KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس نظم آمدِ بہار

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس نظم آمدِ بہار

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar

KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar is provided below to help Class 10 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 10 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے دہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق آمدِ بہار کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 10 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 10 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ دہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

The Class 10 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 10 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 10 Urdu studies.

KSEEB Solutions Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar

دہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: آمدِ بہار

شوقؔ قدوائی

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

نظم آمدِ بہار “شوق قدوائی” کی لکھی ہوئی نظم ہے۔ اس نظم میں شاعر نےموسمِ بہار کے آمد سے ظاہر ہونے والے خوشنما مناظر کی تصویر کشی کی ہے۔
شاعر کہتے ہیں کے موسم بہار کی آمد سے ہوا دُورتک پھیلی دنیا میں ہر طرف بہار کے آنے کا پیغام پہنچا رہی ہے۔
موسم بہار میں صبح کی ہوا کو دیکھ کلیاں مُسکرانے لگتی ہیں،گویا ہوا ان کے چہروں کو پنکھا جھلا رہی ہو۔

آمدِ بہار سے برفیلے پہاڑوں کا پانی ناشتے گنگناتے بہتے ہوئے ندی نالوں سے نکل کر سمندر میں جا ملتا ہے ۔
شمیم باغ یعنی خوشبودار ہوا ِاترا کر چلنے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے پردہ نشین گھاس بھی زمین پر نمودار ہونے لگی ہے۔

شاعر کہتے ہیں کہ دلہن کی طرح ہر گل بھی سرخ لباس پہنی ہوئی ہے۔ ہر شجر بھی پھولوں کا کہنا پہن کر اور زیادہ حسین و خوبصورت لگ رہا ہے۔
آمد بہار سے خزاں کا چہرہ زرد پڑ گیا ہے خزاں کو یہ بات حیرانی کی تھی کہ ہر طرف سرخ رنگ کی بہاریں نمودار ہونے لگی تھی اس بہار کو دیکھ کر خود خزاں بھی کمزور ہو گئی ہے۔
شاعر کہتے ہیں کہ موسم بہار میں شبنم درختوں کو دودھ پلاتی ہوئی ان کی نشوونما کرتی ہے اور ہوا محبت سے اشجار کا منہ چومتی ہے۔

درختوں کی جڑیں اندر ہی اندر پھیل کر زمین کو مضبوطی سے پکڑتے ہیں۔ گویا زمین ان کو جکڑ رہی ہے اور جڑیں زمین کو جکڑ رہی ہیں۔
آمد بہار سے صرف چمن میں ہی نہیں جنگل پہاڑوں پر موجود پیڑ پودے ہر طرف پھولوں کا انبار سجا ہوا ہے۔ جدھر دیکھو پھولوں کے ہار سے زمین سجی ہوئی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

شاعر کہتے ہیں کہ آمد بہار سے پھول ایسے نظر ارہے ہیں جیسے تارے چمک رہے ہوں ۔سارا چمن لال زار بنا ہوا ہے ایسا گمان ہوتا ہے کہ زمین سے دہکتی آگ کے شعلے اور انگارے نکل رہے ہیں۔
ہزاروں رنگ کی چڑیاں اپنی سریلی آواز میں نغمہ گا رہی ہیں جن کے خوشنما اور بھولی بھالی شکلیں دل کو لبھاتی ہیں۔ ان کی ادائیں دلربا جیسی ہیں۔

آخری شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ موسم بہار کی آمد سے ہر طرف خوشنما ماحول بن گیا ہے۔ خوشنما چڑیاں اتراتی ہوئی ناستی گاتی ہر سمت میں پھرتی رہتی ہیں اور اس کے ساتھ خوشبو دار ہوائیں بھی رقص کرتی رہتی ہیں ۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

1) ہوا چاروں طرف کیا پکارتی آئی ؟
جواب: ہوا چاروں طرف بہار آئی، بہار آئی پکارتی آئی ۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۲) کلیاں کب ہنس پڑتی ہیں ؟
جواب: کلیاں صبح کا چہرہ دیکھ کر ہنس پڑتی ہیں۔

۳) اوس کو نسا کام انجام دیتی ہے؟
جواب: اوس پیڑ پودوں کی نشو نما کے لیے دودھ پلانے کا کام انجام دیتی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۴) خزاں کے رخ پر زردی کیوں چھائی ہے؟
جواب: بہار کے آنے کی وجہ سے خزاں کے رخ پر زردی چھائی ہے۔

۵) لالہ کے پھولوں کو دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے؟
جواب: لالہ کے پھولوں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انگارے دہک رہے ہوں۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۶) بہار کے آنے سے پہاڑوں میں کیا تبدیلی آئی؟
جواب: بہار کے آنے سے ہر طرف خوشیاں پھیل جاتی ہیں۔ پہاڑوں پر پیڑ پودوں کی وجہ سے خوبصورت منظر نظر آتا ہے۔ اور برفیلے پہاڑوں پر جمی برف پگھل کر بہتے ہوئے سمندر میں جا ملتی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۷) درخت پھولوں کے گہنے کب پہنتے ہیں؟
جواب: موسم بہار کی امد سے ہر طرف پھول کھل جاتے ہیں۔ ہر گل دلہن کی طرح لباس پہنے ہوئے نظر اتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ موسم بہار کی آمد پر درخت خوشنما گہنے پہنے ہوئے ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۸) بہار کے موسم میں چڑیاں کیا کرتی ہیں؟
جواب: موسم بہار کی آمد سے ہزاروں رنگ کی چڑیاں اِتراتی ہوئی، ناچتی گھومتی پھرتی ہوئی، اپنی سریلی آوازوں سے سارے عالم کو مد ہوش کر دیتی ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

جواب: نظم آمدِ بہار “شوق قدوائی” کی لکھی ہوئی نظم ہے۔ اس نظم میں شاعر نےموسمِ بہار کے آمد سے ظاہر ہونے والے خوشنما مناظر کی تصویر کشی کی ہے۔
شاعر کہتے ہیں کے موسم بہار کی آمد سے ہوا دُورتک پھیلی دنیا میں ہر طرف بہار کے آنے کا پیغام پہنچا رہی ہے۔ موسم بہار میں صبح کی ہوا کو دیکھ کلیاں مُسکرانے لگتی ہیں،گویا ہوا ان کے چہروں کو پنکھا جھلا رہی ہو۔ آمدِ بہار سے برفیلے پہاڑوں کا پانی ناشتے گنگناتے بہتے ہوئے ندی نالوں سے نکل کر سمندر میں جا ملتا ہے ۔ شمیم باغ یعنی خوشبودار ہوا ِاترا کر چلنے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے پردہ نشین گھاس بھی زمین پر نمودار ہونے لگی ہے۔

شاعر کہتے ہیں کہ دلہن کی طرح ہر گل بھی سرخ لباس پہنی ہوئی ہے۔ ہر شجر بھی پھولوں کا کہنا پہن کر اور زیادہ حسین و خوبصورت لگ رہا ہے۔ آمد بہار سے خزاں کا چہرہ زرد پڑ گیا ہے خزاں کو یہ بات حیرانی کی تھی کہ ہر طرف سرخ رنگ کی بہاریں نمودار ہونے لگی تھی اس بہار کو دیکھ کر خود خزاں بھی کمزور ہو گئی ہے۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

شاعر کہتے ہیں کہ موسم بہار میں شبنم درختوں کو دودھ پلاتی ہوئی ان کی نشوونما کرتی ہے اور ہوا محبت سے اشجار کا منہ چومتی ہے۔ درختوں کی جڑیں اندر ہی اندر پھیل کر زمین کو مضبوطی سے پکڑتے ہیں۔ گویا زمین ان کو جکڑ رہی ہے اور جڑیں زمین کو جکڑ رہی ہیں۔ آمد بہار سے صرف چمن میں ہی نہیں جنگل پہاڑوں پر موجود پیڑ پودے ہر طرف پھولوں کا انبار سجا ہوا ہے۔ جدھر دیکھو پھولوں کے ہار سے زمین سجی ہوئی ہے۔ شاعر کہتے ہیں کہ آمد بہار سے پھول ایسے نظر ارہے ہیں جیسے تارے چمک رہے ہوں ۔سارا چمن لال زار بنا ہوا ہے ایسا گمان ہوتا ہے کہ زمین سے دہکتی آگ کے شعلے اور انگارے نکل رہے ہیں۔ ہزاروں رنگ کی چڑیاں اپنی سریلی آواز میں نغمہ گا رہی ہیں جن کے خوشنما اور بھولی بھالی شکلیں دل کو لبھاتی ہیں۔ ان کی ادائیں دلربا جیسی ہیں۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

آخری شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ موسم بہار کی آمد سے ہر طرف خوشنما ماحول بن گیا ہے۔ خوشنما چڑیاں اتراتی ہوئی ناستی گاتی ہر سمت میں پھرتی رہتی ہیں اور اس کے ساتھ خوشبو دار ہوائیں بھی رقص کرتی رہتی ہیں ۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

ہار ❌ جیت
بہار ❌ خزاں
زمین ❌ آسماں
روشن ❌ تاریک
خوشنما ❌ بد نما

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

شمیم = مونث
دلہن = مونث
پنکھا = مذکر
ہوا = مونث
بہار = مونث
شجر = مذکر
اوس = مونث

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

۹) ہنسی پڑتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جب یہ ان کو منہ دکھاتی ہے ( گلیاں، کلیاں)
جواب: کلیاں

(۰۱) رواں ہو کر وہی پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ملا جا کر (سمندر، دریا)
جواب: سمندر

(۱۱) چمن اور دشت میں ہر طرف انبار ۔۔۔۔۔۔ کا (پتوں، پھولوں)
جواب: پھولوں

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

(۲۱) ہزاروں رنگ کی چڑیاں ہیں شکلیں۔۔۔۔۔۔جن کی (بد نما، خوشنما)
جواب: خوشنما

(۳۱) ہوا تو ناچتی پھرتی ہے چڑیاں ۔۔۔۔۔۔ پھرتی ہیں (کھاتی، گاتی)
جواب: گاتی

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

جواب:
دیکھو ہوا سائیں کرنے لگی اور بادل بھی اُمنڈ کر آنے لگے۔ لو رم جھم برسات ہونے لگی۔ ہر طرف مٹی کی سوندھی خوشبو مہکنے لگی۔ چلو چل کر ہلکی برسات کا مزہ لوٹیں۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا۔آ ہا روم نشے میں ڈوبنے لگا ہے۔ ٹھنڈی پھوار کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ اس سہانے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے دل باغ ہو گیا۔

KSEEB Solutions For Class 10 Urdu Lesson Amad e Bahar | دہم جماعت اُردو نوٹس سبق آمدِ بہار | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top