Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق : لیسر شعاعیں کیا ہیں

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain

KSEEB Notes for Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain is provided below to help Class 9 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Notes for Class 9 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے نہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں ؟ کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 9 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 9 اُردو کے لئے یہ نوٹس اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ نہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Tags: 9th Urdu Chapter 4 question Answer, 9th Urdu Notes, 9th Urdu Notes Laser Shuayen Kya Hain question answer, 9th Urdu question answer chapter Laser Shuayen Kya Hain, KSEEB solutions class 9 Urdu, Laser Shuayen Kya Hain notes, Laser Shuayen Kya Hain question answer class9, ninth Urdu question answers, Notes Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain , لیسر شعاعیں کیا ہیں نوٹس, لیسر شعاعیں کیا ہیں سوال جواب, نہم جماعت لیسر شعاعیں کیا ہیں سوال جواب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

The Class 9 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 9 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 9 Urdu studies.

Notes Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: لیسر شعاعیں کیا ہیں

خالد عرفان

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۱) روشنی کتنی قسم کی ہوتی ہے؟
جواب: روشنی دو قسم کی ہوتی ہے۔ قدرتی اور مصنوعی۔

۲) دنیا کا اولین لیسر کس نے بنایا؟
جواب: دنیا کا اولین لیسر ہیوگس ایر کرافٹ کمپنی کے سائنس دان ٹی ایچ مائے من نے بنایا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۳) لیسر شعاع کی خاصیت کیا ہے؟
جواب: لیسرشعائیں خالص ہوتی ہیں یعنی وہ صرف ایک ہی طرح کی روشنی سے ترکیب پائی ہوئی ہوتی ہیں۔

۴) آج کل لیسرکو کس طرح حاصل کیا جا رہا ہے؟
جواب: آج کل لیسر کو آرگان، ہیلیم اور نیان جیسی گیسوں سے بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔

۵) لیسر شعاعوں کو کب دریافت کیا گیا؟
جواب: لیسر شعاعوں کو 0691ء میں دریافت کیا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۱) لیسر شعاعوں کی چار انفرادی خصوصیات کیا ہیں؟
جواب: لیسرشعاعوں کی چار انفرادی خصوصیات ہوتی ہیں، اول گہرائی، دوم ایک رخی، سوم ایک رنگی، اور چہارم دھاریوں کی چوڑائی۔ ان چاروں خصوصیت میں باہم تعلق ہوتا ہے مثلاً ایک رخی اور وسعت دراصل ان شعاعوں کی یکرنگی کی دو خصوصیات یعنی عرض اورطول کا پتہ دیتی ہیں۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۲) لیسر شعاعوں سے کیا کام لیے جا سکتے ہیں؟
جواب: لیسر شعاعوں سے ہزاروں کلومیٹر کی دوری پر پائے جانے والے مقاموں کے درمیان مراسلت قائم کی جا سکتی ہے۔ راڈار اور دوسرے مراسلاتی نظام میں کارآمد تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ خون کے بےرنگ حصے اور رقیق حصے کے سلسلے میں تجربات کئے جا سکتے ہیں۔ طیف پیمائی تجزئے کیے جا سکتے ہیں، بین سیارہ پیغام رسانی اور مراسلاتی نظام قائم کیے جا سکتے ہیں اور برق رفتار فوٹوگرافی کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ فولاد اور ہیرے جیسی سخت اشیاء کو کاٹا جا سکتا ہے، ان میں سوراخ بنائے جا سکتے ہیں، حر مرکزی آمیزش کو ممکن بنایا جا سکتا ہے، قاتل شعاعوں میں تبدیل کر کے جنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے، اور سب سے بڑھ کر طبی میدان میں اس سے بے شمار کام لیے جا سکتے ہیں۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۳) طبی میدان میں لیسر شعاع کے کیا فوائد ہیں؟
جواب: طبی میدان میں اس سے بے شمار کام لیے جا سکتے ہیں۔ آ نکھ، سر کی کھوپڑی، پیٹ کی جلد جیسے نازک اعضائے بدن پر عمل جراہی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کینسر اور السر کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ بالخصوص جلد کی کئی بیماریوں میں ان کا استعمال کیا جا رہا ہے، اور دانتوں کے بارے میں ان کی مدد سے حیرت انگیز دریافتیں کی گئی ہیں۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۱) ۔۔۔۔۔۔۔ سے نکلنے والی شعاعوں کی مدد سے فولاد میں سراخ بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
جواب: لیسر

۲) لیسر سے برق رفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی جا سکتی ہے۔
جواب: فوٹو گرافی

۳) لیسر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تبدیل کر کے جنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جواب: قاتل شعاعوں

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

۱) لیسر سات رنگوں کی روشنی کو کہتے ہیں۔
جواب: ( غلط )

۲) لیسر جیسی انوکھی ایجاد کا سہرا امریکی اور روسی دونوں ملکوں کے سائنس دانوں کے سر ہے۔
جواب: ( صحیح )

۳) لیسر کی توانائی سے انڈا اُبالا جا سکتا ہے۔
جواب: ( غلط )

۴) لیسر سے برق رفتار مراسلاتی نظام قائم کیے جا سکتے ہیں۔
جواب: ( صحیح )

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

قدرتی ❌ مصنوی
لامحدود ❌ محدود
نپہاں ❌ ظاہر ، عیاں
خالص ❌ غیر خالص، ملاوٹ شدہ
انفرادی ❌ اجتماعی
طول ❌ عرض
تقدیر ❌ اختیار ، تدبیر

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

ذرائع ۔ ذریعہ
اشعاع ۔ شعاع
نقطہ ۔ نقاط
ایجاد ۔ ایجادات
کروڑہا ۔ کروڑ
عضو ۔ اعضاء
خصوصیت ۔ خصوصیات
موج ۔ امواج
اشیاء ۔ شئے
دانت ۔ دانتوں

Notes For Class 9 Urdu Lesson Laser Shuayen Kya Hain | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق لیسر شعاعیں کیا ہیں | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top