Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat | ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

Notes By : SYED RASOOL

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat

KSEEB Solutions for Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 Social Science are prepared by subject teachers according to the new KSEEB Class 7 Social Science syllabus in Urdu.

Tags: 7th Social Chapter 15 question Answer, 7th Social Science Notes, 7th Social Notes Samaji Aur Mazhabi Islahat question answer, 7th Social question answer chapter Samaji Aur Mazhabi Islahat , KSEEB solutions class 7 Social Science, Samaji Aur Mazhabi Islahat notes, Samaji Aur Mazhabi Islahat question answer class 7, seventh Social question answers, Notes Class7 Social Science Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat , سماجی اور مذہبی اصلاحات نوٹس, سماجی اور مذہبی اصلاحات سوال جواب, ہفتم جماعت سماجی اور مذہبی اصلاحات سوال جواب

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت سماجی سائنس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 سماجی سائنس کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت سماجی سائنس کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

The Class 7 Social Science (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 7 Social Science Lesson Dunia offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Social Science Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Social Science studies.

Notes Class 7 Social Science Lesson Dunia

ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس – سبق:سماجی اور مذہبی اصلاحات

سبق: سماجی اور مذہبی اصلاحات

مختصر اور دلچسپ نوٹس ✨‏
🌸سماجی بیداری مغربی تعلیم سے ہوئی، جس نے نیا سوچ اور اصلاح کی راہیں کھولیں۔
🌸راجہ رام موہن رائے کو “ہندوستان کے نشاۃ ثانیہ کا باوا آدم” کہا جاتا ہے۔ انہوں ‏نے برہما سماج قائم کیا جہاں ستی، ذات پات، بچپن کی شادی جیسے بدعنوان رسموں کی ‏مخالفت کی گئی۔
🌸پرارتھنا سماج نے بیواؤں کی شادی اور عورتوں کی عزت کے لیے کام کیا۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

🌸ستیہ شودھک سماج نے بیواؤں اور کمزور طبقات کے لیے تعلیم کے ادارے بنائے۔
🌸آریہ سماج نے ویدوں پر واپس آ کر مذہبی گند صاف کیا اور ذات پات، بت پرستی ‏کی مخالفت کی۔
🌸رام کرشن مشن نے عوامی فلاح، عورتوں کی ترقی اور تعلیم کے لیے کام کیا۔
🌸سر سید احمد خان نے مسلمانوں میں تعلیم کو فروغ دیا اور علی گڑھ ‏ تحریک شروع کی۔
🌸شری نارائن گرو نے ذات پات کا خاتمہ اور تعلیم کی ترقی کے لیے کام کیا۔
🌸خواتین اصلاح کار جیسے ساوتری بائی پھولے، تا را بائی، پنڈت رما بائی نے خواتین ‏‎ ‎کی ‏تعلیم اور مساوات کے لیے محنت کی۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

💡 یاد رکھنے کے لیے آسان نکات

🌸رام موہن رائے = ستی ختم، ذات پات ختم، برہما سماج۔
🌸جیوتی با پھولے = خواتین کی تعلیم، بیواؤں کی مدد، ستیہ شودھ سماج۔
🌸دیانند سرسوتی = آریہ سماج، ویدوں کی تعلیم، بت پرستی کی مخالفت۔
🌸سوامی ویویکانند = رام کرشن مشن، عورتوں کی ترقی، معاشرتی اصلاحات۔
🌸سر سید احمد خان = مسلمانوں کی تعلیم، علی گڑھ تحریک۔
🌸نارائن گرو = کیرالا میں ذات پات کا خاتمہ۔
🌸ساوتری بائی پھولے = لڑکیوں کی تعلیم، بیواؤں کی فلاح۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com
Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

خالی جگہوں کو مناسب لفظ سے پر کریں :۔

‏1- “سمواد کو مودی” اخبار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے شروع کیا۔‏
جواب: ‏ راجہ رام موہن رائے

‏2-‏ غلام گیری نامی تصنیف کے مصنف ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تھے۔
جواب: ‏ مہاتما جیوتی با پھولے

‏3-‏ لاہور میں دیانند اینگلو و یدک کالج شروع کرنے‎ ‎والے۔۔۔۔۔۔۔‎ ‎تھے۔
جواب: ‏ لالہ ہنس راج

‏4- ‏ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نے خواتین کی آزادی کے لئے مکتی مشن تنظیم کی بنیاد رکھی۔
جواب: ‏ پنڈت رما بائی

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

II-  درج ذیل سوالات کے جواب ایک جملے میں دیں۔

‏5۔ ‏ ہندوستانی نشاتہ ثانیہ کے باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
جواب: ‏ ہندوستانی نشاتہ ثانیہ کے باوا آدم راجہ رام موہن رائے کو کہا جاتا ہے۔

‏6 -‏ مہادیو گووندا را ناڈے کون تھے؟
جواب: ‏ مہادیو گووندا راناڈے پرارتھنا سماج کے رہنما اور سماجی اصلاح کار تھے۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

‏7- ‏ ستیہ شودھک سماج کے بانی کون ہیں؟
جواب: ‏ ستیہ شودھک سماج کے بانی مہاتما جیوتی با پھولےتھے۔

‏8۔ ‏ ‏”اٹھو! جا گو! مقصد کے حصول تک نہ رکو “یہ نعرہ کس کا تھا ؟‏
جواب: ‏ ‏”اٹھو! جا گو!” کا نعرہ سوامی ویویکانند کا تھا۔‏

‏9۔ ‏ اینی بیسینٹ کون تھی ؟
جواب: ‏ اینی بیسینٹ تھیوسوفیکل سوسائٹی کی صدر تھیں۔

‏10۔ ‏ علی گڑھ تحریک کے رہنما کون تھے؟
جواب: ‏ علی گڑھ تحریک کے رہنما سر سید احمد خان تھے۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

‏11۔ ‏ شری نارائن گرو نے کس ادارے کی بنیا د رکھی تھی ؟
جواب: ‏ شری نارائن گرو نے شری نارائن دھرم پر پالان یوگم قائم کیا۔

‏12۔ ‏ ـ”ستری پروش تلنا“ کے مصنف کون ہیں؟
جواب: ‏ ‏”ستری پروش تلنا” تا را بائی شندے کی تصنیف ہے۔‏

‏13۔ ‏ ہندوستان کی مشہور عیسائی سماجی مصلح کون تھیں؟
جواب: ‏ پنڈت رما بائی ہندوستان کی مشہور عیسائی سماجی مصلح تھیں۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

III.      درج ذیل سوالات کو گروہ میں بحث کریں اور ان کے جواب دیں۔

‏14۔ راجہ رام موہن رائے کے سماجی اور مذہبی اصلاحی اقدامات بیان کریں۔
جواب: راجہ رام موہن رائے کے اہم اصلاحی اقدامات درج ذیل ہیں:‏
• ستی کی رسم کی مخالفت: انہوں نے برٹش سرکار سے درخواست کر کے 1829 ع . ‏ع . میں ستی کی رسم کو غیر قانونی قرار دلوایا۔
• غلط عقائد کی مخالفت: انہوں نے ذات پات، بت پرستی، کثیر ازدواج، بچپن کی ‏شادی اور توہم پرستی کی بھرپور مخالفت کی۔

• تعلیم اور بیداری: انہوں نے مغربی تعلیم کی حمایت کی، اپنے خرچ سے انگریزی ‏اسکول کھولا، اور “سمواد کا ومودی” اخبار کے ذریعے سماجی اصلاحی تحریک شروع کی۔
• وحدانیت اور بیواؤں کی شادی: انہوں نے وحدانیت کی حمایت کی ‏اور بیواؤں کی شادی کی وکالت کی۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

‏15۔ سماجی اصلاح میں جیوتی با پھولے کا کیا کردار تھا ؟
جواب: ‏ جیوتی با پھولے نے سماجی اصلاح میں نمایاں کردار ادا کیا:‏
• ستیہ شودھک سماج کا قیام: انہوں نے مہاراشٹر میں پچھڑے ہوئے طبقوں میں ‏بیداری پیدا کرنے کے لیے 1873 ع . ع . میں ستیہ شودھک سماج قائم کیا۔‏

• تعلیم کا فروغ: انہوں نے اچھوتوں، یتیموں اور بیواؤں کے لیے اسکول قائم کیے، ‏اور اپنی بیوی ساوتری بائی کے ساتھ مل کر پونے میں لڑکیوں کا پہلا مدرسہ شروع کیا۔
• مذمتی اقدامات: انہوں نے برہمنوں کی پروہت شاہی کی مذمت اپنی تصنیف ‏‏”غلام گیری” میں کی، اور ذات پات کے نظام کے خلاف جدوجہد کی۔‏
• خواتین کی بحالی: کم سن بیواؤں کے لیے 1863 ع . ع . میں باز آباد کاری ‏
مرکز قائم کیا، مادہ نومولود بچوں کے قتل کے معاملات کو ختم کرنے کی ‏کوشش کی، اور بیواؤں کی شادی پر زور دیا۔

‏16۔ تھیوسوفیکل سوسائٹی کے مقاصد کیا تھے؟
جواب: ‏ تھیوسوفیکل سوسائٹی کے تین بنیادی مقاصد یہ تھے:‏
‏1.‏ بھید بھاؤ کو چھوڑ کر عالمی بھائی چارگی قائم کرنا۔
‏2.‏ مذہب، فلسفہ اور سائنسی علوم کا موازنہ کرتے ہوئے مطالعہ کرنا۔
‏3.‏ فطرت کے پر اسرار اصولوں اور انسان میں پوشیدہ قوتوں کو دریافت کرنا۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

‏17۔ مسلم قوم کی اصلاح میں سر سید احمد خان کا کیا کردار تھا ؟
جواب: ‏ سر سید احمد خان نے مسلم قوم کی اصلاح کے لیے بنیادی طور پر درج ذیل ‏اقدامات کیے:‏
• مغربی اور سائنسی تعلیم کا فروغ: ‏
انہوں نے مسلمانوں میں انگریزی اور سائنسی تعلیم کی ضرورت ‏
پر زور دیا تاکہ وہ معاشی اور سماجی میدانوں میں مناسب نمائندگی حاصل کر سکیں۔

تعلیمی ادارے: انہوں نے 1875 ع . ع . میں محمڈن اینگلو اورینٹیل کالج (جو بعد ‏میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بنا) اور اس سے قبل سائنٹیفک سوسائٹی قائم کی تاکہ ‏انگریزی اور سائنسی کاموں کا اردو میں ترجمہ ہو سکے۔
سماجی اصلاح: انہوں نے پردے کے نظام، کثیر ازدواج اور طلاق کی غلط عمل ‏پیرائیوں کی مخالفت کی۔
صحافت: انہوں نے سائنسی نظریات کو فروغ دینے کے لیے “علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ ‏گزٹ” نامی رسالہ شروع کیا۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

‏18۔ شری نارائن گرو نے پسماندہ طبقات کی بہتری کے لئے کیا اقدامات کیے؟
جواب: ‏ شری نارائن گرو نے پسماندہ طبقات کی بہتری کے لیے درج ذیل اقدامات ‏کیے:‏
ادارے کا قیام: انہوں نے 1903 ع . ع . میں شری نارائن دھرم ‏
پر پالان یوگم نامی ادارہ قائم کیا تاکہ کیرلا کے ایلو اوں اور پسماندہ طبقوں کی سماجی، ‏اقتصادی، اور ثقافتی ترقی ہو۔

ذات پات کی مخالفت: انہوں نے ذات پات کے نظام اور جانوروں کی قربانی کی ‏سخت مخالفت کی۔
تعلیم کا فروغ: انہوں نے سنسکرت اسکول کھولے جن میں بلا امتیاز ذات پات سب کو ‏داخلہ دیا۔
مندروں کا قیام: انہوں نے تقریباً تیس مندر بنائے جن میں کیرلا کے اچھوتوں ‏سمیت تمام ذاتوں کے لوگوں کو داخلہ دیا گیا۔
نظریہ: انہوں نے “ایک خدا، ایک مذہب اور ایک ذات” کا نظریہ پیش کیا۔

‏19۔ خواتین کی اصلاح میں پنڈت رما بائی کا کیا کردار تھا ؟
جواب: ‏ پنڈت رما بائی نے خواتین کی اصلاح کے لیے درج ذیل کردار ادا کیا:‏
تعلیم: انہوں نے اس وقت کے سماجی حالات کے خلاف تعلیم حاصل ‏
کی اور ہندوستانی خواتین کی نجات کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔

مکتی مشن: 1889 ع . ع . میں انہوں نے مکتی مشن نامی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ یہ ادارہ ‏آج بھی بیواؤں، یتیموں اور شرابیوں کو جینے کا سہارا فراہم کرتا ہے۔
عیسائی سماجی مصلح: وہ ہندوستان کی مشہور عیسائی سماجی مصلح تھیں اور انگلینڈ میں تعلیم ‏کے دوران عیسائی بن گئیں۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

IV – نیچے دی گئی فہرست A’ سے متعلق فہرست B میں عنوانات کو ملا کر لکھیں۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

بحث کریں:

عورتوں کی ترقی ، ملک کی ترقی سوامی ویویکا نند کا یہ قول آج بھی کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ ‏گروہ میں بحث کرو۔
سرگرمیاں : : یم ۔ جی راناڈے، جیو تیا پھولے، راجہ رام موہن رائے ، سوامی وویکانند ، ‏سوامی دیانند سرسوتی ، سرسید احمد خان اور سری نارائن گرو کی سوانح حیات پڑھیں۔

Notes For Class 7 Social Lesson Samaji Aur Mazhabi Islahat| ہفتم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق سماجی اور مذہبی اصلاحات | www.notes.studymanzil.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top