ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: گنّا
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna

Tags: 7th Urdu Chapter 16 question Answer, 7th Urdu Notes, 7th Urdu Notes Ganna question answer, 7th Urdu question answer chapter Ganna, KSEEB solutions class 7 Urdu, Ganna notes, Ganna question answer class7, seventhUrdu question answers, Notes Class 7 Urdu Lesson Ganna, گنّا نوٹس, گنّا سوال جواب, ہفتم جماعت گنّاسوال جواب
KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Lesson Ganna is provided below to help Class 7 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Solutions for Class 7 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 7 First Language Urdu.
اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے ہفتم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق گنّا کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 7 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 7 اُردو کے لئے یہ نوٹس ماہر اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ ہفتم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
The Class 7 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 7 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 7 Urdu studies.
KSEEB Solutions Class 7 Urdu Lesson Ganna
ہفتم جماعت اُردو نوٹس – سبق: گنّا

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا
I : (ج) ان الفاظ کے واحد لکھئے۔
معاشیات + معاش
حالات + حالت
اقسام + قسم
گہرائیاں + گہرائی
اجزا + جز
کاغذات + کاغذ
چھلکے + چھلکہ
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
: I (د ) ان الفاظ کی ضد لکھئے۔
ترقی x تنزل
نفع x نقصان
عام x خاص
بنجر x ذرخیز
گہرا x اُتھلا
نمی x خُشکی
دیسی x بدیسی
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
: II (الف) ان سوالوں کے جوب ایک یا دو جملوں میں لکھئے۔
سوال 1: ہندوستان میں کتنے فیصد لوگ زراعت سے جڑے ہوئے ہیں؟
جواب: ہندوستان میں 08 فیصد لوگ زراعت سے جڑے ہوئے ہیں۔
سوال 2: ہندوستان کی تجارتی فصلیں کونسی ہیں؟
جواب: ہندوستان کی تجارتی فصلیں چائے ، کافی ، تمباکو ، مونگ پھلی ، ناریل اور گنّا وغیرہ ہیں۔
سوال 3: گنّے کے بیج ایک مرتبہ بو کر اُس سے کتنی فصلیں حاصل کر سکتے ہیں ؟
جواب: : گنّے کے بیج ایک مرتبہ بو کر اُس سے تین یا چار فصلیں حاصل کر سکتے ہیں ۔
سوال 4: سبز کھاد کے لئے کونسے پودے کی کاشت کی جاتی ہے؟
جواب: سبز کھاد کے لئے لوسرن پودے کی کاشت کی جاتی ہے۔
سوال 5: دُنیا میں سب سے زیادہ گنے کی کاشت کہاں کی جاتی ہے؟
جواب: دُنیا میں سب سے زیادہ گنے کی کاشت جنوبی امریکہ میں کی جاتی ہے۔
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
II : (ب) مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب تین یا چار جملوں میں لکھئے۔
سوال 1: منافع بخش گنّے کی فصل کے لئے زمین کس طرح ہونی چاہئے؟
جواب: منافع بخش فصل کے لئے ایسی ذرخیز زمین چاہئے جس میں پانی کا نکاس عمدہ ہو۔ نامیاتی مادہ وافر مقدار میں ہو اور زمین میں نمی قائم رکھنے کی صلاحیت ہو ، زمین بنجر نہ ہو اور نمکینی سے پاک ہو۔
سوال 2: گنّے کی فصل کے لئے منتخب شدہ زمین میں کاشت کس طرح کی جاتی ہے؟
جواب: منتخب شدہ زمین میں ایک مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل چلانے کے بعد دو یا تین مرتبہ کلٹی ویٹر چلاتے ہیں اور ڈھیلے توڑ کر سطح ہموار کر لیتے ہیں، تاکہ پانی اور خوراک کی مختلیف اجزائی تقسیم یکساں ہو۔ زمین کی طبعی حالات کو بہتر کرنے ، نمی قائم رکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے اور نامیاتی مادّے کی مقدار بڑھانے کے لئے آخری ہل چلانے سے پہلے دیسی کھاد ڈال کر ہل چلائے جاتے ہیں۔
سوال 3: گنے کی کاشت کے لیے کون کونسی کھاد کا استعمال کیا جاتا ہے؟
جواب: گنے کی نشونما کے لیے مناسب کیمیائی کھاد جیسے نائٹروجن، فاسفورس، پٹاش وغیرہ کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ جیسے جیسے گنے کی فصل اگتی جاتی ہے کیڑا مار دوائیاں بھی چھڑکی جاتی ہیں۔
سوال4: گنے کی کاشت کے لیے سبز کھاد کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
جواب : تین یا چار فصلیں حاصل کرنے کے بعد زمین سخت ہو جاتی ہے اور کاشت کے قابل نہیں رہتی اسے دوبارہ کاشت کے قابل بنانے کے لیے لوسرم کی کاشت کی جاتی ہے اور اس کو سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
سوال5: گنّے کے فائدے کیا ہیں؟
جواب : گنے کے فائدے : گنے سے شکر، گڑ ، جوس اور کھانڈ تیار کیے جاتے ہیں۔ گنے کے چھلکوں کو کاغذ اور کپڑوں کے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ شکر کی تیاری کے دوران خارج ہونے والا فضول مادہ شراب کے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور چھلکوں سے برقی قوت بھی تیار کی جاتی ہے۔
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
(ج) – مندرجہ ذیل خالی جگہیں پُر کیجئے۔
1) ہندوستان کی ترقی _________ پر منحصر ہے۔
2) مونگ پھلی اور ناریل کے علاوہ _________ بھی ایک اہم تجارتی فصل ہے۔
3) ہمارے ملک کے ترقی پسند کاشت کار ایک ایکڑ زمین پر _____ تا _______ٹن گنّے کی فصل حاصل کر رہے ہیں۔
4) آخری ہل چلانے سے پہلے ________ ڈال کر ہل چالئے جاتے ہیں۔
5) گنّے کی کاشت اکثر _______ اور __________ کے مہینے میں کی جاتی ہے۔
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
II : (د) جوڑ لگائیے۔

جواب:

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
: III لسانی سرگرمی
(الف) غذائی فصلوں اور تجارتی فصلوں کی فہرست بنائیے۔
غذائی فصلیں , تجارتی فصلیں
جواب:
غذائی فصلیں: چاول ، گیہوں، جوار، راگی وغیرہ
تجارتی فصلیں: چائے، کافی ، تمباکو، مونگ پھلی ، ناریل ، گنّا وغیرہ
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com
(ب) جدول کی مدد سے بامعنی جملے بنائیے۔

جواب:
1) گنّا ایک تجارتی فصل ہے۔
2) گنّا شکر اور گڑ کی پیداور میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
3) گنّا ایک مرتبہ بیج بو کر تین تا چار فصلیں حاصل کی جاتی ہیں۔
4) گنّا منافع بخش فصل ہے۔
5) گنّا اکثر فروری اور مارچ میں اُگایا جا تا ہے۔
KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Ganna | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق گنّا | www.notes.studymanzil.com