Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق بر آعظم ایشیاء | www.notes.studymanzil.com
ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس – سبق: بر آعظم ایشیاء
Notes By : Khalid Baig GUHPS Balur,Tq-Hangal, Dist-Haveri
Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia
KSEEB Solutions for Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia is provided below to help Class 6 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 6 Social Science are prepared by subject teachers according to the new KSEEB Class 6 Social Science syllabus in Urdu.
Tags: 6th Social Chapter 22 question Answer, 6th Social Science Notes, 6th Social Notes Barre Azam Asia question answer, 6th Social question answer chapter Barre Azam Asia , KSEEB solutions class 6 Social Science, Barre Azam Asia notes, Barre Azam Asia question answer class 6, sixth Social question answers, Notes Class6 Social Science Lesson Barre Azam Asia , بر آعظم ایشیاء نوٹس, بر آعظم ایشیاء سوال جواب, ششم جماعت بر آعظم ایشیاء سوال جواب
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ششم جماعت سماجی سائنس سبق بر آعظم ایشیاء کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 6 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 6 سماجی سائنس کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ششم جماعت سماجی سائنس کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق بر آعظم ایشیاء | www.notes.studymanzil.com
The Class 6 Social Science (in Urdu), KSEEB Solutions For Class 6 Social Science Lesson Barre Azam Asia offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 6 Social Science Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 6 Social Science studies.
Notes Class 6 Social Science Lesson Barre Azam Asia
ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس – سبق:بر آعظم ایشیاء
Table of Contents
I. خالی جگہوں کو مناسب الفاظ کی مدد سے پر کیجئے۔
1) بر آعظم ایشیاء شمالی نصف کرہ میں واقع ہے۔
2) ایشیاء کا سب سے اونچا پہاڑ ماونٹ ایورسٹ ہے۔
3) ایشیاء میں ربر کی پیداوار کا اہم ملک انڈونیشیاء ہے۔
4) معتدل گھاس کا میدان اسٹپس کہلاتا ہے۔
Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق بر آعظم ایشیاء | www.notes.studymanzil.com
II. درج ذیل سوالات کے جواب لکھئے۔
1. ایشیاء کو اختلافی خصوصیات والا بر آعظم کہا جاتا ہے۔ کیوں ؟
جواب:- ایشیا کو ‘متنوع براعظم’ کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں بہت سی چیزیں مختلف ہیں۔ یہاں بہت اونچی پہاڑیاں، بڑی زرخیز میدانی علاقے، ریگستان ، ندیوں کا نظام، دریا اور جھیلیں ہیں۔ یہاں کی آب و ہوا، پودے، جانور، مختلف زبانیں، آبادی اور مذہب بھی بہت مختلف ہے۔
2. ایشیاء کے جغرافیائی حالات بیان کیجئے۔
جواب:- بر آعظم ایشیاء اپنی تینوں جانب سمندر اور ایک جانب زمینی حصے سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے اطراف شمال میں بحر منجمد ، مشرق میں بحر الکاہل، جنوب میں بحر ہند اور مغرب میں بر آعظم یوروپ ہے۔ بر آعظم ایشیاء اور یورپ کی سرحد ایک خیالی روایتی ٹیڑھا میڑھا خط ہے جو یورال کی پہاڑیوں، بحر کیسپین، کا کس کی پہاڑیوں اور بحر اسود سے ہو کر گزرتی ہے۔
3. ایشیاء کے اہم قدرتی حصے کون کونسے ہیں ؟
جواب:-
۱-شمالی مغربی نشیبی میدان
۲- وسطی بلند خطّے
۳- جنوبی سطح مرتفع
۴- عظیم دریائی میدان
۵- مجموعہ جزائر
Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق بر آعظم ایشیاء | www.notes.studymanzil.com
4. ایشیاء کے کس موسم میں زیادہ بارش ہوتی ہے ؟
جواب:- ایشیا میں بارش موسمِ گرما میں زیادہ ہوتی ہے، جو اپریل سے شروع ہو کر ستمبر تک جاری رہتی ہے۔ یہ جنوبی مغربی مانسون کی ہواؤں کی وجہ سے ہوتی ہے۔
5. ایشیاء کی اہم غذائی فصلیں کون کونسی ہیں؟
جواب:- دھان اور گیہوں ایشیاء کی اہم غذائی فصلیں ہیں۔
6. ایشیاء کے اہم ایندھنوں کے نام لکھئے۔
جواب:- معدنی کوئلہ اور پٹرولیم ایشیاء کے اہم ایندھن ہیں۔
Notes For Class 6 Social Lesson Barre Azam Asia | ششم جماعت سماجی سائنس نوٹس سبق بر آعظم ایشیاء | www.notes.studymanzil.com
7. ایشیاء کے کن علاقوں میں آبادی کم ہے اور کیوں ؟
جواب:- ایشیا کی وہ جگہیں جہاں آبادی کم ہے، ان میں شمالی اور مشرقی سائبیریا، عرب کے صحرا، ایران، تھر (بھارت) اور وسطی ایشیا کی بلندیاں شامل ہیں۔ ان علاقوں کی آبادی کم ہونے کی وجہ شدید موسمی حالات ہیں، جیسے انتہائی سرد موسم اور بے آب و گیاہ حالات ۔