KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ

7th Urdu Pand Nama Notes by Study Manzil

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ

Tags: 7th Urdu Chapter 15 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Pand Nama question answer, 7th Urdu question answer chapter Pand Nama, KSEEB solutions class 7 Urdu, Pand Nama notes, Pand Nama question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Pand Nama, پند نامہ نوٹس, پند نامہ سوال جواب, ہفتم جماعت پند نامہ سوال جواب

KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Lesson Pand Nama is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق پند نامہ کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ

The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.

KSEEB Solutions Class 7 Urdu Lesson Pand Nama

ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: پند نامہ

I ‎‏‎: (د)‏ ‏ واحد کی جمع اور جمع کے واحد لکھئے۔
خوبیاں ‏ + ‏ خوبی
عیب ‏ + ‏ عیوب/عیبوں
اُمنگ ‏ + ‏ اُمنگیں
فلک ‏ + ‏ افلاک
نقش ‏ + ‏ نقوش
قوم ‏ + ‏ اقوام
منزل ‏ + ‏ منازل

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

I ‎‏‎: (ھ) ‏ نیچے لکھے ہوئے الفاظ کے مترادفات لکھئے۔
خوبیاں ‏ = ‏ اچھائیاں ، صفات، قابلیت ‏
افشا ‏ = ‏ ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، آشکار کرنا ‏
شوق ‏ = ‏ آرزو، جذبہ ، اُمنگ ‏
منزل ‏ = ‏ مکان، گھر، مرحلہ ‏
مال ‏ = ‏ دھن، دولت ، دام ‏
ہمت ‏ = ‏ جرأت، حوصلہ ، شجاعت ‏
فلک ‏ = ‏ آسمان، آکاش، گگن
عیب ‏ = ‏ خامی ، نقص، برائی ‏
راہ ‏ = ‏ راستہ ، روش ، مسافت ‏
دل ‏ = ‏ قلب، من، باطن
نقش ‏ = ‏ شبیہ ، چھاپ، صورت ، اثر ‏
زر ‏ = ‏ دھن، سونا، دولت ‏
دست ‏ = ‏ ہاتھ ، پنجہ ‏
نصرت ‏ = ‏ حمایت ، مدد

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

I ‎‏‎: (و)‏ نیچے لکھے ہوئے الفاظ کی ضد لکھئے۔
افشا ‏ ‏x‏ ‏ اِخفا ‏
انسان ‏ ‏ ‏x‏ ‏ حیوان
ناکامی ‏ ‏x‏ ‏ کامیابی
چھُپا ‏ ‏x‏ ‏ کھُلا
قصور ‏ ‏x‏ ‏ بے قُصور ‏
جدید ‏ ‏x‏ ‏ قدیم
منزل ‏ ‏x‏ ‏ سفر
فلک ‏ ‏x‏ ‏ زمین ‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

II ‎‏‎: (الف) ان سوالوں کے جواب ایک جملوں میں لکھئے۔

سوال 1کسی کا عیب معلوم ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ ‏
جواب:‏ کسی کا عیب معلوم ہو تو اُسے چھپانا چاہئے۔

سوال 2: نصرت کے لئے قوم پکارنے پر کیا کرنا چاہئے؟ ‏
جواب:‏ فوراً قوم کی مدد کرنا چاہئے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

II ‎‏‎: (ب) ان سوالوں کے جواب تین یا چار جملوں میں لکھئے۔

سوال 1: کوئی شخص انسان ہونے کا دعویٰ کب کر سکتا ہے؟ ‏
جواب:‏ اگر انسان کے اندر انسانیت و ہمدردی ہوتو وہ انسان ‏ہونے کا دعویٰ کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ دوسروں کے عیب کو ‏چھُپانے اور دوسروں کے راز کو افشا نہ کرنے کی خوبی ہونی چاہئے۔

سوال 2: مسافر کو اپنی منزل پر پہنچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ ‏
جواب:‏ انسان اس دنیا میں ایک مسافر ہے۔ اس زندگی کے سفر ‏میں مسافر کو اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے اپنی ہمّت پر بھروسا ‏رکھنا چاہئے اور کسی بھی حالت میں اپنے دل کو میلا نہیں کرنا ‏چاہئے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

سوال 3: شاعر نے مال و زر کو ‘ہاتھ کا میل’ کیوں کہا ہے؟ ‏
جواب:‏ شاعر نے مال و زر کو “ہاتھ کا میل ” کہا ہے۔ کیونکہ جس ‏طرح ہاتھ کا میل آتا اور جاتا ہے، اسی طرح مال و دولت بھی آتی ‏اور جاتی ہے۔ مال و دولت کبھی کسی کے پاس ہمیشہ کے لئے نہیں ‏رہتی ۔ ہاتھ کے میل کی طرح آتی اور جاتی ہے۔

سوال 4: فلک کا شکوہ کرنا کب بے جا ہوتا ہے؟ ‏
جواب:‏ فلک کا شکوہ سے مُراد خدا سے شکایت کرنا ہے۔ اگر ‏ناکامی کا سبب ہماری غلطی ہو اور ہمارا قصور ہو تو خدا سے شکایت ‏کرنا غلط ہے۔ یعنی ہماری غلطی ہو تو فلک کا شکوہ بے جا ہوتا ہے۔

سوال 5: قوم مدد کو پکارے تو کیا کرنا چاہیے؟ ‏
جواب:‏ اگر قوم مدد کو پکارے تو ہمیں دیر کئے بغیر فوراً قوم کی مدد ‏کرنا چاہیے ۔ ایسے وقت میں ہمیں کچھ بھی سوچے سمجھے بغیر سچائی ‏کا ساتھ دیتے ہوئے قوم کی مدد کرنا چاہیے۔ لوگوں کے ڈر سے ‏سچائی کا ساتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

II ‎:‎‏ (ج) نیچے لکھے ہوئے الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجئے۔

1.‏ دعویٰ ‏:‏ کوئی اللہ کے سامنے جھوٹا اور غلط دعویٰ نہیں کرسکتا‏

2.‏ راز ‏:‏ اگر آپ اپنے راز کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو اسے کسی ‏کو مت بتائیے۔

3.‏ افشا ‏:‏ ‏ دوسروں کے راز کو افشا نہیں کرنا چاہیے۔‏

4.‏ اُمنگ ‏:‏ ہر صبح زندگی کے لئے ایک نئی اُمنگ لے کر آتی ہے۔‏

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

5.‏ تقلید ‏:‏ پہاڑی سلسلہ بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔

6.‏ نقش ‏:‏ کوئی اللہ کے سامنے جھوٹا اور غلط دعویٰ نہیں کرسکتا

7.‏ مال و زر ‏:‏ جھانسی کی رانی لکشمی بائی ایک بہادر خاتون تھیں۔‏

8.‏ ہمت ‏:‏ ‏ بہتے پانی سے بجلی تیار جؤکرسکتے ہیں۔

9.‏ نصرت ‏:‏ قدرتی مناظر بہت دلکش ہوتے ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

II ‎‏‎: (د) مندرجہ ذیل مصرعوں کو صحیح ترتیب سے لکھئے۔

‏1.‏ جتنی ہیں خوبیاں انسان کی ، پیدا نہ گر ہوں ‏
انسان ہے تو بھی ، اس بات کا دعویٰ پھر نہ کر
جواب:‏
خوبیاں انسان کی جتنی بھی ہیں ، گر پیدا نہ ہو
تو بھی ہے انسان ، پھر اس بات کا دعویٰ نہ کر

‏2.‏ بازو و دست ہوں ترے کا باعث جبکہ ناکامی ‏
اپنا قصور بے جا نہ کر شکوہ فلک کا ہے
جواب:‏
جبکہ ناکامی کا باعث دست و بازو ہوں ترے ‏
ہے قصور اپنا ، فلک کا شکوۂ بے جا نہ کر

‏3.‏ قوم تجھ کو جو پکارے بے تامل اُٹھ نصرت
کچھ سوچا نہ کر ، نہ کر سمجھا ، ایسا ہو تو وقت
جواب:
‏ بے تامل اُٹھ جو نصرت کو پکارے تجھ کو قوم
وقت ایسا ہو تو کچھ سوچا نہ کر ، سمجھا نہ کر

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Pand Nama | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق پند نامہ | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top