Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس نظم نعت

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس نظم نعت

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat

KSEEB Notes for Class 9 Urdu Lesson Naat is provided below to help Class 9 students understand the lesson more effectively. The KSEEB Notes for Class 9 First Language Urdu are prepared by subject teachers according to the new syllabus of KSEEB Class 10 First Language Urdu.

اسٹڈی منزل کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی کے لئے مواد فراہم کریں۔ اسی مقصد کے تحت کرناٹک نصاب برائے نہم جماعت زبانِ اوّل اُردو سبق نعت کی حل شدہ نوٹس فراہم کی گئی ہے تاکہ کلاس 9 کے طلبہ کو تصورات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کلاس 9 اُردو کے لئے یہ نوٹس اساتذہ کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ طلبہ نہم جماعت اوّل زبان اُردو کی نوٹس کا مطالعہ کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Tags: 9th Urdu Chapter 3 question Answer, 9th Urdu Notes, 9th Urdu Notes Naat question answer, 9th Urdu question answer chapter naat, KSEEB solutions class 9 Urdu, Naat notes, naat question answer class9, ninth Urdu question answers, Notes Class 9 Urdu Lesson Naat, نعت نوٹس, نعت سوال جواب, نہم جماعت نعت سوال جواب

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

The Class 9 Urdu (First Language), KSEEB Solutions For Class 9 Urdu Lesson Naat offered here serves as a comprehensive guide to grasp essential topics thoroughly. Crafted to facilitate a deep understanding of the lessons, these solutions are tailored to enhance comprehension. By utilizing these resolved KSEEB Solutions for Class 9 Urdu Medium, students can not only achieve commendable marks but also reinforce their retention of the subject matter over an extended period. Explore these user-friendly solutions to excel in Class 9 Urdu studies.

Notes Class 9 Urdu Lesson Naat

نہم جماعت اُردو نوٹس – سبق: نعت

امیرؔ مینائی

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com


اس نعت میں شاعر امیرؔ مینائی حضور اکرمﷺ سے اپنی گہری محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ بلند مرتبے پر فائز ہیں۔اللّٰہ تعالیٰ نے آپؐ کو شافع محشر بنایا اور شفاعت کا تاج یعنی سفارش کا تاج عطا کیا۔


آپؐ روز قیامت کے علم بردار ہیں۔ قیامت کے دن دیگر انبیاء حضور اکرمؐ کہ جھنڈے کے سائے تلے رہیں گے۔ اور تمام انسانوں کی بخشش کی سفارش کریں گے۔
تیسرے شعر میں شاعر فرماتے ہیں کہ اس دنیا میں اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور یہ شرف انسان کو اللّٰہ تعالیٰ نے حضور اکرمﷺ کے صدقے میں دیا۔ انسان تو انسان تمام نبیوں نے بھی شرف نبوت آپؐ کی بدولت پایا۔


چوتھے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ حضرت یوسفؑ ،بے پناہ حسن، حضرت عیسیؑ کا بیماروں کو تندرست کرنا اور حضرت موسیٰؑ کا ہاتھ، خدا کی قدرت سے چمکنا یہ سب معجزات حضور اکرمؐ کی بدولت انہیں نصیب ہوئے۔


آخری شعر میں شاعر انتہائی عجز و انکساری کے ساتھ کہا ہے کہ سرور کونینؐ کی نعت میں شاعر نے جو نئے نئے اشعار لکھے ہیں، دراصل وہ عشق رسولؐ کے باعث شاعر کو نعت لکھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۱) فخر رسالت محمدﷺ نے کیا پایا؟
جواب: فخر رسالت محمدﷺ نے روزِ محشر تاجِ شفاعت پایا۔

۲) شاعر امیرؔ مینائی نے دوسرے مصرے میں آنحضورﷺ کو کیا کہہ کر یاد کیا ہے؟
جواب: شاعر امیرؔ مینائی نے دوسرے مصرے میں آنحضورﷺ کوروز قیامت کے علم بردار کہہ کر یاد کیا ہے۔ قیامت کے دن دیگر انبیاء حضور اکرمؐ کہ جھنڈے کے سائے تلے رہیں گے۔ اور تمام انسانوں کی بخشش کی سفارش کریں گے۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۳) قیامت کے دن دیگر انبیاء کہاں رہیں گے؟
جواب: قیامت کے دن دیگر انبیاء حضور اکرمؐ کہ جھنڈے کے سائے تلے رہیں گے۔

۴) حضرت محمدﷺ کی بدولت دیگر انبیاء نے کیا پایا؟
جواب: حضرت محمدﷺ کی بدولت دیگر انبیاء نے بھی شرف پایا۔حُسنِ یوسفؑ، دَمِ عیسیٰؑ ، یدِ بیضائے کلیمؑ آپ ؐ کی بدولت پایا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۵) شاعر نے نعت کے آخری شعرمیں اپنے متعلق کیا کہا ہے؟
جواب: آخری شعر میں شاعر انتہائی عجز و انکساری کے ساتھ کہا ہے کہ سرور کونینؐ کی نعت میں شاعر نے جو نئے نئے اشعار لکھے ہیں، دراصل وہ عشق رسولؐ کے باعث شاعر کو نعت لکھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۱) شاعر نے کون سے انبیاء کے معجزات کا کس طرح ذکر کیا ہے؟
جواب: شاعر نےحُسنِ یوسفؑ، دَمِ عیسیٰؑ ، یدِ بیضائے کلیمؑ کا ذکر کچھ اس طرح کیا ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو اللّٰہ نے اس قدر حُسن کی دولت سے نوازا تھا کہ ہر کوئی آپؑ کے حُسن پر فدا ہو جاتا۔ دم عیسیٰؑ سے مراد عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ،کہ وہ کسی بیمار پر ہاتھ پھیرتے تو وہ بیمار شفایاب ہو جاتا۔ اور یدِ بیضائے کلیمؑ سے مراد حضرت موسیؑ جن کا معجزہ تھا کہ وہ اگر اپنا ہاتھ اپنے بغل میں رکھتے تو خدا کی قدرت سے چمکنے لگتا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۲) اس نعت کو نثر میں ڈھالئے؟
جواب: اس نعت میں شاعر امیرؔ مینائی حضور اکرمﷺ سے اپنی گہری محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ بلند مرتبے پر فائز ہیں۔اللّٰہ تعالیٰ نے آپؐ کو شافع محشر بنایا اور شفاعت کا تاج یعنی سفارش کا تاج عطا کیا۔


آپؐ روز قیامت کے علم بردار ہیں۔ قیامت کے دن دیگر انبیاء حضور اکرمؐ کہ جھنڈے کے سائے تلے رہیں گے۔ اور تمام انسانوں کی بخشش کی سفارش کریں گے۔
تیسرے شعر میں شاعر فرماتے ہیں کہ اس دنیا میں اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور یہ شرف انسان کو اللّٰہ تعالیٰ نے حضور اکرمﷺ کے صدقے میں دیا۔ انسان تو انسان تمام نبیوں نے بھی شرف نبوت آپؐ کی بدولت پایا۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com


چوتھے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ حضرت یوسفؑ ،بے پناہ حسن، حضرت عیسیؑ کا بیماروں کو تندرست کرنا اور حضرت موسیٰؑ کا ہاتھ، خدا کی قدرت سے چمکنا یہ سب معجزات حضور اکرمؐ کی بدولت انہیں نصیب ہوئے۔


آخری شعر میں شاعر انتہائی عجز و انکساری کے ساتھ کہا ہے کہ سرور کونینؐ کی نعت میں شاعر نے جو نئے نئے اشعار لکھے ہیں، دراصل وہ عشق رسولؐ کے باعث شاعر کو نعت لکھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

فخر ❌ عجز، شرم
حق ❌ ناحق
روز ❌ شب
لطف ❌ بے لطف

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

انبیاء ۔ نبی
حقوق ۔ حق
الطاف ۔ لطف
ایجادات ۔ ایجاد

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

۱) جس کے سائے تلے ہوں گے نبی ؑ ہیں جتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: جس کے سائے تلے ہوں گے نبی ؑ ہیں جتنے لطف حق سے وہ عَلَم روز قیامت پایا

۲) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انبیاء نے بھی شرف ان کی بدولت پایا
جواب: اور کا ذکر تو اس عالم ایجاد میں کیا انبیاء نے بھی شرف ان کی بدولت پایا

۳) حسنِ یوسفؑ، دَمِ عیسیٰؑ ، یدِ بیضائے کلیمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: حسنِ یوسفؑ، دَمِ عیسیٰؑ ، یدِ بیضائے کلیمؑ جو ملا جس کو اسی گھر کی بدولت پایا

Notes For Class 9 Urdu Lesson Naat | نہم جماعت اُردو نوٹس سبق نعت | www.notes.studymanzil.com

error: Content is protected !!
Scroll to Top