہ پسینے ‏کے ذریعے نکلنے والے مادّے جلد پر نہ جم جائیں اور مسامات کُھلے ‏رہیں۔

سوال 5: جلد کو صاف نہ رکھنے کے کیا نقصانات ہیں؟ ‏
جواب:‏ اگر جلد کی صفائی نہ کی جائے تو باہر سے گرد و غبار اور اندر ‏سے نکلنے والے مادّے مسامات کو بند کردیتے ہیں، اور پسینہ نہیں ‏نکل پاتا۔ بدن پر میل جم جاتا ہے، جسم پر پھوڑے پھُنسیاں نکلنے ‏لگتی ہیں اور خارش ہوجاتی ہے۔ جسم سے گندے مادّے خارج نہ ‏ہونے پر طبیعت میں سُستی اور کاہلی پیدا ہونے لگتی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

II ‎: ‎‏ (ب) مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب تین یا چار جملوں ‏میں لکھئے۔
سوال 1: ہری سبزیاں ہمارے لئے کیوں ضروری ہیں؟ ‏
جواب:‏ ہری سبزیاں غذائیت سے بھر پور ہوتی ہیں اور ان میں ‏مختلف طرح کے وٹامین،معدنیات اور اینٹی آکسائیڈس پائے ‏جاتے ہیں۔ جو صحت کے لئے ضروری ہیں۔ ہری سبزیاں جسم ‏میں حرارت بڑھاتے ہیں۔ حرارت سے کھانا ہضم ہوتا ہے۔

سوال 2: دودھ کو عمدہ غذا کیوں کہا گیا ہے؟ ‏
جواب:‏ دودھ نہایت عمدہ غذا ہے ۔ اس میں وہ تمام چیزیں موجود ‏ہیں جو صحت کے لئے ضروری ہیں۔ بچے ،جوان ، بوڑھے ، ‏تندرست اور بیمار سب کے لئے دودھ فائدہ مند ہے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

سوال 3: بیماریاں کیوں پیدا ہوتی ہیں؟ ‏
جواب:‏ ہزاروں جراثیم ایسے ہوتے ہیں، جنہیں ہم آنکھوں ‏سے نہیں دیکھ سکتے۔ کیڑے مکوڑے اور بہت سے جراثیم انسان ‏کی صحت کے دشمن ہوتے ہیں۔ ان کو جیسے ہی موقع ملتا ہے۔ ‏انسان کی صحت پر حملہ کردیتے ہیں۔ اس سے مختلف بیماریاں پیدا ‏ہوتی ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

‎II ‎‏ : (د) نیچے دئے ہوئے الفاظ سے خالی جگہوں کو پُر کیجئے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

‏1.‏ ہزاروں _______ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم آنکھوں ‏سے نہیں دیکھ سکتے۔ ‏

2.‏ اس سے مختلف ________ پیدا ہوتی ہیں۔
‏3.‏ پسینے کے ذریعے جسم کے بہت سے _______ اور ________ ‏مادّے خارج ہوجاتے ہیں۔
‏4.‏ جسم پر ________ پھُنسیاں نکلنے لگتی ہیں اور _______ ‏ہوجاتی ہے۔
‏5.‏ جسم کے جو حصّے زیادہ کھُلے رہتے ہیں ان پر _______ بھی ‏زیادہ جمتا ہے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

جواب:‏
‏1.‏ ہزاروں جراثیم ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم آنکھوں ‏سے نہیں دیکھ سکتے۔
‏2.‏ اس سے مختلف بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔
‏3.‏ پسینے کے ذریعے جسم کے بہت سے گندے اور فاضل ‏مادّے خارج ہوجاتے ہیں۔
‏4.‏ جسم پر پھوڑے پھُنسیاں نکلنے لگتی ہیں اور خارش ہوجاتی ‏ہے۔
‏5.‏ جسم کے جو حصّے زیادہ کھُلے رہتے ہیں ان پر گرد وغبار ‏بھی زیادہ جمتا ہے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

‎: III ‎‏ (الف) نیچے دئے ہوئے الفاظ کے واحد لکھئے:‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

جوابات:‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی | www.notes.studymanzil.com

III ‎: ‎‏ (ب) نیچے لکھے ہوئے جوابات کے لئے مناسب سوالات ‏لکھئے۔ ‏

جواب:‏ ‏ صحت کے لئے اچھی غذا، کھُلی اور تازہ ہوا اور صفائی ‏نہایت ضروری ہے۔
سوال:‏ ‎_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ ‎

جواب:‏ ‏ پسینے میں پانی ، نمک اور کسی قدر چکنائی ہوتی ہے ۔

سوال:‏ ‎ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ ‎

جواب:‏ ‏ پسینے سے نکلنے والے مادّوں کی وجہ سے بعض لوگوں کے ‏جسم سے بو آتی ہے

سوال:‏ ‎ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _‎

جوابات:‏
جواب:‏ ‏ صحت کے لئے اچھی غذا، کھُلی اور تازہ ہوا اور صفائی ‏نہایت ضروری ہے۔
سوال:‏ ‏ اچھی صحت کے لئے کیا ضروری ہے؟

جواب:‏ ‏ پسینے میں پانی ، نمک اور کسی قدر چکنائی ہوتی ہے ۔
سوال:‏ پسینے میں کیا ہوتا ہے؟

جواب:‏ ‏ پسینے سے نکلنے والے مادّوں کی وجہ سے بعض لوگوں کے ‏جسم سے بو آتی ہے ۔
سوال:‏ بعض لوگوں کے جسم سے بد بو کیوں آتی ہے؟

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی | www.notes.studymanzil.com

‏(ج):‏ نیچے دئیے ہوئے الفاظ کے صحیح املے پر () کا نشان ‏لگائیے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

جوابات:‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی | www.notes.studymanzil.com

‏(د)‏ ‏:‏ ‏ درخت کی پتیوں پر لکھے ہوئے الفاظ کو ان کے صحیح ‏خانوں میں لکھئے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی

جوابات:‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Sehat aur Safai | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق صحت اور صفائی
error: Content is protected !!
Scroll to Top