Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس – سبق: شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان
Notes By : Khalid Baig GUHPS Balur,Tq-Hangal, Dist-Haveri
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan
KSEEB Solutions for Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 Social Science are prepared by subject teachers according to the new KSEEB Class 6 Social Science syllabus in Urdu.
Tags: 6th Social Chapter 12 question Answer, 6th Social Science Notes, 6th Social Notes Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan question answer, 6th Social question answer chapter Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan, KSEEB solutions class 6 Social Science, Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan notes, Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan question answer class 6, sixth Social question answers, Notes Class6 Social Science Lesson Shumali Hind k, شمالی ہند کے قدیم نوٹس, آسمان سوال جواب, ششم جماعت شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت سماجی سائنس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 سماجی سائنس کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت سماجی سائنس کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Social Science (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 6 Social Science Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Social Science Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Social Science studies.
Notes Class 6 Social Science Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan
ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس – سبق:آسمان
Table of Contents
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
مشق نمبرا
I. خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کریں۔
1. سیلیوکس نے چندر گپتا موریہ کے دربار میں میگھاس تھنیز سفیر کو بھیجا
2. عوام میری اولاد کے مانند ہیں ـ یہ کہنے والا بادشاه اشوکہ ہے
3. ہمارا قومی نشان چار شیروں والا مجسمہ ہے
4. کنشکا نے اپنے اقتدار کو یادگار بنانے کے لئے شالی واہانا شکا سال کا آغاز کیا
II. درج ذیل سوالات کے جواب ایک جمع میں دیں ۔
1. موریہ حکومت کی بنیاد کس نے ڈالی؟
جواب:- موریہ حکومت کی بنیاد چندرگپت موریہ نے ڈالی۔
2. موریہ سلطنت کے صدر مقام کا نام بتاؤ؟
جواب:- ۔ موریہ سلطنت کے صدر مقام کا نام پاٹلی پتر (آج کی بہار ریاست کا صدرمقام پٹنہ)تھا۔
3. کو ٹلیہ نے کونسی کتاب لکھی؟
جواب:- کو ٹلیہ نے ارتھ شاستر کتاب لکھی۔
4. میگھاس تھنیز کی لکھی کتاب کا نام کیا ہے ؟
جواب:- میگھاس تھنیزکی لکھی کتاب کا نام انڈیکا ہے۔
5. دھرما مہاماترا کس کام کو انجام دیتے تھے؟
جواب:- دھرما مہاتر اس مخصوص افسران تھے جو عوام میں عمده اخلاق کے تشہیر اور بیواؤں، یتیموں اور عمر رسیده افراد کی دیکھ بھال کرتے تھے۔
6. کنشکا نے بدھ مذہب کی کانفرنس کہاں منعقد کی؟
جواب:- کنشکا نے بدھ مذہب کی کانفرنس کشمیر میں منعقد کی۔
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
III. گروه میں بحث کرو اور جواب دو۔
1. کالنگا جنگ کی اہمیت بیان کرو۔
1. کالنگا جنگ کی اہمیت بیان کرو۔
جواب:- کالینگا کی جنگ ایک اہم واقعہ تھا کیونکہ اس نے اشوکہ کی زندگی میں ایک نمایاں تبدیلی پیدا کی. میدان جنگ میں انسانی زندگیوں کی بے پناہ تباہی اور اموات کو دیکھتے ہوئے، اشوکہ نے جنگ کو چھوڑ دیا اور بدھ مت قبول کیا، اپنے آپ کو امن اور دھرم کے پیغام کو پھیلانے کے لئے وقف کر دیا.
IV. فہرست A سے مناسبت رکھنے والے فہرست B کو جوڑ لگاؤ۔

مشق نمبر- 2
I. خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کرو۔
1. گپتا سلطنت کا صدر مقام ۔ پاٹلی پتر
2. الہ آباد کے ستون پر فرمان لکھنے والا ۔ہری سین
3. مدرارا کشسا کا مصنف ۔ وشاکھا دتہ
4. کوی کلاگر و “ کا لقب پانے والا عظیم شاعر ۔ کالی داس
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
II. درج ذیل سوالات کے جواب ایک جملے میں دو۔
1. الہ آباد کے ستونی کتبہ پر کس حکمران کی تفصیلات پائی گئیں ؟
جواب:- الہ آباد کے ستونی کتبہ پر سمدر گپتا حکمران کی تفصیلات پائی گئیں
2. گپتا دور حکومت میں ہندوستان آنے والا چینی سیاح کون تھا ؟
جواب:- گپتا دور حکومت میں ہندوستان آنے والا چینی سیاح فاہیان تھا
3. کالی داس کے لکھے کسی ایک ڈرامے کا نام لکھو ؟
جواب:- کالی داس کے لکھے کسی ایک ڈرامے کا نام ابھگنیانا شکنتلا
4. ” مر چھاکٹکا “کس کی تصنیف ہے ؟
جواب:- مر چھاکٹکا “ شودرک کی تصنیف ہے
5. امر اسمہا کی تشکیل دی گئی انسائیکلو پیڈیا کونسی ہے؟
جواب:- امر اسمہا کی تشکیل دی گئی انسائیکلو پیڈیا ”امرکو شا ”ہے
6. گپتا دور کا مشہور ریاضی دان کون تھا ؟
جواب:- گپتا دور کا مشہور ریاضی دان ”آریہ بھٹا ”تھا
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
III. گروہ میں بحث کرو اور جواب دو۔
1. سمدر گپتا کے کارناموں کو بیان کرو۔
جواب:- سمدرگپتا ایک عظیم جنگجو تھا جس نے شمالی ہندوستان کے نو بادشاہوں اور جنوبی ہندوستان کے بارہ بادشاہوں کو شکست دی۔ اس نے اپنی فتح کی یاد میں” اشوہ میدھا ” رسم کا انعقاد کیا۔ وہ ادب کا سرپرست، شاعر، اور موسیقار بھی تھا، جس کی وجہ سے اس کو “کوی راج” کا لقب ملا۔ اس کے سکوں سے گپتا خاندان کی طاقت، خوشحالی، اور عظمت کا اظہار ہوتا ہے
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
2. سنسکرت ادب کے فروغ میں گپتا خاندان کی خدمات کیا ہیں ؟
جواب:- گپتا دور کے دوران، سنسکرت ادب نے شاہی سرپرستی کی بدولت ترقی کی۔ کالی داس، جو کہ سب سے بڑے شعراء اور ڈرامہ نگاروں میں سے ایک تھا، نے چار نظمیں اور تین ڈرامے تحریر کیے۔
ابھگنیانا شکنتلا اس کا لکھا بہترین ڈرامہ ہے۔ دیگر نمایاں تخلیقات میں شُدرک کامرچھّا کٹکا ، وِشاکھادتہ کا مدراراکشسا ‘ وشنو شرما کا پنچ تنتر ، اور امراسمہا کا ‘امرکوشا’ شامل ہیں۔
IV. فہرست ‘A’ سے فہرست ‘ B `کو موزوں جوڑ لگاؤ۔

I. خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کرو۔
1. ہرش وردھن سے قربت رکھنے والا چینی سیاح ہیون سانگ تھا۔
2. یوین تسانگ کے سفر نامہ کا نام سی یو کی ہے۔
3. نالندہ یونیورسٹی آج بہارریاست میں موجود ہے۔
4. ہرش وردھن کو نرمد اندی کے کنارے شکست دینے والا کنٹریگا راجہ پُلکیشی دوّم تھا۔
Notes For Class 6 Social Lesson Shumali Hind k Qadim Aur Chand Ahde Vasta k Shahi Khandan | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق شمالی ہند کے قدیم اور چند عہد وسطیٰ کے شاہی خاندان | www.notes.studymanzil.com
II. درج ذیل سوالات کے جواب ایک جملے میں دو۔
1. ہرش وردھن کے بھائی اور بہن کے نام لکھو۔
جواب:- ہرش وردھن کے بھائی راجہ وردھن اور بہن راجیہ شری تھے۔
2. ہرش وردھن کا پایہ تخت کو نسا تھا؟
جواب:- قنوج
3. قدیم بھارت کی یونیورسٹی کونسی ہے ؟ اور کہاں ہے ؟
جواب:- قدیم بھارت کی یونیورسٹی نالندہ جو بہار میں ہے
4. ”ہر شا چریتا ” تصنیف کس نے لکھی ؟
جواب:- بانہ بھٹّا
مشق نمبر 4
I. خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کرو۔
1. کار کو ٹا سلطنت کا ممتاز حکمران للیتا دتیہ تھا۔
2. گیتا گووندا تخلیق کرنے والے شاعر کا نام جئے دیوسینا ہے۔
3. اہوم رانوں نے آسام علاقہ پر حکومت کی۔
4. گرجر پر تہار کے بھوج راجہ کے دربار میں دورہ کرنے والا عرب سیاح سلیمان تھا۔
II. درج ذیل سوالات کے جواب دو۔
1. راجپوتوں کا کر دار بیان کریں۔
1. راجپوتوں کا کر دار بیان کریں۔
جواب:- راجپوت اپنی بہادری کے لیے جانے جاتے تھے اور کمزوروں کی حفاظت کرتے تھے۔ وہ اپنے بزرگوں کی شجاعت کی داستانوں سے متاثر ہوتے تھے ، جبکہ راجپوت خواتین ذلت سے بچنے کے لیے ‘جوہر’ رسم اختیار کرتی تھیں۔
2. راجپوت دور میں تعمیر شدہ کسی تین مشہور عمارتوں کے نام بتائیے اور وہ کہاں واقع ہیں ؟
2. راجپوت دور میں تعمیر شدہ کسی تین مشہور عمارتوں کے نام بتائیے اور وہ کہاں واقع ہیں ؟
جواب:-
1-کھنڈورا یا مہادیو مندر – کھجورا ہو (مدهید پردیش )
2-دلواره مندر – کوہ آبو(راجستهان)
3-ہوا محل – جئے پور( راجستهان)
3. پر تھوی راج را سو اور گیتا گووندا کی تخلیق کرنے والے شاعروں کے نام بتائیے۔
جواب:- چند بردائی نے پر تھوی راج راسو اور جئے دیو شاعر نے گیتاگووندا تخلیق کی ۔
4. بپّا ر اول کون تھا ؟
جواب:- بپار اول ایک لقب تھا جو گوہیلہ خاندان حکمران کھومنا نے اپنے بادشاہت کو ایک عرب فوجی حملے سے بچانے کے بعد اپنایا۔
5. رانا سنگرام سمہا پر ایک مختصر نوٹ لکھئے۔
جواب:- رانا سنگرام سمہا، جسے رانا سانگا بھی کہا جاتا ہے، گوہیلہ خاندان کا ایک مشہور حکمران تھا۔ وہ سو جنگوں کا جنگجو تھا اور اس کے جسم پر جنگ میں لگے 08 زخم کے نشانات تھے۔ وہ مسلسل دہلی کے سلاطین کے خلاف لڑتا رہا۔
6. راجپوت دور کے سماجی حالات پر ایک نوٹ لکھئے۔
جواب:- راجپوت دور میں، سماجی طبقات مختلف پیشوں کی بنیاد پر منقسم تھے۔ عورتوں کی بہت عزت کی جاتی تھی اور وہ ادب، رقص، موسیقی، پینٹنگ اور کڑھائی میں ماہر تھیں۔ راجپوتوں کا عقیده تھا کہ مقدس ندیوں میں نہانا بڑا اہم ہے، جس میں پشکر ایک اہم زیارت گاہ تھا۔