Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

نہم جماعت اُردو نوٹس – حکایت فرماں برداری

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari

KSEEB Notes for Class 9 Urdu Lesson Farmabardari is provided below to help Class 9 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Notes for Class 9 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے نہم جماعت زبانِ اوّل اُردو حکایت فرماں برداری کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 9 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 9 اُردو کے لئے یہ نوٹس اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ نہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Tags: 9th Urdu Chapter 20 question Answer, 9th Urdu Notes, 9th Urdu Notes Farmabardari question answer, 9th Urdu question answer chapter Farmabardari, KSEEB solutions class 9 Urdu, Farmabardari notes, Farmabardari question answer class9, ninth Urdu question answers, Notes Class 9 Urdu Lesson Farmabardari, حکایت فرماں برداری نوٹس, حکایت فرماں برداری سوال جواب, نہم جماعت حکایت فرماں برداری سوال جواب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

The Class 9 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari offered here is a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 9 Urdu Medium, students can achieve commendable marks and reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 9 Urdu studies.

Notes Class 9 Urdu Lesson Farmabardari

نہم جماعت اُردو نوٹس – حکایت فرماں برداری

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

ایاز = سلطان محمود غزنوی کا غلام
نگران = دیکھنے والا، پاسبان
ثانی = دوسرا، مانند، نظیر
محال = مشکل
عذر = حیلہ، بہانہ
اخلاص = خلوص، بے ریا محبت
قیاس = اندازه

وقعت = عزت ، ساکھ
بھید = راز
ماند = پھیکا ، جس کی چمک جاتی رہے
مَن = چالیس سیر کا وزن، 37.32 کیلوگرام
معذرت = معافی
تقلید = پیروی نقل
مجال = طاقت ، جرات

حقیر = بے قدر، ذلیل
منصب = عہدہ، درجہ
ندامت = شرمندگی
غفلت = لا پرواہی ، بھول چوک
جلاد = موت کے گھاٹ اُتار نے والا ، بے رحم
کرم = مهربانی
بازی = شرط ، کھیل
ترجیح = برتری ، فضیلت
سفارش = وسیلہ، سہارا
مرکب الفاظ و معنی:
مال و منال = مال و اسباب، جائیداد

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

صفت عفو = معاف کرنے کی عادت
خیر خواه = بھلائی چاہنے والا
بیش بہا =قیمتی
وفاشعاری = وفاداری
امیر الامراء = امیروں کے امیر، بڑے قائد
صراط مستقیم = سیدهی راه
اندھا کنواں = سوکھا کنواں
نگه باز=گہری نظر رکھنے والا سمجھ دار
نایاب = نہ ملنے والا ، ناپید

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

۱) سلطان غزنوی نے ہیرے کی قیمت سب سے پہلے کس طرح دریافت کی؟
جواب: سلطان محمود غزنوی نے ہیرے کی قیمت سب سے پہلے وزیر دربار سے دریافت کی۔

۲) ایاز نے ہیرے کی کیا قیمت بتائی؟
جواب: ایاز نے کہا کہ ہیرے کی قیمت اس کے ہر قیاس سے زیادہ ہے۔

۳) سلطان محمود غزنوی ہیرے کو کیوں تڑوانا چاہتے تھے؟
جواب: سلطان محمود درباریوں کی فرمانبرداری اور وفاداری کو جانچنے کے لیے ہیرے کو تڑوانا چاہتے تھے۔

۴) ایاز نے ہیرے کو کیوں توڑ دیا ؟
جواب: ایاز نے حکمِ شاہی کی تعمیل اور فرمانبرداری کا ثبوت دینے کے لیے ہیرے کو توڑ دیا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

۱) امراء و وزرا ءنے ہیرے کو نہ توڑنے کا کیا عذر پیش کیا؟
جواب: امراء و وزراء نے کہا کہ یہ بیش قیمتی ہیرا ہے جس کی خوبصورتی اور چمک بے مثال ہے۔ وہ اسے شاہی خزانے کی حفاظت کے تحت محفوظ رکھنا چاہتے تھے اور نقصان سے بچانے کا عذر پیش کیا۔

۲) سلطان اپنے امراء و وزراء پر کیوں خفا ہوے اور انہیں کیا سزا سنائی؟
جواب:سلطان اپنے امراء و وزراء پر اس لیے خفا ہوئے کہ انہوں نے حکمِ شاہی پر عمل کرنے کی بجائے ہیرے کو ترجیح دی۔ سلطان نے انہیں حکم عدولی کی سزا میں گردنیں اڑانے کا حکم دیا، تاہم بعد میں ایاز کی سفارش پر انہیں معاف کر دیا۔

KSEEB Solutions For Class 7 Urdu Lesson Fahem O Frast Ka Badshah | ہفتم جماعت اُردو نوٹس سبق فہم و فراست کا بادشاہ

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

۱) ایاز نے ارکان دولت کی سفارش کے لیے کہے کلمات کو اپنے الفاظ میں بیان کیجئے؟
جواب: ایاز نے ارکانِ دولت کی سفارش کے لئے بادشاہ کے سامنے عاجزی سے عرض کی کہ ان درباریوں کی غلطیوں کا اصل سبب دراصل بادشاہ کی شفقت اور بے پناہ کرم ہے جس نے انہیں حقیقت سے بے خبر کر دیا تھا۔

ایاز نے کہا کہ یہ تمام لوگ اپنی غلطی اور حکم عدولی کو اب سمجھ چکے ہیں اور اس ندامت میں مبتلا ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ ان لوگوں کی ہر بات بادشاہ کے زیرِ سایہ ہے اور ان کی تمام تر خطائیں بھی اسی کے کرم کی وجہ سے واقع ہوئیں۔ لہٰذا، ایاز نے بادشاہ سے درخواست کی کہ ان کے اس جرم کو معاف کر دیا جائے اور ان کو ایک اور موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی وفاداری کا ثبوت دے سکیں۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

۱) “اے نگہ باز! اب تیری باری ہے بتا اس ہیرے کی کیا قیمت ہوگی؟”
جواب: یہ جملہ نہم جماعت کی درسی کتاب کی حکایت “فرماں برداری ” سے لیا گیا ہے۔یہ جملہ سلطان محمود غزنوی نے ایاز سے کہا تھا جب تمام درباریوں کی آزمائش مکمل ہو چکی تھی اور ایاز کی باری آئی تھی۔

۲) “اے صاحبو! ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ ہیرے کی قیمت زیادہ ہے یا حکم شاہی کی؟”
جواب: یہ جملہ نہم جماعت کی درسی کتاب کی حکایت “فرماں برداری ” سے لیا گیا ہے۔ یہ جملہ ایاز نے دیگر امراء و وزرا سے کہا تھا جب اس نے ہیرے کو توڑ دیا تھا اور دیگر امراء و وزرا اس پر ناراض ہو رہے تھے۔ ایاز نے یہ کہہ کر انہیں یہ بتانا چاہا تھا کہ بادشاہ کا حکم ہر چیز سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

۱) جب ایاز نے بھید سرِعام کھولا تب تمام ارکانِ دولت و منصب کی آنکھیں کھلیں۔
جواب: مطلب: جب ایاز نے سب کے سامنے یہ بات واضح کر دی کہ سلطان کی فرمانبرداری ہی سب سے اہم ہے تو سارے امراء و وزرا کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔

۲) ان مجرموں کے سر بھی آپ ہی کے دیوار سے لگے ہیں۔
جواب: اس کا مطلب ہے کہ ان لوگوں کی نادانی اور غلطیوں کا سبب دراصل بادشاہ کا بے حد کرم اور شفقت ہے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

سستی ❌ مہنگی
بد خواہی ❌ خیرخواہی
مغرور ❌ عاجز
اعلیٰ ❌ ادنیٰ
فرمانبردار ❌ نافرمان
بے وفائی ❌ وفاداری
غیر معمولی ❌ معمولی
ستم ❌ رحم
نیک بخت ❌ بدبخت
دانائی ❌ نادانی

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

مال ۔ دولت
آب و تاب ۔ چمک دمک
چمک ۔ نور،تابانی
فہم ۔ فراست
ذلیل ۔ خوار
بیش بہا ۔ انمول
حیثیت ۔ مقام
خطا ۔ غلطی

Notes For Class 9 Urdu Lesson Farmabardari | نہم جماعت اُردو نوٹس حکایت فرماں برداری | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top